کویت اردو نیوز، 10اپریل: دییگر خلیجی ممالک کیطرح سعودی عرب میں بھی پرائیویٹ اور غیرمنافع بخش اداروں کیلئے عیدالفطر کی تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا ہے۔
وزارت ہیومن ریسورسز نے نجی اور نان پرافٹ اداروں کیلئے عیدالفطر کی 4 تعطیلات کا اعلان کیا ہے ۔
عید تعطیلات جمعرات 29 رمضان یعنی 20 اپریل کی ڈیوٹی ختم کرنے کے بعد سے شروع ہو جائیں گی۔
سعودی سینٹرل بینک (ساما) نے رمضان، عید الفطر اور عید الاضحی کی تعطیلات کے دوران بینکوں اور ترسیل زر کے مراکز کے اوقات کار کیساتھ تعطیلات کا شیڈول بھی جاری کیا ہے۔
ساما کے مطابق منگل 18 اپریل 2023 سے بینکوں میں تعطیلات کا آغاز ہوگا اور منگل 25 اپریل یعنی 5 شوال سے بینک دوبارہ کھل جائیں گے۔
Related posts:
وزارت حج و عمرہ نے بارش کے دوران عمرہ کرنے کےوالوں کےلیے ہدایات جاری کر دیں
متحدہ عرب امارات کی وز ایئر لائنز کا پاکستان میں پروازیں شروع کرنے کا اعلان
مسجد الحرام میں اعتکاف کےلیے رجسٹریشن کا آغاز
دنیا اور عرب دنیا کے جدید ترین ممالک ، کون کس نمبر پر رہا ؟
نئے اسلامی سال کا آغاز، خانہ کعبہ کا غلاف تبدیل کردیا گیا
دو پاکستانیوں سمیت متعدد افراد بھیک مانگنے کے جرم میں ملک بدر
متحدہ عرب امارات: کسی کا گمشدہ سامان اپنے پاس رکھنے کے جرم میں دو سال قید اور 20ہزار درہم جرمانہ ادا...
عمان اور پاکستان کے مابین فضائی سفر بڑھانے پر اتفاق ہوگیا