کویت اردو نیوز، 20مئی: عمان کی سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) نے پاکستانی ایئرلائن ایئرسیال کو پاکستان سے مسقط کے لیے پروازیں چلانے کی منظوری دے دی۔
ایئرسیال کو یکم جون 2023 سے اسلام آباد (3 پروازیں فی ہفتہ)، لاہور (3 پروازیں فی ہفتہ) اور سیالکوٹ (2 پروازیں فی ہفتہ) سے مسقط بین الاقوامی ہوائی اڈے کے لیے پروازیں چلانے کے لیے سی اے اے سے منظوری مل گئی۔
Related posts:
بھارتی عدالت نے کشمیری حرّیت پسند رہنما یاسین ملک کوعمرقید سنا دی
عمان میں طلباء کو جسمانی سزا دینے کے بارے میں قانون کیا کہتا ہے؟
سعودی عرب میں ملازمت پیشہ غیرملکی افراد ماہانہ کتنا کما لیتے ہیں؟
متحدہ عرب امارات : شہریوں اور رہائشیوں کے لئے انتباہ جاری
بحرین میں اعضاء عطیہ کرنے کی رجسٹریشن کی شرح کا جائزہ لینے کیلئے آن لائن سروے کا آغاز
یواےای: شادی کے دوران اسٹنٹ کرنے پر ڈرائیور گرفتار
سلطان عمان کی جانب سے امیر کویت کو عیدالفطر کی مبارکباد
سعودی عرب: قومی پرچم کی توہین کرنے پر قید اور بھاری جرمانہ ادا کرنا ہوگا
اور كويت كو كب ايرسيال شروع كر يگا