کویت اردو نیوز، 2جون: متحدہ عرب امارات نے ماہ جون کے لیے فیول ریٹیل پرائسز کا اعلان کیا ہے۔
سپر 98 پٹرول کی فی لٹر قیمت3.16 درہم سے کم ہوکر 2.95 درہم کردی گئی ۔
سپر 95 پٹرول کی فی لٹر قیمت 3،05 درہم سے کم کر کے 2.84 درہم کردی گئی ۔
ای پلس 91 پٹرول کی فی لٹرقیمت 2.97 درہم سے کم کرکے 2.76 درہم کردی گئی۔
Related posts:
امیر قطر نے اپنے غیرملکی استاد کا ایسا استقبال کیا کہ دنیا حیران رہ گئی
امیر کویت کی وفات، بحرین نے قومی تقریبات ملتوی کر دیں
بحرین کے پاکستان سکول میں یوم آزادی کی خصوصی تقریبات کا اہتمام
سعودی عرب: مالک مکان اور کرایہ دار کی ذمّہ داریوں میں ترامیم
کمپنی تجربہ سرٹیفکیٹ جاری نہ کرے تو شکایت کیسے درج کی جائے؟
پاکستان براستہ عمان، روسی درآمد شدہ تیل چھوٹے جہازوں کے ذریعے منتقل کرے گا
متحدہ عرب امارات میں ہندوستان کے بنے الیکٹرک سکوٹرز کا لانچ ہوگیا
پہلی 'شریعہ موافق ' کرنسی اسلامی کوائن اگلے ماہ مئی میں متعارف کرائی جائے گی