کویت اردو نیوز،23جون:سعودی عرب میں آئندہ ہفتے سے شروع ہونے والے حج کیلئے تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں جس کیلئے مکہ مکرمہ میں شاندار ملٹری پریڈ منعقد ہوئی۔
سعودی میں حج بیت اللہ کی تیاریاں مکمل ہونے پر مکہ مکرمہ میں شاندار ملٹری پریڈ ہوئی جس میں خواتین کے فوجی دستوں سمیت ہزاروں فوجیوں نے حصہ لیا۔
اس موقع پر حج کے دوران سیکیورٹی برقرار رکھنے کیلئے فورسز نے عملی مہارت کا مظاہرہ کیا۔
اس پریڈ کا مقصد مکہ اور مدینہ میں حجاج بیت اللہ کی حفاظت کرنا اور مناسک حج کیلئے حجاج کو پُر سکون ماحول فراہم کرنا ہے۔
اس موقع پر سعودی عرب کے وزیر داخلہ اور حج سپریم کمیٹی کے سربراہ شہزادہ عبدالعزيز بن سعود بھی موجود تھے۔
Related posts:
سعودی عرب : خطرناک بیماری پھر جڑ پکڑنے لگی
دبئی: اپنی جان پر کھیل کر بھارتی خاندان کو بچانے والا مصری شہری
سعودی عرب کی سڑکوں پر ٹرک کے پیچھے لٹک کر سفر کرنے والی خاتون کی وڈیو وائرل
سعودی وزارت ثقافت نے "کلچر پورٹل" پلیٹ فارم کا آغاز کر دیا
سعودی عرب میں غیر ملکی وزٹ ویزا پر آنے والی بیوی کے لیے نکاح نامہ حاصل کر سکتے ہیں
UAE فیملی گروپ ٹورسٹ ویزا، 18 سال سے کم عمر بچوں کے لیے فری
دنیا میں کون سا ملک کتنا پرامن یا خطرناک ہے تازہ ترین فہرست جاری
سعودی کافی ہاؤس گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ کا حصہ