کویت اردو نیوز،4جولائی: سعودی عرب میں پولیس نے حکام کی اجازت کے بغیر حج کرنے کی کوشش کرنے والے 17 ہزار سے زیادہ افراد کو حراست میں لے لیا ہے۔
سعودی سیکورٹی فورسز نے حج کے لیے ضروری قانونی منظوری کے بغیر سفر کر رہے تقریباً 17615 افراد کو حراست میں لیا ہے، جن میں سے 9509 کو رہائش، کام اور سرحدی حفاظت کے قوانین کی خلاف ورزی کرنے پر حراست میں لیا گیا
عقیدتمندوں کو بغیر اجازت حج کے مقامات پر لے جانے کے الزام میں دیگر 33 افراد کو گرفتار کیا گیاہے۔
پچھلے ہفتے بیس لاکھ سے زیادہ لوگوں نے حج ادا کیا، جو کورونا وائرس کے بعد پہلا موقع ہے کہ سعودی حکام نے اتنی بڑی تعداد میں لوگوں کو حج کی اجازت دی
Related posts:
بحرینی وزارت صحت کا مضرصحت ہندوستانی کھانسی کے شربت بارے بیان جاری
عمان میں پہلی بار، انوائرمنٹ اتھارٹی نے عقاب پر ٹریکنگ ڈیوائس کو کامیابی سے انسٹال کردیا
سعودی سی ایس ٹی: یکم اکتوبر سے موبائل فون پر کالر کا نام اور شناخت ظاہر ہوا کریگا
عمان پبلک ٹیکسیوں کیلئے جلد ہی ڈیجیٹل میٹر سسٹم شروع کردے گا
اونٹوں کی کاسمیٹک سرجری کرنے والا مصری شہری گرفتار
ابوظہبی میں ہونیوالے شیخ زید فیسٹیول کی افتتاحی تاریخ سامنے آگئی
سعودی عرب میں تھری ڈی ٹیکنالوجی سے تعمیر ہونے والی دنیا کی پہلی مسجد تیار
دبئی : مسافروں کے پاسپورٹس پر " رمضان فی دبئی " کی مہر