کویت اردو نیوز،8جولائی: سلطنت عمان میں تارکین وطن کو (4WD) گاڑیاں رکھنے سے منع کیا گیا ہے، رائل عمان پولیس (ROP) نے جمعرات 6 جولائی 2023 کو اس سلسلے میں پھیلی خبروں کی گردش کے بعد ایک وضاحت میں اس خبر کی تردید کردی۔
آر او پی نے کہا: ” رائل عمان پولیس (4WD) گاڑیوں کی غیر ملکی ملکیت کی ممانعت کے حوالے سے پھیلائی گئی باتوں کی پیروی کر رہی ہے اور یہ واضح کرنا چاہے گی کہ ایک غیر ملکی سلطنت عمان میں اپنے قیام کے دوران مذکورہ گاڑیوں کو رجسٹر کر سکتا ہے۔
Related posts:
ریاض بس سروس نے مسافروں کو ان گنت سہولیات دے کر حیران کر دیا
پاکستانی خواتین کی ایسوسی ایشن کا بحرین میں ایک تقریب کا اہتمام
فلپائنی، ہندوستانی اور پاکستانی ڈرائیور اب دبئی میں بغیر کلاسز لئے اپنے ملک کا ڈرائیونگ لائسنس تبدیل...
متحدہ عرب امارات میں نماز عیدالفطر کے اوقات کار جاری
پہلی بیوی نے شوہر کی دوسری شادی پر اسے مہنگی ترین گاڑی دےدی
قطر: منشیات فروشی اور استعمال کے الزام میں 4 افراد گرفتار
عمان ڈرائیونگ سیکھنے کیلئے سب سے آسان ممالک کی فہرست میں شامل
مگرمچھ چڑیا گھر چھوڑ کر ہائی وے پر گشت کرنے لگا ، ویڈیو وائرل