کویت اردو نیوز،21اگست: خیبر پختونخوا کے ضلع مانسہرہ میں 110 سالہ بزرگ شخص نے 55 سالہ خاتون سے شادی کرلی۔
نیوز کے مطابق 110 سالہ بابا عبد الحنان سواتی مانسہرہ کے گراتھلی جیوری کے رہائشی ہیں جنہوں نے 55 سالہ دلدار بی بی سے چوتھی مرتبہ نکاح کیا ہے۔
عبدالحنان کے سب سے بڑے بیٹے کی عمر 70 سال ہے جب کہ عبدالحنان کے خاندان میں مجموعی طور پر 84 افراد شامل ہیں جن میں 6 بیٹے ، 6 بیٹیاں اور متعدد پوتے پوتیاں اور نواسے نواسیاں شامل ہیں۔
Related posts:
وہیل چیئر کی ضرورت مند عائشہ معذور افراد کے لیے مثال بن گئی
پاکستان میں ہزاروں سال پرانے نایاب آثار قدیمہ کی دریافت
پاکستان میں رمضان المبارک اور عیدالفطر کب ہو گی قبل از وقت اعلان کر دیا گیا
پاکستان میں روبوٹک سرجری کا پہلا تجربہ کامیاب
پاکستان میں کرونا کی چوتھی لہر، حکومت کی ملک میں دوبارہ لاک ڈاؤن کی وارننگ جاری
سعودی ولی عہد رمضان کے فوری بعد پاکستان کا دورہ کریں گے
سوشل میڈیا پر وائرل مسجد نبویﷺ میں ہاتھ میں عصا اٹھائے بزرگ پاکستان کے رہائشی نکلے
سیلولر کمپنی Jazz کی پاکستانی طلباء کیلئے بامعاوضہ انٹرنشپ کی پیشکش