کویت اردو نیوز،25اگست: دبئی انٹرنیشنل ایئرپورٹ کا کہنا ہے کہ رواں برس کی پہلی ششماہی میں یہاں 4 کروڑ 16 لاکھ مسافروں کی آمد ہوئی۔
کورونا وبا سے قبل 2019 میں مسافروں کی آمد کے اعداد و شمار کا پہلی بار ریکارڈ ٹوٹ گیا ہے۔
سال 2019 کی پہلی ششماہی کے مقابلے میں 2023 کے پہلے 6 ماہ کے دوران دبئی ایئرپورٹ پر مسافروں کی تعداد میں 100 فیصد اضافہ ہوا ہے۔
پچھلے سال 2022 کے پہلے 6 ماہ میں 2 کروڑ 79 لاکھ مسافر دبئی انٹرنیشنل ایئرپورٹ آئے تھے۔
دبئی انٹرنیشنل ایئرپورٹ دنیا کا مصروف ترین ہوائی اڈا ہے، سال 1997 سے لیکر 2015 تک یہاں آنے والے مسافروں کی تعداد میں 815 فیصد اضافہ ہوا ہے
Related posts:
عمان میں لیبر قوانین کی خلاف ورزی پر 24 تارکین وطن گرفتار
متحدہ عرب امارات کا ٹریفک قانون
عمرہ زائرین کے لئے اہم ہدایات جاری کر دی گئیں
مسقط اور صلالہ ائیرپورٹس نے مشرق وسطیٰ کے بہترین ہوائی اڈوں کا اعزاز حاصل کرلیا۔
کارحادثےکی اہم ترین 6وجوہات
سعودی عرب میں گاڑیوں کی انشورنس نہ کروانے والوں کی شامت آ گئی
سعودیہ عرب میں خواتین کے شناختی کارڈ پر حجاب والی تصویر کی پابندی ہٹا دی گئی
قطری وزارت صنعت نے آسان لائسنسنگ پروسیجر کیساتھ 15 گھریلو کاروباری سرگرمیوں کی اجازت دے دی۔