کویت اردو نیوز،1ستمبر: امریکی شخص پر قسمت راتوں رات مہربان ہو گئی، اور ایک ہی دن میں اسکی 15 لاٹریاں لگ گئیں یعنی ملا بھی تو ملا چھپر پھاڑ کے۔
امریکہ میں میری لینڈ کے رہائشی خوش قسمت شخص نے 15 ایک جیسے لاٹری کے ٹکٹ خریدے تھے۔
حیرت انگیز طور پر ایک ہی دن میں تمام لاٹری ٹکٹ پر انعام نکل آیا، جنکی مجموعی مالیت کل 7 لاکھ 50 ہزار ڈالرز جو کہ پاکستانی روپے کے مطابق ”22 کروڑ روپے ” سے زاہد بنتی ہے۔
Related posts:
دنیا کی سب سےپہلی تصویر جس نے دنیا کو بدل کر رکھ دیا
پنجرے میں بند زندہ چوہوں والے جوتوں کی ویڈیو وائرل
ازدواجی تعلقات کے خاتمے کی 3 نشانیاں
بھارت میں لڑکی نے لڑکا بن کر اپنی ہی طالبہ کے ساتھ شادی رچا لی
پرانے عاشق کو کوڑے میں ڈالنے کی انوکھی پیش کش
باربی بریانی ایجاد ؛ گلابی بریانی میں مصالحہ اور رائتہ بھی گلابی
پرندوں اور جانوروں کے حیرت انگیز حقائق
وائرل ویڈیو: اصلی کیٹ واک