کویت اردو نیوز 14 ستمبر: 32 ممالک کی فہرست میں بڑی تبدیلی ہونے کی پیشن گوئی کی گئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق گورنمنٹ کمیونیکیشن سینٹر نے اعلان کیا کہ کابینہ نے اگلے نوٹس تک پانچویں مرحلے میں منتقلی ملتوی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
دوسری طرف باخبر ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ وزارت صحت نے وزیروں کی کونسل کو اپنی رپورٹ میں سنگاپور کو 32 ممنوعہ ممالک کی فہرست سے ہٹانے کی سفارش کی ہے جبکہ یمن، فرانس اور ارجنٹائن کو فہرست میں شامل شامل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
Related posts:
کویتی سرمایہ کاروں کے لیے پاکستان میں سرمایہ کاری کے سنہری مواقعے
کویت: PACI نے تارکین وطن کے لیے اوقات کار مختص کر دئیے
کورونا ویکسین لینے والے افراد کو 50 فیصد رعایت دینے کا شاندار اعلان
برڈ فلو کی وجہ سے کویت کی مارکیٹ کو انڈوں کے بحران کا سامنا
کویت میں ملازمین کو انشورنس معاوضہ ادا نہ کرنے والی کمپنیوں کی شامت آ گئی
کویت پبلک اتھارٹی برائے فوڈ کا کھانا ڈیلیوری کرنے والی کمپنیوں کو بڑی سہولت فراہم پر غور
کویت: 32000 غیر ملکیوں کے ڈرائیونگ لائسنس منسوخ کیے گئے
کویت میں مقیم پاکستانی کمیونٹی سے خصوصی اپیل