کویت اردو نیوز،15ستمبر: رائل عمان پولیس کے جنرل ڈپارٹمنٹ آف انویسٹی گیشن اینڈ کریمنل انویسٹی گیشن نے بدھ کے روز افریقی شہریت کے ایک تارکین وطن کو گرفتار کرلیا جو لوگوں کو رقم بڑھانے یا دگنی کرنے کا جھانسہ دے کر انکی جمع پونجی لوٹ لیتا تھا۔
ملزم عوام کے سامنے رقم دگنی کرنے کی صلاحیت رکھنے کا دعویٰ کرتا تھا۔ اس وجہ سے پولیس نے متعدد لوگوں کو دھوکہ دینے کے الزام میں گرفتار کرلیا۔
ملزم کے قبضے سے استعمال شدہ آلات اور جعلی رقم برآمد ہوگئی۔
تاہم برآمد شدہ ثبوتوں کی بناء پر ملزم کے خلاف قانونی کارروائی کی جارہی ہے۔
Related posts:
سعودی ریسٹورنٹ میں گیس لیکج سے خوفناک دھماکہ
قطر :ڈلیوری بائیکرز کے لیے انتباہ جاری
کویت اور متحدہ عرب امارات کے مابین ڈیپورٹی فنگر پرنٹس اور ٹریفک لنک پر تبادلہ خیال
پارک میں سرکاری املاک کو نقصان پہنچانے پر کتنا جرمانہ ہوگا؟
عمان کی سول ایوی ایشن اتھارٹی نے ایوی ایشن شعبے میں ماربرگ وائرس کا الرٹ اٹھا دیا
اتحاد ایئرویز نے ہندوستان میں 2 نئی خدمات متعارف کروا دی
جدہ، پاکستانی مزدور کو طبی امداد فراہم کرنے کیلئے ایئر ایمبولنس پہنچ گئی
پاکستان سے امارات کی پروازیں بحال، تیز ترین PCR کی فراہمی دے دی گئی