کویت اردو نیوز،30 ستمبر 2023: قطر کے لیے قبضے میں لیے گئے کنٹینر سے پیاز میں چھپائی گئی 3 من سے زائد مقدار میں چرس برآمد ہوئی ہے ۔
ترجمان اینٹی نارکوٹکس فورس کے مطابق کراچی میں پاکستان انٹرنیشنل کنٹینر ٹرمینل پر بڑی کارروائی کی گئی، اس دوران سبزیوں اور پھلوں کی آڑ میں منشیات بیرون ملک اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی گئی۔
اے این ایف دوحہ کے لیے مختص کنٹینر میں 3 من سے زائد منشیات پکڑنے میں کامیاب ہو گئی۔ کنٹینر کی تلاشی لینے پر پیاز سے بھرے کنٹینر میں چھپائی گئی 125 کلو گرام چرس برآمد ہوئی، جو پیشہ ورانہ طور پر پیاز کی جھلیوں میں چھپائی گئی تھی۔
یہ کنٹینر کراچی سے ایک نجی کمپنی نے قطر کے لیے پکڑا تھا۔ سیکیورٹی حکام نے منشیات قبضے میں لے کر ملوث ملزمان کی تلاش شروع کردی ہے ۔
Related posts:
خالد بن حماد انوویشن اینڈ اے آئی[مصنوعی ذہانت] کے مقابلہ کا انعقاد کا اعلان
ناکارہ گاڑیوں کی رجسٹریشن منسوخ کرنے کی آخری تاریخ یکم مارچ
گمنام اوقاف کی اطلاع دینے پر انعام دیا جائے گا
عمان: منشیات سمگلنگ کے الزام میں ایک شخص گرفتار
نبی کریم (ص) کا یوم ولادت، دبئی ایکسپو سٹی نے 3 روزہ روایتی اسلامی تقریبات کا اعلان کردیا
یو اے ای کے شہری عید الفطر پر 6 چھٹیوں کے لیے تیار رہیں
وائرل ویڈیو: مسجد الحرام باب الفتح کے مینار پر سنہری ہلال کی تنصیب
متحدہ عرب امارات نے پاکستانی فری لانسرز کے لیے ورک پرمٹ فیس کو اپ ڈیٹ کر دیا