کویت اردو نیوز ، 2 اکتوبر 2023: ہم سب اپنے پسندیدہ صوفے پر بیٹھ کر ٹی وی پر اپنا پسندیدہ شو، فلم یا گیم دیکھنا پسند کرتے ہیں لیکن چین میں ایک لڑکی نے ایسا کرنے کا انوکھا طریقہ اختیار کر لیا۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق چین سے تعلق رکھنے والی آٹھ سالہ بچی کی اپنے کمرے کی چھت کی دیوار پر بیٹھ کر ٹی وی دیکھنے کی ویڈیوز وائرل ہو رہی ہیں۔
ویڈیو پر تبصرہ کرتے ہوئے ایک سوشل میڈیا صارف کا کہنا تھا کہ لڑکی کا یہ کارنامہ شاید اسپائیڈر مین کا کردار ادا کرنے والے امریکی اداکار ٹوبی میگوائر کو فخر محسوس کروائے گا۔
ویڈیو میں لڑکی کو ٹی وی کا ریموٹ ہاتھ میں لیے دیوار پر چڑھتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ یہ کارنامہ لڑکی کی والدہ نے گھر میں نصب کیمروں کے ذریعے دریافت کیا۔
Related posts:
دنیا کا خاتمہ کتنا قریب ہے؟ قیامت کی گھڑی سیٹ ہو گئی
آٹھ ہزار سال قبل تعمیر کیے گئے دنیا کے قدیم ترین قلعے دریافت
آئی فون 15 آن لائن منگوانےوالےکے ساتھ ہاتھ ہوگیا
ایک ٹن سے زیادہ وزنی دیوہیکل کدو نے عالمی ریکارڈ توڑ دیا
سال 2024 میں 366 دن: مختلف قومیں متعدد توہمات کا شکار
ماں نے بیٹے کو قاتلوں سے بچا لیا ، وڈیو وائرل
دنیا کا واحد آدمی جو 15 سال سے بغیر پیسوں کے زندگی گزار رہا ہے
50 سال سے نہ نہانے والا دنیا کا گندا ترین انسان آمو حاجی آخر کار دنیا سے چل بسا