کویت اردو نیوز ، 15 اکتوبر 2023: افغانستان میں آج صبح ایک اور شدید زلزلہ آیا ہے ۔
امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق، یہ زلزلہ آج (اتوار) افغانستان کے مقامی وقت کے مطابق صبح 8:06 بجے آیا۔
6.3 شدت کا یہ زلزلہ ہرات کے مرکز سے 32.8 کلومیٹر جنوب مشرق میں آیا۔
نیوز رپورٹر کے مطابق ہرات کے علاقے میں وقفے وقفے سے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے جارہے ہیں ۔
Related posts:
فوجی طاقت کی عالمی رینکنگ جاری ، ٹاپ ٹین میں کون کون شامل ؟
پاکستانی ایجنٹ کو حساس معلومات فراہم کرنیکے الزام میں بھارتی سائنسدان گرفتار
محبت ہوتوایسی ؛ گرل فرینڈ کی جگہ امتحان دینے والا پکڑا گیا
پانی کبھی ایکسپائر نہیں ہوتا، بند پانی کی بوتل پر ایکسپائری ڈیٹ کیوں لکھی ہوتی ہے؟
پولیس نےڈیڑھ لاکھ کالاپتاطوطاکیسےڈھونڈا؟
اسرائیلی مصنوعات کا بائیکاٹ ، علماء کرام نے فتویٰ جاری کر دیا
امریکہ کا ویزہ حاصل کرنے کے خواہشمندوں کے لئے خوشخبری
بنگلہ دیش میں آتشزدگی ، روہنگیا مسلمانوں کے 800 کیمپ جل گئے