کویت اردو نیوز 29 ستمبر: شیخ نواف الأحمد الجابر الصباح کل کویت کے امیر کی حیثیت سے حلف اٹھائیں گے۔
تفصیلات کے مطابق سپیکر قومی اسمبلی کویت مرزوق الغانم نے کہا کہ کل بروز بدھ ایک خصوصی اجلاس ہوگا جس کے دوران شیخ نواف الاحمد ملک کے امیر کی حیثیت سے آئینی حلف لیں گے۔
قومی اسمبلی کے اسپیکر مرزوق الغانم نے کہا کہ انہوں نے حال ہی میں وزیر اعلی شیخ صباح الخالد کے ساتھ عظمت امیر شیخ نواف الاحمد الجابر الصباح سے ملاقات کی ہے۔
مزید پڑھیں: پاکستان کا امیر کویت کی وفات پر اظہار تعزیت
انہوں نے مزید کہا کہ "ہم نے عظمت کی ہدایت کو سنا ہے اور فیصلہ کیا گیا ہے کہ کل بروز بدھ صبح گیارہ بجے قومی اسمبلی کو خصوصی اجلاس منعقد کرنے کی دعوت دی جائے گی اور اس دوران ان کی عظمت آئین دستور کے آرٹیکل 60 کے مطابق حلف لیں گے۔
Related posts:
امید ہے کویت فیملی وزٹ ویزا کی مدت میں اضافہ کرے گا: تارکین وطن
کویت: 40,000 تارکین وطن اپنے اقاموں سے ہاتھ دھو بیٹھے
کویت میں اگلے چند دنوں میں سخت چیکنگ کا آغاز ہو گا: ذرائع
کویت: مشرف ویکسی نیشن سنٹر میں اب بھی بوسٹر ڈوز دی جارہی ہے
کویت: بھارت سے براہ راست پروازوں پر پابندی گھریلو ملازمین کی آمد میں تاخیر کا سبب بن گئی
کویت میں ذیابیطس کی شرح دیگر خلیجی ممالک کے مقابلے ذیادہ ہے: رپورٹ
کویت میں کورونا کیسوں کی اپڈیٹ لسٹ
کویت ویزہ کی مدت 6 ماہ سے ایک سال کر دی گئی