کویت اردو نیوز : غزہ میں اسرائیلی بمباری سے فلسطینی بزرگ کی تمام پوتے پوتیاں کےشہید ہونے کے بعد شہید ہونےوالوں سے خطاب کرتے ہوئے رونے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔
اسرائیلی بمباری میں فلسطینیوں کے خاندان تباہ ہو گئے ہیں اور اب ایک ایسے بزرگ فلسطینی کی دہائی دینے والی ویڈیو سامنے آئی ہے جس کے پوتے پوتیاں اسرائیلی جارحیت کا نشانہ بنے ہیں ۔
بزرگ اپنے شہید نواسوں کی لاشوں پر کھڑے ہو کر کہتے ہیں کہ جب آپ حضرت محمد مصطفیٰ سے ملیں تو کہنا کہ یا رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم آپ کی امت نے اہل غزہ کو ناکام بنایا، یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم مسلمانوں نے ہمیں شکست دی۔
انہوں نے مزید کہا کہ میرے بچو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے کہنا کہ ہمارے ٹکڑےہوتےرہے اور آپ کی امت تماشا دیکھتی رہی۔
Related posts:
جرمن ویزا کے لیے یہودیت اور اسرائیل کا مطالعہ لازمی قرار
ہنگری کا 26 نئے پیشوں میں غیر ملکی کارکنان کے لیے ویزا پروگرام
اردوستان کا ڈر : بھارتی انٹیلی جنس رپورٹ میں تہلکہ خیز انکشافات
دنیا میں گاڑیوں کا سب سے بڑا قبرستان کہاں ہے؟
تلاوت قرآن کے بغیر ٹیلی ویژن پر نشر نماز جمعہ سے مصر میں ہلچل
نیدرلینڈ میں 8 سالہ لڑکے نے ڈارک ویب سے AK-47 آرڈر کردی
کوریا میں بھوکا طالبعلم نمائش میں رکھا قیمتی فن پارہ کھا گیا
یہ انسان ہے یا درندے؟