کویت اردو نیوز : آپ کی کمپنی کمپنی تجربہ سرٹیفکیٹ جاری نہ کرے تو آپ شکایت کیسے درج کروا سکتے ہیں ؟
سعودی وزارت افرادی قوت اور سماجی بہبود نے کہا ہے کہ آجر کے تجربے کا سرٹیفکیٹ جاری کرنے سے انکار کے خلاف آن لائن شکایت درج کرائی جاسکتی ہے۔
افرادی قوت کی وزارت نے سرکاری ایکس اکاؤنٹ کے وضاحتی بیان میں کہا، ’’اگر کوئی کمپنی اپنے ملازم کو تجربہ کا سرٹیفکیٹ دینے سے انکار کرتی ہے، تو ایسی صورت میں اسے ضروری کارروائی کرنی ہوگی۔‘‘
وزارت نے کہا کہ متاثرہ ملازم وزارت کی ایپ کے ذریعے شکایت درج کرا سکتا ہے۔ وزارت کی ایپ ایپل اسٹور اور اینڈرائیڈ سے ڈاؤن لوڈ کی جا سکتی ہے۔
وزارت نے یہ وضاحت ایک ملازم کی شکایت کے جواب میں جاری کی جس میں ملازم نے کہا تھا کہ کمپنی تجربہ سرٹیفکیٹ جاری کرنے میں کوتاہی برت رہی ہے۔
Related posts:
دبئی ائیرپورٹس نے پاکستان سمیت 10 ممالک کے بیروزگار نوجوانوں کی مدد کیلئے 950,000 درہم اکٹھا کرلیے
سعودی وزیر حج و عمرہ نے عمرہ کرنے کے بہترین اوقات بتا دئیے
بنگلہ دیش نے کویت کو طبی عملے کی خدمات فراہم کرنے کی پیشکش کردی
یو اے ای : عمرہ زائرین کےلیے فلوویکسین لازمی قرار
متحدہ عرب امارات: پاکستانی شہری نے سوا ارب روپے کا جیک پاٹ جیت لیا
برطانوی رائل نیوی میں دنیا کی پہلی مسلمان پاکستانی نژاد خاتون کی بطور کیپٹن تعیناتی
بحرین نے بادامی تہوار، آلمنڈ فیسٹیول کو ہر سال ایک روایتی تقریب بنانے کا منصوبہ بنالیا۔
سعودی عرب نے ٹریفک حادثات پر سزاؤں اور جرمانے میں اضافہ کر دیا