کویت اردو نیوز : پاکستان اسلام آباد میں 660 ہجری سے اب تک کے نادر قرآنی نسخوں کی نمائش جاری ہے ۔
اسلام آباد میں 660 ہجری سے لے کر آج تک کے نایاب قرآنی نسخوں کی نمائش کی گئی ہے ، نمائش کے شرکاء نے نایاب قرآنی نسخوں کی زیارت کو ایمان کی تازگی کا ذریعہ قرار دیا۔
قرآنی نسخوں کی نمائش کے منتظمین نے کلام الٰہی کے عظیم نسخوں کے بارے میں بھی معلومات فراہم کیں۔
منتظمین کا کہنا تھا کہ اس نمائش کا بنیادی مقصد لوگوں کو معلومات تک رسائی کا موقع فراہم کرنا اور صدیوں سے محفوظ قرآنی نسخوں کی تعداد میں اضافہ کرنا ہے۔
اسلام آباد میں ایک نجی پراپرٹی میں قرآن پاک کے قدیم نسخوں کی نمائش کی گئی۔ اس نمائش کو دیکھنے والوں کو ایک ہی چھت کے نیچے قرآن پاک کے متعدد نایاب نسخوں کو دیکھنے اور متعلقہ معلومات حاصل کرنے کا موقع ملا۔
Related posts:
سعودی عرب نے پاکستان کی بڑی مشکل حل کر دی
سعودی عرب کا 2.5 بلین ڈالر کا قرض واپس دینے کا وقت آگیا
ہزاروں پاکستانیوں پر چینی کورونا ویکسین کے تجربوں کا آغاز
نائلہ کیانی نیپال کی اناپورنا کو مسخر کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون بن گئیں
پاکستان کی قومی ائیر لائن پی آئی اے نے بھی عید پر کرایوں میں کمی کا اعلان کردیا
پاکستان میں رمضان المبارک اور عیدالفطر کب ہو گی قبل از وقت اعلان کر دیا گیا
پائلٹس پرروزے کی حالت میں جہاز اڑانے کی پابندی
ہزار پاکستانیوں نے اپنی شہریت ترک کر دی، حیران کن رپورٹ سامنے آگئی