کویت سٹی 13 اپریل: روزنامہ القبس کی رپورٹ کے مطابق کویت کے وزیر تیل خالد الفاضل نے تصدیق کی ہے کہ یکم مئی 2020 سے "اوپیک” اور "اوپیک +” کے درمیان تیل کی پیداوار میں کمی لانے کے لئے معاہدہ طے پا چکا ہے۔ ذرائع نے روزنامہ کو بتایا کہ اوپیک + نے میکسیکو کے ساتھ معاہدے کے بعد مئی اور جون میں یومیہ 9.7 ملین بیرل پیداوار کم کرنے پر اتفاق کیا ہے اور پیداوار میں یہ اب تک کی سب سے بڑی کمی ہے جو عالمی سطح پر سپلائی کا 10 فیصد ہے ایسا فیصلہ اس لیے لیا گیا ہے تاکہ گرتی ہوئی عالمی معیشت کے پیش نظر تیل کی قیمتوں کو مستحکم کیا جا سکے۔
Related posts:
دیگر خلیجی ممالک کے مقابلے کویت کی معیشت کی کارکردگی بہتر ہے: رپورٹ
متحدہ عرب امارات نے چار ماہ کے لیے ہندوستانی گندم کی برآمدات معطل کردی۔
" بائیکاٹ میکڈونلڈز " اسرائیلی فوج کے لیے مفت کھانے کا اعلان
کویت نے خام تیل کی سرکاری قیمتوں میں اضافہ کردیا
پاکستانی آم متحدہ عرب امارات پہنچ گئے کیا وہ اس سال سستے ہوں گے؟
کویت نیشنل پیٹرولیم کمپنی KNPC نے صارفین کو بڑی سہولت فراہم کر دی
گزشتہ سال کے مقابلے رواں سال کویت کی برآمدات میں نمایاں اضافہ
متحدہ عرب امارات کی ہائپر مارکیٹس میں اشیاء خوردونوش کی قیمتوں میں تبدیلی نہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا