کویت اردو نیوز 03 مارچ: جمعرات 11 مارچ کو اسرا المعراج کی تعطیل کا اعلان کردیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق سول سروس بیورو کے جاری کردہ سرکلر کے مطابق 1442 ہجری اسرا اور معراج کے موقع پر عام تعطیل کا اعلان کردیا گیا ہے۔ وزارتوں ، سرکاری ایجنسیوں اور سرکاری اداروں میں 11 مارچ بروز جمعرات کو کام معطل رہے جبکہ 14 مارچ بروز اتوار کو دوبارہ خدمات کا آغاز کردیا جائے گا۔
تاہم خصوصی کام کی نوعیت والے شعبوں کے منتظمین یہ طے کرنے کے مجاز ہیں کہ ان کی شرائط کے مطابق اور عوامی مفاد کو مد نظر رکھتے ہوئے تعطیل کیسے منائی جائے۔
Related posts:
کویت سول ایوی ایشن کی جانب سے حجاج کرام اور مسافروں کو بڑی سہولت دے دی گئی
خلیجی ممالک میں کویت کو سب سے سستا ملک قرار دے دیا گیا
امریکی گاڑیاں اور اسپیئر پارٹس خریدنے میں کویت خلیج میں تیسرے نمبر پر آگیا
کویت انٹرنیشنل ائیر پورٹ کو 24 گھنٹے کام کرنے کا حکم جاری
کویت: 60 سالہ تارکین وطن پر اقامہ پابندی کا فیصلہ واپس لئے جانے کے امکانات
کویت: پاکستان بلڈ ڈونرز ایسوسی ایشن کے بانی نے کویت کو الوداع کہہ دیا
پورے کویت میں لگژری بس سٹاپ بنانے کی جانب ایک اہم قدم
کویت میں کمرشل پروازوں کی بحالی کا دوسرا مرحلہ ملتوی کردیا گیا