• صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
جمعہ, دسمبر 5, 2025
  • لاگ ان کریں
Kuwait News Urdu
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
Kuwait News Urdu
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں

متحدہ عرب امارات نے شناختی کارڈ کے جدید ورژن کے اجراء کا اعلان کر دیا

Share on FacebookShare on Twitter

کویت اردو نیوز 08 اگست: متحدہ عرب امارات نے شناختی کارڈز کا جدید ورژن جاری کرنے اور صارفین کے لیے اجراء کا اعلان کردیا۔

مزید خبریں

ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں

مسجد الحرام میں بارش کے دوران زائرین کیسے محفوظ رہیں؟ اہم ہدایات جاری

سعودی عرب میں اقامہ ہولڈرز کے لیے 60 دن کی نئی مہلت کا اعلان

قطر میں روزگار کے سنہری مواقع، ہزاروں افغان امیدواروں کی درخواستیں

تفصیلات کے مطابق فیڈرل اتھارٹی برائے شناخت اور شہریت نے اماراتی شناختی کارڈ کے نئے اور اپ گریڈ شدہ ورژن کو جاری کرنے اور صارفین کے لئے اس کے اجراء کے آغاز کا اعلان کیا ہے۔ یہ فیصلہ اماراتی پاسپورٹ اور قومی شناختی کارڈ منصوبے کہ نئے دور کے حصے کے طور پر سامنے آیا ہے۔ ایمریٹس نیوز ایجنسی (WAM) نے فیڈرل اتھارٹی برائے شناخت اور شہریت کے قائم مقام ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل سہیل سعید الخیلی کے حوالے سے کہا ہے کہ ایمریٹس آئی ڈی کی نئی جنریشن کا اجراء ویژن کے حصول کے فریم ورک کے اندر آتا ہے جس کے مطابق

متحدہ عرب امارات کی حکومت آبادی کے اعداد و شمار کے نظام اور معیار کو بہتر کرے گی اور اسے بہترین طریقوں و بین الاقوامی معیار پر مبنی ایک جدید نظام فراہم کرنے کے ساتھ ساتھ ذاتی شناخت کے انتظام اور اعلیٰ معیار کی سروس فراہم کرے گی۔

یہ خبر بھی پڑھیں:  مکہ ٹاور پر بجلی گرنے کا منظر ، سعودی آسمان پر جامنی رنگ کی شاندار 'شاخیں' بن گئیں

انہوں نے مزید کہا کہ جدید شناختی کارڈ منصوبے کے دوسرے مرحلے کے طور پر آیا ہے جس میں پاسپورٹ اور شناختی کارڈ کی نئی جنریشن تیار کی جائے گی۔ نیا شناختی کارڈ نئی محفوظ اور زیادہ جدید خصوصیات کے ساتھ تیار کیا گیا ہے اور اسے نئے طریقے سے ڈیزائن کیا گیا ہے جبکہ آپریٹنگ استعمال جدید نظام اور جدید ٹیکنالوجی کے تحت ہے جو سیکورٹی کے خطرات کو کم کرتا ہے اور کلون یا جعل سازی کو مشکل بناتی ہیں۔

الخیلی نے مزید کہا کہ جو چیز نئے کارڈ کو ممتاز کرتی ہے وہ اس کارڈ میں آجر یا خاندان کے سربراہ کے ڈیٹا کا اضافہ اور رہائشی زمرے کے نوکری کے عنوان کے ساتھ ساتھ کارڈ جاری کرنے والے کا بیان ہے۔ آئی ڈی کارڈز کی نئی جنریشن ایسی دستاویزات کے لیے الیکٹرانک سیکورٹی کی سطح کو بھی بلند کرتی ہے جس کے نتیجے میں ان میں موجود سمارٹ فیچرز بھی موجود ہیں۔

انہوں نے زور دیا کہ الیکٹرانک ورژن کے استعمال سے متعلق پہلے مرحلے کے اختتام کے ساتھ اتھارٹی موجودہ مرحلے کے اندر مختلف ڈیلرز کے لیے نئے کارڈز کی پرنٹنگ شروع کرے گی۔

انہوں نے وضاحت کی کہ نئے کارڈز سے فائدہ اٹھانے والے افراد وہ ہوں گے جن کے موجودہ کارڈ ختم ہوچکے ہیں یا انہوں نے گمشدہ یا خراب شدہ کارڈوں کو تبدیل کرنے کے لئے درخواستیں دی ہوئی ہیں۔ موجودہ کارڈ کو اس کی میعاد ختم ہونے تک استعمال کیا جائے گا اور جدید کارڈ پرانے کارڈ کی میعاد ختم ہونے کی صورت میں ہی حاصل کیا جاسکتا ہے۔

یہ خبر بھی پڑھیں:  عمان اور سعودی عرب جوائنٹ وزٹ ویزا کے اجرا پر متفق

الخیلی نے تصدیق کی ہے کہ شناختی کارڈ کے اجراء کے حوالے سے منظور شدہ فیسوں کی فہرست میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ہے یا اتھارٹی کے سمارٹ چینلز کے ذریعے ان پر درخواست دینے کا کوئی نیا طریقہ کار نہیں ہے جبکہ ڈیلیوری آپریشن ایک مربوط ٹائم پلان اور اتھارٹی کے اہم شراکت داروں کے ساتھ ہم آہنگی کے مطابق ہوگا۔

Related posts:

ابوظہبی میں ٹریفک جرمانے کی ادائیگی اب آسان اقساط میں بھی ممکن

عمان: جونیئر ایشیاء کپ میں پاکستان نے چائینیز تھائی پے کو 1 کے مقابلے میں 15 گول سے شکست دیدی

گلوبل ولیج وی آئی پی پیک نے ریکارڈ قائم کر دیا

سعودی عرب میں عید الفطر کے موقع پر طوفان اور شدید بارشوں کا امکان

مجرمانہ فعل کی تصویر بنا کر وائرل کرنے پر کتنی سزا ہوگی ؟

کیا پاکستان اور بھارت کو بڑے زلزلے کا خطرہ ہے؟حقائق جانئے

سعودی عرب میں 15 جون سے کھلے مقامات پر دھوپ میں کام کرنے کی پابندی عائد

عمانی نوجوانوں کا ایشیائی رہائشی پر تشدد

مزید خبریں

ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں
قطر

ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں

مسجد الحرام میں بارش کے دوران زائرین کیسے محفوظ رہیں؟ اہم ہدایات جاری
سعودی عرب

مسجد الحرام میں بارش کے دوران زائرین کیسے محفوظ رہیں؟ اہم ہدایات جاری

سعودی عرب میں اقامہ ہولڈرز کے لیے 60 دن کی نئی مہلت کا اعلان
سعودی عرب

سعودی عرب میں اقامہ ہولڈرز کے لیے 60 دن کی نئی مہلت کا اعلان

قطر میں روزگار کے سنہری مواقع، ہزاروں افغان امیدواروں کی درخواستیں
قطر

قطر میں روزگار کے سنہری مواقع، ہزاروں افغان امیدواروں کی درخواستیں

کویت کے لیے سستا سفر: ایئر عربیہ نے نئی رعایتی پروازیں متعارف کروا دیں
متحدہ عرب امارات

کویت کے لیے سستا سفر: ایئر عربیہ نے نئی رعایتی پروازیں متعارف کروا دیں

عالمی معیار کی تعلیم، دبئی کی یونیورسٹیز میں نئے اسکالرشپس دستیاب
متحدہ عرب امارات

عالمی معیار کی تعلیم، دبئی کی یونیورسٹیز میں نئے اسکالرشپس دستیاب

متحدہ عرب امارات میں خریداری پر وی اے ٹی ریفنڈ کیسے حاصل کریں؟
متحدہ عرب امارات

متحدہ عرب امارات میں خریداری پر وی اے ٹی ریفنڈ کیسے حاصل کریں؟

سعودی عرب : سیاحوں کے لیے تمام معلومات اب ایک پورٹل پر
خلیجی ممالک

سعودی عرب : سیاحوں کے لیے تمام معلومات اب ایک پورٹل پر

سعودی عرب کے بارے میں ہسپانوی کھلاڑی کا انوکھا تبصرہ
خلیجی ممالک

سعودی عرب کے بارے میں ہسپانوی کھلاڑی کا انوکھا تبصرہ

تازہ ترین

بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں

ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں

کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے

کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے

کویت کے بینک انعامی ڈراز پانچ ماہ سے معطل، صارفین بے چین

کویت کے بینک انعامی ڈراز پانچ ماہ سے معطل، صارفین بے چین

کویت میں ٹریفک قوانین کی بڑی اصلاحات، جرمانوں کی جگہ سماجی خدمت

کویت میں ٹریفک قوانین کی بڑی اصلاحات، جرمانوں کی جگہ سماجی خدمت

کویت میں 4 ستمبر کو عید میلاد النبی ﷺ کی عام تعطیل کا اعلان

کویت میں 4 ستمبر کو عید میلاد النبی ﷺ کی عام تعطیل کا اعلان

کویت میں بھکاریوں کے خلاف بڑی کارروائی، 14 خواتین گرفتار

کویت میں بھکاریوں کے خلاف بڑی کارروائی، 14 خواتین گرفتار

کویت وزیر داخلہ کی نگرانی میں آپریشن: بنگلہ دیشی، بھارتی اور نیپالی شہری گرفتار

کویت وزیر داخلہ کی نگرانی میں آپریشن: بنگلہ دیشی، بھارتی اور نیپالی شہری گرفتار

Please Wait :05 Seconds X

حالیہ پوسٹیں

  • بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں
  • کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان
  • ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں
  • کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے
  • کویت کے بینک انعامی ڈراز پانچ ماہ سے معطل، صارفین بے چین
  • کویت میں ٹریفک قوانین کی بڑی اصلاحات، جرمانوں کی جگہ سماجی خدمت
بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

  • صحفہ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • خلیجی ممالک
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • بزنس
  • انٹرٹینمنٹ
  • کالمز
  • رابطہ کریں
  • Privacy Policy

کاپی راٹ © 2021

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق

کاپی راٹ © 2021