کویت اردو نیوز 17 اگست: متحدہ عرب امارات نے افغانستان کے لیے پروازیں معطل کردیں۔
تفصیلات کے مطابق جنرل سول ایوی ایشن اتھارٹی (GCAA) نے موجودہ صورتحال کی روشنی میں رجسٹرڈ ایئرلائنز کے ذریعے افغانستان کے لیے پروازیں معطل کرنے کا اعلان کردیا۔ پیر کو جاری کردہ ایک بیان میں GCAA نے کہا کہ وہ افغانستان میں ہونے والی پیشرفتوں کا قریب سے جائزہ لے رہا ہے اور متعلقہ حکام اور متحدہ عرب امارات کے قومی کیریئرز کے ساتھ مل کر ملک کی ایئر لائنز کے محفوظ آپریشن کو یقینی بنانے کے لیے یہ فیصلہ لیا ہے۔ اس فریم ورک کے تحت GCAA نے کہا کہ وہ سول ایوی ایشن کی حفاظت کو ترجیح دے رہا ہے۔
Related posts:
ہر صبح مسجد میں عمران خان کے لیے دعا کرتا ہوں: امام مسجد اقصٰی
فوڈ سیفٹی قوانین کی خلاف ورزی پر مشہور کیفےٹیریا بند
قطر: دوحہ کے لوسیل بلیوارڈ میں عید کی تقریبات جمعہ تک جاری رہیں گی۔
دوران پرواز سعودی نرس نے خاتون مریضہ کی جان بچالی
سعودی عرب میں مقامی عازمین حج کیلئے آج سے پرمٹ کا اجراء شروع ہو جائیگا
بھارت اور سعودیہ کے مابین 50 سے زائد مشترکہ معاہدوں پر دستخط ثبت
امیر کویت کے انتقال پر یو اے ای کا 3 روزہ سوگ کا اعلان
امریکی گاڑیاں اور اسپیئر پارٹس خریدنے میں کویت خلیج میں تیسرے نمبر پر آگیا