• صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
اتوار, فروری 1, 2026
  • لاگ ان کریں
Kuwait News Urdu
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
Kuwait News Urdu
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں

کویت پیٹرولیم کارپوریشن KPC کی ذیلی کمپنیوں میں غیرملکیوں کی نوکریاں ختم

Share on FacebookShare on Twitter

کویت اردو نیوز 04 ستمبر: پٹرولیم کارپوریشن نے آئل سیکٹر میں کنٹریکٹنگ کمپنیوں کے معاہدوں پر کویتی شہریوں کے لیے 110 ملازمتوں کی درخواست کردی۔

تفصیلات کے مطابق آئل سیکٹر کے ذمہ دار ذرائع نے روزنامہ الانباء کو انکشاف کیا کہ کویت پٹرولیم کارپوریشن اور اس کے ماتحت اداروں نے کنٹریکٹنگ کمپنیوں کے معاہدوں پر کام میں شامل ہونے کے لیے تجربہ کارکویتی شہریوں کو ملازمتیں فراہم کرنے کے اعلان کیا ہے۔ پیٹرولیم کارپوریشن نے اپنے شہریوں کے لئے تقریباً 110 انتظامی اور تکنیکی ملازمتیں فراہم کرنے کی درخواست کی ہے جبکہ تقرریاں کویت آئل کمپنی KOC ، کویت نیشنل پٹرولیم کمپنی (KNPC) ، کویت انٹیگریٹڈ پٹرولیم انڈسٹریز کمپنی (KIPIC) اور

کویت گلف آئل کمپنی (KGOC) جیسی کمپنیوں کے ساتھ کام کرنے والی کنٹریکٹنگ کمپنیوں کے معاہدوں کے تحت ہوں گی۔ ذرائع نے بتایا کہ ملازمتوں میں انفارمیشن ٹیکنالوجی کے لیے چیف ٹیکنیکل سپورٹ انجینئر ، انفارمیشن ٹیکنالوجی کے لیے اسسٹنٹ ٹیکنیکل سپورٹ انجینئر ، ویڈیو ڈائریکٹر ، ایڈیٹر اور ویڈیو گرافر ، سول انجینئر ، الیکٹریکل انجینئر ،

مزید خبریں

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے

کویت کے بینک انعامی ڈراز پانچ ماہ سے معطل، صارفین بے چین

کویت میں ٹریفک قوانین کی بڑی اصلاحات، جرمانوں کی جگہ سماجی خدمت

آئی ٹی سپورٹ ٹیکنیشن ، ماہر نیٹ ورک انجینئر ، ڈویلپمنٹ پروگرام ڈیزائنر اور سافٹ ویئر تجزیہ کار فیلڈ آپریٹر اور ایچ ایس ای سپروائزر کی ملازمتیں کے علاوہ مکینیکل مینٹیننس سپروائزر ، روٹیٹنگ ایکیوپمنٹ سپروائزر ، کیس کنٹرول سپروائزر ، سیفٹی سپروائزر ، ویلڈنگ اور فیبرکیشن سپروائزر ، الیکٹریکل سپروائزر ، پریسیشن مشینری سپروائزر ، گرافک ڈیزائنر ، ڈیٹا بیس مینجمنٹ تجزیہ کار اور دیگر ٹیکنیکل اور مینجمنٹ ڈسپلنز کی آسامیاں شامل ہیں۔ ملازمتوں کے لیے درخواست دینے کی شرائط میں شامل ہیں درخواست گزار کویتی قومیت کا ہونا لازم ہے۔ عمر 50 سال سے زیادہ نہیں ہونی چاہیے۔ گریجویشن کی شرح 4 پوائنٹس سسٹم میں سے 2 پوائنٹس سے کم نہیں ہونی چاہیے۔ ڈیجیٹل سسٹم کے لیے 70 فیصد ہونا ضروری ہے۔

یہ خبر بھی پڑھیں:  کویت میں غیر ملکیوں پر ایک بار پھر سے پابندی مصیبت بن کر ٹوٹ پڑی

زبانی درجہ بندی "Good” سے کم نہیں ہونی چاہیے جبکہ شرائط میں یہ بھی شامل ہے کہ درخواست گزار پٹرولیم کارپوریشن اور اس کے ماتحت ذیلی کمپنیوں کے ساتھ کنٹریکٹنگ کمپنیوں کے معاہدوں میں کویتائزیشن پروگرام کے اندر کام کرنے والا نہ ہو علاوہ ازیں ماضی میں نظم و ضبط کی کارروائی کے ذریعے اسے نوکری سے نہ نکالا گیا ہو۔

Related posts:

کویت میں پولٹری کی قیمتوں میں اضافے کا انکشاف

امیر کویت نے ترکی اور شام سے متعلق احکامات جاری کر دئیے

کویت واپسی کے لئے کرونا ویکسین سرٹیفکیٹ کہاں اور کیسے اپلوڈ کیا جائے؟

کویت نے سلامتی کونسل سے مستقل نشست کا مطالبہ کر دیا

کویت میں آئل سیکٹر کے ملازمین کو دی گئیں مراعات غیر منصفانہ ہیں: ذرائع

کویت میں مقیم 60 سالہ غیرملکیوں کو نئی پریشانی کا سامنا

کویت: 60 سالہ افراد کے ورک پرمٹ پر پابندی کا فیصلہ منسوخ کردیا گیا

کویت: براستہ دبئی و دیگر ممالک سے کویت میں داخلے پر پابندی کے امکانات

مزید خبریں

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان
کویت

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے
کویت

کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے

کویت کے بینک انعامی ڈراز پانچ ماہ سے معطل، صارفین بے چین
کویت

کویت کے بینک انعامی ڈراز پانچ ماہ سے معطل، صارفین بے چین

کویت میں ٹریفک قوانین کی بڑی اصلاحات، جرمانوں کی جگہ سماجی خدمت
کویت

کویت میں ٹریفک قوانین کی بڑی اصلاحات، جرمانوں کی جگہ سماجی خدمت

کویت میں 4 ستمبر کو عید میلاد النبی ﷺ کی عام تعطیل کا اعلان
کویت

کویت میں 4 ستمبر کو عید میلاد النبی ﷺ کی عام تعطیل کا اعلان

کویت میں بھکاریوں کے خلاف بڑی کارروائی، 14 خواتین گرفتار
کویت

کویت میں بھکاریوں کے خلاف بڑی کارروائی، 14 خواتین گرفتار

کویت وزیر داخلہ کی نگرانی میں آپریشن: بنگلہ دیشی، بھارتی اور نیپالی شہری گرفتار
کویت

کویت وزیر داخلہ کی نگرانی میں آپریشن: بنگلہ دیشی، بھارتی اور نیپالی شہری گرفتار

کویت میں الشادیہ ہیزرڈس میٹیریلز سینٹر کا افتتاح، عوامی تحفظ کے نئے دور کا آغاز
کویت

کویت میں الشادیہ ہیزرڈس میٹیریلز سینٹر کا افتتاح، عوامی تحفظ کے نئے دور کا آغاز

دمشق اسٹریٹ پر ٹریفک ایک ماہ کے لیے بند
کویت

دمشق اسٹریٹ پر ٹریفک ایک ماہ کے لیے بند

تازہ ترین

یمن کا یو اے ای کے ساتھ دفاعی معاہدہ ختم کرنے کا اعلان، فوجیوں کو ملک چھوڑنے کا حکم

یمن کا یو اے ای کے ساتھ دفاعی معاہدہ ختم کرنے کا اعلان، فوجیوں کو ملک چھوڑنے کا حکم

ایران پر اسرائیل کے ممکنہ حملے کا خطرہ: عباس عراقچی کی وارننگ

ایران پر اسرائیل کے ممکنہ حملے کا خطرہ: عباس عراقچی کی وارننگ

مکہ مکرمہ میں منشیات اسمگلنگ پر 2 پاکستانی شہریوں کو سزائے موت

مکہ مکرمہ میں منشیات اسمگلنگ پر 2 پاکستانی شہریوں کو سزائے موت

سرفراز احمد کا کہنا: یہ کامیابی اللہ کا کرم اور ٹیم کی محنت ہے

سرفراز احمد کا کہنا: یہ کامیابی اللہ کا کرم اور ٹیم کی محنت ہے

Asim Munir Saudia

سعودی قیادت کا فیلڈ مارشل عاصم منیر کی عسکری خدمات کو خراجِ تحسین

بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں

ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں

کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے

کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے

حالیہ پوسٹیں

  • یمن کا یو اے ای کے ساتھ دفاعی معاہدہ ختم کرنے کا اعلان، فوجیوں کو ملک چھوڑنے کا حکم
  • ایران پر اسرائیل کے ممکنہ حملے کا خطرہ: عباس عراقچی کی وارننگ
  • مکہ مکرمہ میں منشیات اسمگلنگ پر 2 پاکستانی شہریوں کو سزائے موت
  • سرفراز احمد کا کہنا: یہ کامیابی اللہ کا کرم اور ٹیم کی محنت ہے
  • سعودی قیادت کا فیلڈ مارشل عاصم منیر کی عسکری خدمات کو خراجِ تحسین
  • بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں
یمن کا یو اے ای کے ساتھ دفاعی معاہدہ ختم کرنے کا اعلان، فوجیوں کو ملک چھوڑنے کا حکم

یمن کا یو اے ای کے ساتھ دفاعی معاہدہ ختم کرنے کا اعلان، فوجیوں کو ملک چھوڑنے کا حکم

ایران پر اسرائیل کے ممکنہ حملے کا خطرہ: عباس عراقچی کی وارننگ

ایران پر اسرائیل کے ممکنہ حملے کا خطرہ: عباس عراقچی کی وارننگ

  • صحفہ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • خلیجی ممالک
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • بزنس
  • انٹرٹینمنٹ
  • کالمز
  • رابطہ کریں
  • Privacy Policy

کاپی راٹ © 2021

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق

کاپی راٹ © 2021