• صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
بدھ, نومبر 12, 2025
  • لاگ ان کریں
Kuwait News Urdu
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
Kuwait News Urdu
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں

متحدہ عرب امارات نے ملازمین کو چھ دن کی چھٹی اور تنخواہ دینے کا اعلان کر دیا

Share on FacebookShare on Twitter

کویت اردو نیوز 06 اکتوبر: متحدہ عرب امارات نے وفاقی ملازمین کے لیے چھ روزہ چھٹی کے ساتھ تنخواہ دینے کا اعلان کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق متحدہ عرب امارات بھر میں ایکسپو 2020 دبئی کا دورہ کرنے کی غرض سے لی جانے والی چھٹیوں کو تنخواہ کے ساتھ حاصل کرنے کا سنہرا موقع دیا گیا ہے۔ نئی سکیم کے تحت وفاقی حکومت کے ملازمین چھٹی کے ساتھ تنخواہ سے فائدہ اٹھا سکیں گے جس سے وہ ایکسپو 2020 دبئی کا دورہ کر سکیں گے جو کہ یکم اکتوبر 2021 سے مارچ 2022 کے اختتام تک منعقد ہو رہی ہے۔ متحدہ عرب امارات کی کابینہ جس کے سربراہ شیخ محمد بن راشد المکتوم جو کہ متحدہ عرب امارات کے نائب صدر و وزیر اعظم اور دبئی کے حکمران بھی ہیں نے آج بدھ کے روز چھ دن کی غیر معمولی

مزید خبریں

ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں

مسجد الحرام میں بارش کے دوران زائرین کیسے محفوظ رہیں؟ اہم ہدایات جاری

سعودی عرب میں اقامہ ہولڈرز کے لیے 60 دن کی نئی مہلت کا اعلان

قطر میں روزگار کے سنہری مواقع، ہزاروں افغان امیدواروں کی درخواستیں

چھٹی دینے کے فیصلے کی منظوری دی تاکہ ملازمین اپنی فیملی کے ساتھ دبئی میں منعقد ایکسپو 2020 میلے کا دورہ کر سکیں اور عالمی میلوں میں ظاہر ہونے والی عالمی اختراعات کو سمجھیں۔ انہوں نے کہا کہ "ہمارا مقصد ایکسپو کے موضوع ‘ذہنوں کو جوڑنا ، مستقبل کی تشکیل کو عملی طور پر نافذ کرنا ہے اور ہم چاہتے ہیں کہ ہماری ٹیم پوری دنیا کے تخلیقی خیالات سے واقف ہو۔

یہ خبر بھی پڑھیں:  پسندیدہ سیاحتی مقامات ؛ دبئی پھر بازی لے گیا

اس بات کا اعلان شیخ محمد بن راشد المکتوم نے گذشتہ ماہ کیا تھا جس میں دبئی کے سرکاری ملازمین کے لیے چھ دن کی چھٹی کی منظوری دی گئی تھی۔ یاد رہے کہ اس ماہ کے شروع میں نائب وزیر اعظم اور صدارتی امور کے وزیر شیخ منصور بن زید النہیان نے بھی صدارتی امور کی وزارت کے ملازمین کے لیے آٹھ دن کی تنخواہ کی چھٹی کی منظوری دی تھی۔ دوسری جانب "کلداری برادرز” متحدہ عرب امارات کے پہلے نجی شعبے کے گروپوں میں سے ایک ہے جس نے اپنے ملازمین کو چھ دن کی چھٹی کے ساتھ تنخواہ دینے کا اعلان کیا ہے تاکہ وہ ایکسپو 2020 دبئی کے عجائبات کا تجربہ کرسکیں۔ اس گروپ نے ایکسپو کی مدت کے لیے ملازمین کے اوقات کار میں ایک گھنٹہ کی کمی کر دی تاکہ ان کے کام کی جگہوں سے جلدی نکلنے میں مدد ملے اور زیادہ ٹریفک والے اوقات سے بچا جا سکے۔

Related posts:

شیخ محمد نے دبئی 2040 اربن ماسٹر پلان کے فیز IIکی منظوری دے دی ۔

امارات میں 500 درہم کا نیا نوٹ، ڈیزائن میں کیا خاص بات ہے؟

ہندوستان خلیجی ممالک میں ہندوستانی نصاب پڑھانے والے اسکول شروع کرنے کا خواہاں

ماں کو کندھوں پر بٹھا کر عمرہ کروانے والے نے اولاد ہونے کا حق ادا کردیا

جدہ میں پاکستانی ریستوراں کی مساجد کے امام، مؤذن اور بیواؤں کیلئے مفت کھانا کی پیشکش

عمان کی وزارت نے دکانوں میں ای-پیمنٹ سروسز کے معائنے کو تیز کر دیا۔

عمان نے شدید گرمی سے نمٹنے کے لیے ہدایت پر مبنی ایڈوائزری جاری کر دی

نئے اسلامی سال کا آغاز، خانہ کعبہ کا غلاف تبدیل کردیا گیا

مزید خبریں

ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں
قطر

ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں

مسجد الحرام میں بارش کے دوران زائرین کیسے محفوظ رہیں؟ اہم ہدایات جاری
سعودی عرب

مسجد الحرام میں بارش کے دوران زائرین کیسے محفوظ رہیں؟ اہم ہدایات جاری

سعودی عرب میں اقامہ ہولڈرز کے لیے 60 دن کی نئی مہلت کا اعلان
سعودی عرب

سعودی عرب میں اقامہ ہولڈرز کے لیے 60 دن کی نئی مہلت کا اعلان

قطر میں روزگار کے سنہری مواقع، ہزاروں افغان امیدواروں کی درخواستیں
قطر

قطر میں روزگار کے سنہری مواقع، ہزاروں افغان امیدواروں کی درخواستیں

کویت کے لیے سستا سفر: ایئر عربیہ نے نئی رعایتی پروازیں متعارف کروا دیں
متحدہ عرب امارات

کویت کے لیے سستا سفر: ایئر عربیہ نے نئی رعایتی پروازیں متعارف کروا دیں

عالمی معیار کی تعلیم، دبئی کی یونیورسٹیز میں نئے اسکالرشپس دستیاب
متحدہ عرب امارات

عالمی معیار کی تعلیم، دبئی کی یونیورسٹیز میں نئے اسکالرشپس دستیاب

متحدہ عرب امارات میں خریداری پر وی اے ٹی ریفنڈ کیسے حاصل کریں؟
متحدہ عرب امارات

متحدہ عرب امارات میں خریداری پر وی اے ٹی ریفنڈ کیسے حاصل کریں؟

سعودی عرب : سیاحوں کے لیے تمام معلومات اب ایک پورٹل پر
خلیجی ممالک

سعودی عرب : سیاحوں کے لیے تمام معلومات اب ایک پورٹل پر

سعودی عرب کے بارے میں ہسپانوی کھلاڑی کا انوکھا تبصرہ
خلیجی ممالک

سعودی عرب کے بارے میں ہسپانوی کھلاڑی کا انوکھا تبصرہ

تازہ ترین

بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں

ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں

کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے

کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے

کویت کے بینک انعامی ڈراز پانچ ماہ سے معطل، صارفین بے چین

کویت کے بینک انعامی ڈراز پانچ ماہ سے معطل، صارفین بے چین

کویت میں ٹریفک قوانین کی بڑی اصلاحات، جرمانوں کی جگہ سماجی خدمت

کویت میں ٹریفک قوانین کی بڑی اصلاحات، جرمانوں کی جگہ سماجی خدمت

کویت میں 4 ستمبر کو عید میلاد النبی ﷺ کی عام تعطیل کا اعلان

کویت میں 4 ستمبر کو عید میلاد النبی ﷺ کی عام تعطیل کا اعلان

کویت میں بھکاریوں کے خلاف بڑی کارروائی، 14 خواتین گرفتار

کویت میں بھکاریوں کے خلاف بڑی کارروائی، 14 خواتین گرفتار

کویت وزیر داخلہ کی نگرانی میں آپریشن: بنگلہ دیشی، بھارتی اور نیپالی شہری گرفتار

کویت وزیر داخلہ کی نگرانی میں آپریشن: بنگلہ دیشی، بھارتی اور نیپالی شہری گرفتار

Please Wait :05 Seconds X

حالیہ پوسٹیں

  • بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں
  • کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان
  • ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں
  • کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے
  • کویت کے بینک انعامی ڈراز پانچ ماہ سے معطل، صارفین بے چین
  • کویت میں ٹریفک قوانین کی بڑی اصلاحات، جرمانوں کی جگہ سماجی خدمت
بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

  • صحفہ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • خلیجی ممالک
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • بزنس
  • انٹرٹینمنٹ
  • کالمز
  • رابطہ کریں
  • Privacy Policy

کاپی راٹ © 2021

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق

کاپی راٹ © 2021