کویت سٹی 31 مئی: روزنامہ عرب ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق حکومت کویت کی جانب سے وزٹ ویزا کی 31 اگست تک توسیع کا اعلان کر دیا گیا ہے
تفصیلات کے مطابق کورونا بحران کے باعث متعدد ممالک کی بین الاقوامی پروازوں کی معطلی کے باعث آرٹیکل 14 کے تحت ملک میں تجارتی، سیاحتی یا فیملی وزٹ ویزہ پر داخل ہونے والے تارکین وطن کے ویزہ میں 31 اگست تک توسیع کردی گئی ہے۔
روزنامہ کے ذرائع نے بتایا کہ اتوار 31 مئی سے جو ویزے ختم ہوئے وہ وزارت کی ایم او آئی ویب سائٹ کے ذریعے ہر ماہ ایک KD کی فیس ادا کرکے اس کی تجدید کرسکتے ہیں ہیں۔ اس سے قبل وزارت داخلہ نے وزٹ ویزہ میں خود بخود31 مئی تک توسیع کردی تھی۔
حوالہ: عرب ٹائمز
Related posts:
کویت: متعدد جعلی اکاؤنٹنگ پکڑے گئے، زیادہ تعداد بھارتیوں کی نکلی
کویتی شہریوں پر سفری پابندی عائد جبکہ غیرملکی کویت سے باہر سفر کر سکتے ہیں
کویت میں پاکستانی اسکولوں کی مانگ میں اضافہ ہو گیا
کویت: امیری ہسپتال کی کورونا وارڈ مکمل طور پر بند کردی گئی
کویت: 34 ممنوعہ ممالک سے واپس آنے والے گھریلو ملازمین کے یومیہ اخراجات کا اعلان کر دیا گیا
کویت: یوم آزادی اور قومی دنوں کو منانے کی مہم کا آغاز
کویت میں کورونا کیسوں کی تعداد میں اضافہ ریکارڈ
کویت: ممنوعہ پارکنگ میں خودبخود چالان کرنے والی ٹریفک کارز کی آمد