• صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
بدھ, جولائی 16, 2025
  • لاگ ان کریں
Kuwait News Urdu
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
Kuwait News Urdu
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں

سعودی ولی عہد نے نیوم کے ماسٹرپلان کا اگلا مرحلہ پیش کر دیا

Share on FacebookShare on Twitter

کویت اردو نیوز 17 نومبر: سعودی ولی عہد نے آکساگون کے قیام کا اعلان کرتے ہوئے نیوم کے ماسٹرپلان کا اگلا مرحلہ پیش کر دیا۔

مزید خبریں

سعودی عرب : سیاحوں کے لیے تمام معلومات اب ایک پورٹل پر

سعودی عرب کے بارے میں ہسپانوی کھلاڑی کا انوکھا تبصرہ

سعودی عرب : لافانی محبت کی داستانوں کے عینی شاہد مقامات

ناسا نے سیلاب میں ڈوبے دبئی کی تصاویر جاری کر دیں

تفصیلات کے مطابق سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے آکساگون کے قیام کا اعلان کرتے ہوئے نیوم کے ماسٹر پلان کا اگلا مرحلہ پیش کیاہے۔ یہ منصوبہ مستقبل کے مینوفیکچرنگ مراکز کے لیے ایک بنیادی نئے ماڈل کی نمائندگی کرتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ’’آکساگون اور نیوم مملکت میں معاشی ترقی اور تنوع کا محرک ثابت ہوں گے جو کہ وژن 2030 کے تحت ہمارے عزائم کی تکمیل کرے گا۔ آکساگون مستقبل میں صنعتی ترقی کے بارے میں دنیا کے نقطہ نظر کی نئی تعریف ، ماحولیات کے تحفظ جبکہ نیوم ملازمتیں پیدا کرنے اور ترقی میں اپناکردار ادا کرے گا۔ اس سے

سعودی عرب کی علاقائی تجارت کو فروغ دینے میں مدد ملے گی اور عالمی تجارتی بہاؤ کے لیے بھی ایک نیا مرکز دستیاب ہوگا۔‘‘ ولی عہد نے اپنے اعلان میں کہا کہ مجھے یہ دیکھ کر خوشی ہو رہی ہے کہ زمینی سطح پر کاروبار اور ترقی کا آغاز ہو چکا ہے اور ہم شہر کی تیزی سے توسیع کے منتظر ہیں۔ یاد رہے کہ نیوم سعودی عرب کے جنوب مغربی حصے میں واقع ایک بڑے علاقے پر مشتمل ہے۔ اس کا بنیادی شہری ماحول بندرگاہ سے

یہ خبر بھی پڑھیں:  25 کمروں کی حویلی، 8 لگژری کاریں، برازیلین فٹبال اسٹار نیمار کے لئے سعودی عرب نے پلکیں بچھا دیں

مربوط ہوگا اور یہ لاجسٹک مرکز کے اردگرد واقع ہے۔ اس میں شہر کے متوقع رہائشیوں کی اکثریت آباد ہوگی۔ اس کا منفرد ہشت پہلو (اوکٹاجونل) ڈیزائن ماحول پر بیرونی اثرات کو کم سے کم کرتا ہے اور زمین کے بہترین استعمال کا آپشن فراہم کرتا ہے۔ اس کا باقی رقبہ قدرتی ماحول کے 95 فی صد کو محفوظ رکھنے کے لیے کھلا ہے۔ اس شہرکی ایک واضح خصوصیت دنیا کا سب سے بڑا تیرتا ہوا ڈھانچا ہے اور یہ نیوم کی بلیو اکانومی کا مرکز بن جائے گا اورسعودی عرب کی پائیدار ترقی میں اہم کردار اد کرے گا۔ ولی عہد نے کہا کہ دنیا مینوفیکچرنگ مراکز کو کس نظر سے دیکھتی ہے، آکساگون کے ذریعے اس میں بنیادی تبدیلی آئے گی۔ جو چیز ہماری حوصلہ افزائی کرتی ہے وہ یہ کہ ہم اپنے متعدد شراکت داروں کا جوش وخروش دیکھیں گے جنہوں نے آکساگون میں اپنے منصوبے شروع کرنے کے لیے بے تابی کا مظاہرہ کیا ہے۔ تبدیلی کے یہ علمبردار مصنوعی ذہانت اورجدید ٹیکنالوجی کے ساتھ تیارکردہ کارخانے قائم کریں گے تاکہ اس دور کے چوتھے صنعتی انقلاب میں قدم رکھا جا سکے۔ نیوم کے چیف ایگزیکٹو سی ای او

نظمی النصرکا کہنا ہے کہ نیوم کی طرح آکساگون بھی ایک جامع علمی شہر ہوگا جو اپنے مکینوں کوغیرمعمولی رہائش فراہم کرے گا۔ آکساگون (نیوم) کے لیے دنیا کی پہلی مکمل مربوط بندرگاہ اور سپلائی چین ماحولیاتی نظام قائم کیا جائے گا۔ لاجسٹکس اور ریل کے ذریعے ترسیل کی سہولت کو مجتمع کیا جائے گا جس سے عالمی معیارکی پیداواری سطح کو خالص صفر کاربن کے اخراج تک لانے میں مدد ملے گی۔ اس سے ٹیکنالوجی اور ماحول دوست پائیداری کو اپنانے کے لیے معیار وضع ہوں گے۔

یہ خبر بھی پڑھیں:  سمندرپار پاکستانیوں کی قدر میں اضافہ، ووٹ دینے کا حق مل گیا

Related posts:

جدہ: سائیکل پر سعودی عرب جانیوالے پاکستانیوں کا پاکستانی قونصلیٹ میں استقبال

سعودی خاتون کےخوبصورت انداز نےانسانیت کےدل جیت لیے

دبئی نے الکوحل مشروبات پر لگایا گیا ٹیکس ختم کر دیا

امارات : لوگوں نے پریشان حال افراد کے لیے گھروں کے دروازے کھول دیئے

سعودی خاتون نے ایمان داری کی اعلیٰ مثال قائم کر دی

سلطنت عمان میں مزید طوفانی بارشوں کی پیشنگوئی کر دی گئی

بحرین میں امریکی طیارے میں ہنگامی صورتحال کے پیش نظر پرواز کو دوحا میں اتار لیا گیا

عمان کی الشرقیہ یونیورسٹی نے بین الاقوامی طلباء کے لیے وظائف کا اعلان کردیا

مزید خبریں

سعودی عرب : سیاحوں کے لیے تمام معلومات اب ایک پورٹل پر
خلیجی ممالک

سعودی عرب : سیاحوں کے لیے تمام معلومات اب ایک پورٹل پر

سعودی عرب کے بارے میں ہسپانوی کھلاڑی کا انوکھا تبصرہ
خلیجی ممالک

سعودی عرب کے بارے میں ہسپانوی کھلاڑی کا انوکھا تبصرہ

سعودی عرب :  لافانی محبت کی داستانوں کے عینی شاہد مقامات
خلیجی ممالک

سعودی عرب : لافانی محبت کی داستانوں کے عینی شاہد مقامات

ناسا نے سیلاب میں ڈوبے دبئی کی تصاویر جاری کر دیں
خلیجی ممالک

ناسا نے سیلاب میں ڈوبے دبئی کی تصاویر جاری کر دیں

حرمین ٹرین کے مسافروں کے لیے خدمات کا دائرہ بڑھا دیا گیا
خلیجی ممالک

حرمین ٹرین کے مسافروں کے لیے خدمات کا دائرہ بڑھا دیا گیا

ٹریفک چالان سے متعلق محکمہ ٹریفک کا وضاحتی بیان
خلیجی ممالک

ٹریفک چالان سے متعلق محکمہ ٹریفک کا وضاحتی بیان

پاکستان کا 10 لاکھ ہنرمند خلیجی ممالک بھیجنے کا منصوبہ
خلیجی ممالک

پاکستان کا 10 لاکھ ہنرمند خلیجی ممالک بھیجنے کا منصوبہ

سعودی شہری نے انسانی ہمدردی کی انوکھی مثال قائم کر دی
خلیجی ممالک

سعودی شہری نے انسانی ہمدردی کی انوکھی مثال قائم کر دی

بہترین کارکردگی میں جدہ ائیرپورٹ نے سب کو پیچھے چھوڑ دیا
خلیجی ممالک

بہترین کارکردگی میں جدہ ائیرپورٹ نے سب کو پیچھے چھوڑ دیا

تازہ ترین

سعودی عرب : سیاحوں کے لیے تمام معلومات اب ایک پورٹل پر

سعودی عرب : سیاحوں کے لیے تمام معلومات اب ایک پورٹل پر

تربوز کے بیج کھانے کے فوائد یا نقصانات

تربوز کے بیج کھانے کے فوائد یا نقصانات

تصاویر کو شاعری میں تبدیل کرنے والا منفرد کیمرہ

تصاویر کو شاعری میں تبدیل کرنے والا منفرد کیمرہ

کراچی ائیرپورٹ سے روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ شروع کرنے کا حکم

کراچی ائیرپورٹ سے روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ شروع کرنے کا حکم

سعودی عرب کے بارے میں ہسپانوی کھلاڑی کا انوکھا تبصرہ

سعودی عرب کے بارے میں ہسپانوی کھلاڑی کا انوکھا تبصرہ

دنیا کی سب سے بڑی لفٹ کہاں واقع ہے؟

دنیا کی سب سے بڑی لفٹ کہاں واقع ہے؟

ترکیہ کی ملٹیپل اور سنگل انٹری فیس کتنی ہے ؟

ترکیہ کی ملٹیپل اور سنگل انٹری فیس کتنی ہے ؟

درخت سے محبت کا انوکھا انداز سب کی توجہ کا مرکز بن گیا

درخت سے محبت کا انوکھا انداز سب کی توجہ کا مرکز بن گیا

بھکاری کے قبضہ سے بھاری رقم اور لگژری گاڑیاں برآمد

بھکاری کے قبضہ سے بھاری رقم اور لگژری گاڑیاں برآمد

حالیہ پوسٹیں

  • سعودی عرب : سیاحوں کے لیے تمام معلومات اب ایک پورٹل پر
  • تربوز کے بیج کھانے کے فوائد یا نقصانات
  • تصاویر کو شاعری میں تبدیل کرنے والا منفرد کیمرہ
  • کراچی ائیرپورٹ سے روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ شروع کرنے کا حکم
  • سعودی عرب کے بارے میں ہسپانوی کھلاڑی کا انوکھا تبصرہ
  • دنیا کی سب سے بڑی لفٹ کہاں واقع ہے؟
سعودی عرب : سیاحوں کے لیے تمام معلومات اب ایک پورٹل پر

سعودی عرب : سیاحوں کے لیے تمام معلومات اب ایک پورٹل پر

تربوز کے بیج کھانے کے فوائد یا نقصانات

تربوز کے بیج کھانے کے فوائد یا نقصانات

  • صحفہ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • خلیجی ممالک
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • بزنس
  • انٹرٹینمنٹ
  • کالمز
  • رابطہ کریں
  • Privacy Policy

کاپی راٹ © 2021

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق

کاپی راٹ © 2021