کویت اردو نیوز 14 جنوری: 06 ماہ زیادہ ملک سے باہر رہنے والے تارکین وطن کی پریشانی ختم ہو گئی۔
تفصیلات کے مطابق روزنامہ السیاسہ نے ایک سینئر سیکیورٹی ذرائع کے حوالے سے رپورٹ کیا کہ ملک سے باہر رہنے والے تارکین وطن کے لیے آن لائن رہائش کی تجدید بدستور نافذ العمل ہے۔ ذرائع کے مطابق وزارت داخلہ میں اقامتی امور کے جنرل ڈپارٹمنٹ نے صحت کی موجودہ صورتحال کی وجہ سے چھ ماہ یا اس سے زیادہ عرصے سے ملک سے باہر رہنے والے تارکین وطن کی رہائش کی منسوخی کے طریقہ کار کو فعال نہیں کیا۔ انہوں نے وضاحت کی کہ تارکین وطن چھ ماہ سے زیادہ ملک سے باہر رہ سکتے ہیں بشرطیکہ ان کی رہائش (اقامہ) درست ہو اور جب بھی ممکن ہو بغیر کسی پریشانی کے واپس کویت آ سکتے ہیں۔
Related posts:
کویت میں غیر ملکیوں کی ملازمتوں کے حوالے سے نیا بل پیش
کویت کی وزارت اوقاف نے رمضان المبارک کی ابتدائی تیاریاں شروع کر دیں
کویت: پبلک اتھارٹی برائے افرادی قوت کے فیصلے کی خلاف ورزی، مزدوروں کے دوپہر میں کام کرنے کی 117 خلاف...
کویت میں موسم سرما کا اختتام
کویت: بھارت سے براہ راست پروازوں پر پابندی گھریلو ملازمین کی آمد میں تاخیر کا سبب بن گئی
کویت: ٹریول اور سیاحت کے شعبے نے سول ایوی ایشن سے مطالبہ کر دیا
کویت سے باہر رقم منتقل کرنے پر 5 فیصد ٹیکس عائد کرنے کے امکانات روشن
کویت میں نئے سال اور بارشوں کی آمد ایک ساتھ ہونے کی پیشنگوئی