• صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
بدھ, نومبر 12, 2025
  • لاگ ان کریں
Kuwait News Urdu
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
Kuwait News Urdu
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں

اسلامک ایجوکیشن کمیٹی کویت کے وفد کی سفیر پاکستان سے ملاقات

Share on FacebookShare on Twitter

کویت اردو نیوز 18 جنوری: اسلامک ایجوکیشن کمیٹی کویت کے صدر نے اپنی ٹیم کے ہمراہ اسلامی جمہوریہ پاکستان کے سفارتخانہ کویت میں سفیر پاکستان جناب سید سجاد حیدر صاحب سے تفصیلی ملاقات کی۔

تفصیلات کے مطابق اسلامک ایجوکیشن کمیٹی کے وفد کی قیادت کمیٹی کے صدر جاوید اقبال نے کی، دیگر افراد میں نثار احمد خٹک سیکریٹری جنرل، صدف علی صدف ذمہ دار شعبہ تعلقات عامہ اور محمود احمد خان ذمہ دار شعبہ میڈیا شامل تھے۔ سفیر پاکستان سید سجاد حیدر صاحب کی معاونت فرخ سیال کمیونٹی ویلفئیر اتاشی نے کی۔ ملاقات انتہائی خوش گوار ماحول میں ہوئی جو تقریباً ڈیڑھ گھنٹہ جاری رہی۔ اسلامک ایجوکیشن کمیٹی کویت کے صدر نے سفیر پاکستان کو کمیٹی کی رپورٹ پیش کی۔ سفیر محترم نے اسلامک ایجوکیشن کمیٹی کویت کی سرگرمیوں کو سراہا اور اس کے دائرہ کار کو بڑھانے پر زور دیا اور کہا کہ پاکستانی کمیونٹی کو پاکستان کی ترقی میں بڑھ چڑھ کر کردار ادا کرنا چاہیے اور

کمیونٹی کے افراد کو اپنے بچوں کی تعلیم و تربیت پر خصوصی توجہ دینی چاہیے۔ اسلامک ایجوکیشن کمیٹی کے وفد نے کمیونٹی کے مسائل کے حوالے سے بھی سفیر محترم سے تبادلہ خیال کیا جبکہ سفیر محترم نے سفارت خانے کی کارکردگی کے حوالے سے وفد کو آگاہ کیا۔ محترم جاوید اقبال نے سفارت خانہ پاکستان اور

یہ خبر بھی پڑھیں:  بچوں سے زیادتی کرنے والا بھاگ کر کویت آ گیا

مزید خبریں

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے

کویت کے بینک انعامی ڈراز پانچ ماہ سے معطل، صارفین بے چین

کویت میں ٹریفک قوانین کی بڑی اصلاحات، جرمانوں کی جگہ سماجی خدمت

بالخصوص سفیر پاکستان کی کویت میں کاوشوں کو سراہا جس سے وطن عزیز پاکستان کے وقار میں مزید اضافہ ہوا اور دونوں ممالک کے تعلقات مضبوط ہوئے۔کمیٹی کے صدر نے سفیر محترم کو خراج تحسین پیش کیا جن کی کوششوں سے کافی تعداد میں ہنر مند افراد پاکستان سے کویت آئے۔ سفیر محترم نے یقین دلایا کہ ویزوں کے اجراء میں وقت کے ساتھ مزید بہتری آئے گی جبکہ دیگر شعبہ جات میں بھی نئے افراد کے ویزوں کے حصول کے لیے کوششیں جاری ہیں سفیر پاکستان نے کمیٹی کی دعوتی و تربیتی سرگرمیوں، دورہ تفسیر، نوجوانوں میں مقابلہ حسن قرآت، سمر کیمپ اور یوتھ ونگ کی دیگر سرگرمیوں کو سراہا۔

اس موقع پر صدر اسلامک ایجوکیشن کمیٹی نے کتاب "مقصد حیات” محترم سفیر اور جناب فرخ سیال صاحب کو پیش کی۔ اسلامک ایجوکیشن کمیٹی کے صدر نے سفیر پاکستان جناب سید سجاد حیدر کو الوداعی عشائیے کی دعوت دی جو سفیر محترم نے خوش دلی سے قبول کر لی۔

یہ خبر بھی پڑھیں:  کویت ائیرپورٹ سے مسافروں کو پِک اَپ کرتے ہوئے 5 افراد گرفتار

Related posts:

کویت پبلک اتھارٹی برائے فوڈ کا کھانا ڈیلیوری کرنے والی کمپنیوں کو بڑی سہولت فراہم پر غور

حج 1444 ہجری کی کامیابی پر امیر کویت کی جانب سے سعودی شہنشاہ کو مبارکباد کا پیغام

کویت ٹریفک ڈیپارٹمنٹ کی شہریوں اور غیرملکیوں کو سخت وارننگ جاری

ریت کے طوفانوں سے چھٹکارا حاصل کرنے کے لیے کویت نے منصوبے پر دستخط کردیئے

کویت میں سخت چیکنگ جاری، 4 ہزار کے قریب تارکین وطن ڈی پورٹ کردیئے گئے

کویتی ڈاکٹر کا کینسر کے دو آپریشنوں کا کامیاب تجربہ

کویت: بارشوں کے موسم کی پیشن گوئی کر دی گئی

کویت نے 120000 افراد کو بلیک لسٹ کر دیا

مزید خبریں

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان
کویت

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے
کویت

کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے

کویت کے بینک انعامی ڈراز پانچ ماہ سے معطل، صارفین بے چین
کویت

کویت کے بینک انعامی ڈراز پانچ ماہ سے معطل، صارفین بے چین

کویت میں ٹریفک قوانین کی بڑی اصلاحات، جرمانوں کی جگہ سماجی خدمت
کویت

کویت میں ٹریفک قوانین کی بڑی اصلاحات، جرمانوں کی جگہ سماجی خدمت

کویت میں 4 ستمبر کو عید میلاد النبی ﷺ کی عام تعطیل کا اعلان
کویت

کویت میں 4 ستمبر کو عید میلاد النبی ﷺ کی عام تعطیل کا اعلان

کویت میں بھکاریوں کے خلاف بڑی کارروائی، 14 خواتین گرفتار
کویت

کویت میں بھکاریوں کے خلاف بڑی کارروائی، 14 خواتین گرفتار

کویت وزیر داخلہ کی نگرانی میں آپریشن: بنگلہ دیشی، بھارتی اور نیپالی شہری گرفتار
کویت

کویت وزیر داخلہ کی نگرانی میں آپریشن: بنگلہ دیشی، بھارتی اور نیپالی شہری گرفتار

کویت میں الشادیہ ہیزرڈس میٹیریلز سینٹر کا افتتاح، عوامی تحفظ کے نئے دور کا آغاز
کویت

کویت میں الشادیہ ہیزرڈس میٹیریلز سینٹر کا افتتاح، عوامی تحفظ کے نئے دور کا آغاز

دمشق اسٹریٹ پر ٹریفک ایک ماہ کے لیے بند
کویت

دمشق اسٹریٹ پر ٹریفک ایک ماہ کے لیے بند

تازہ ترین

بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں

ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں

کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے

کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے

کویت کے بینک انعامی ڈراز پانچ ماہ سے معطل، صارفین بے چین

کویت کے بینک انعامی ڈراز پانچ ماہ سے معطل، صارفین بے چین

کویت میں ٹریفک قوانین کی بڑی اصلاحات، جرمانوں کی جگہ سماجی خدمت

کویت میں ٹریفک قوانین کی بڑی اصلاحات، جرمانوں کی جگہ سماجی خدمت

کویت میں 4 ستمبر کو عید میلاد النبی ﷺ کی عام تعطیل کا اعلان

کویت میں 4 ستمبر کو عید میلاد النبی ﷺ کی عام تعطیل کا اعلان

کویت میں بھکاریوں کے خلاف بڑی کارروائی، 14 خواتین گرفتار

کویت میں بھکاریوں کے خلاف بڑی کارروائی، 14 خواتین گرفتار

کویت وزیر داخلہ کی نگرانی میں آپریشن: بنگلہ دیشی، بھارتی اور نیپالی شہری گرفتار

کویت وزیر داخلہ کی نگرانی میں آپریشن: بنگلہ دیشی، بھارتی اور نیپالی شہری گرفتار

Please Wait :05 Seconds X

حالیہ پوسٹیں

  • بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں
  • کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان
  • ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں
  • کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے
  • کویت کے بینک انعامی ڈراز پانچ ماہ سے معطل، صارفین بے چین
  • کویت میں ٹریفک قوانین کی بڑی اصلاحات، جرمانوں کی جگہ سماجی خدمت
بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

  • صحفہ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • خلیجی ممالک
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • بزنس
  • انٹرٹینمنٹ
  • کالمز
  • رابطہ کریں
  • Privacy Policy

کاپی راٹ © 2021

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق

کاپی راٹ © 2021