کویت اردو نیوز 26 جنوری: ماہر موسمیات عیسیٰ رمضان نے آدھی رات کے بعد سے جمعرات کی صبح تک درجہ حرارت میں نمایاں کمی کی توقع کی ہے۔
تفصیلات کے مطابق ماہر موسمیات عیسیٰ رمضان نے روزنامہ القبس کو بتایا کہ درجہ حرارت میں کمی کے ساتھ شمال مغربی ہواؤں کی وجہ سے صحرائی اور کھلے علاقوں میں گرد و غبار کی توقع ہے۔ انہوں نے ہواؤں میں اضافے کی توقع ظاہر کی ہے۔ انہوں نے اس بات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ جمعہ اور ہفتہ کو موسم زیادہ سرد رہے گا جبکہ جمعہ اور ہفتہ کو صبح کے وقت کم سے کم درجہ حرارت 1سے 3 ڈگری سیلسیس کے درمیان رہے گا۔ شدید سردی کے باعث درجہ حرارت 3 سے نیچے صفر ڈگری تک پہنچ سکتا ہے جبکہ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 10 سے 14 ڈگری سیلسیس کے درمیان رہے گا۔
یہ خبر بھی پڑھیں: 09 ماہ کی قلیل مدت میں 80 لاکھ سے زائد افراد نے کویت انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے سفر کیا
Related posts:
سفیر کویت کی وزیراعظم پاکستان سے خصوصی ملاقات
کویت: رہائشی اجازت ناموں کی خلاف ورزی کرنے والوں کی گرفتاریاں روک دی گئیں
عالمی سرچ انجن "گوگل" بھی کویت کا یوم آزادی منا رہا ہے
کویت: معمول کی زندگی میں واپسی کے فیصلے جلد لئے جانے کا امکان
کویت: آئل سیکٹر میں کام کرنے والے غیرملکی ملازمین کے لئے اہم فیصلے کی تیاری
کویت: حولی گورنریٹ میں بنائے گئے کار پارکنگ شیڈر پر فیس عائد کرنے کی تیاری
کویت کے فیملی ویزا پر عائد پابندی نے غیرملکیوں کی مشکلات میں اضافہ کردیا
کویت ائیر پورٹ کمرشل فلائٹس کھولنے کے لیے تیار۔