کویت سٹی 11۔جون: کویت وزارت صحت نے گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کوویڈ 19 کے 609 نئے واقعات کی تصدیق کر دی جس سے کیسوں کی مجموعی تعداد 34432 ہو گئی ہے۔
اموات کے 4 نئے کیس (کل 279)
متاثرہ مریضوں کے ساتھ رابطے میں رہنے والوں کی تعداد:
264 کویتی شہری
106 بھارتی شہری
58 مصری شہری
44 بنگلہ دیشی شہری
137 دوسری قومیت
گورنریٹس کے لحاظ سے کیسوں کی تعداد:
249 فروانیہ گورنریٹس
129 احمدی گورنریٹس
101 جہرہ گورنریٹس
81 حولی گورنریٹس
49 دارالحکومت کویت
وہ رہائشی علاقے جہاں سب سے زیادہ کیس درج ہوئے ان میں:
44 جلیب الشویخ
38 فروانیہ
30 خیطان
28 الرقعي
23 صباح الناصر
23 اشبیلیہ
Related posts:
حج کا اختتام، کویت ائیرپورٹ پر حاجیوں کی واپسی کا سلسلہ شروع ہو گیا
کویت: 478 نئے کورونا مریض اور 03 اموات
آئندہ چند دنوں میں کویت کے فیملی ویزوں کے اجراء کا عندیہ
کویت میں تیل کی تحقیق سے متعلق دنیا کا سب سے بڑا مرکز بنانے کا منصوبہ تیار
کویت محکمہ موسمیات نے ملک میں غیرمعمولی موسم کی صورتحال سے آگاہ کردیا
کویت: 626 نئے کورونا مریض اور 01 موت
خیطان اور جلیب الشیوخ کے علاقے کی ترقی کے لئے معاہدے پر دستخط کر دئیے گئے
کویت: فرنٹ لائن ملازمین کو انعامات سے نوازے جانے کا اعلان