• صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
جمعہ, نومبر 14, 2025
  • لاگ ان کریں
Kuwait News Urdu
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
Kuwait News Urdu
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں

یہودیوں نے مسلمانوں کے قبلہ اول مسجد اقصٰی پر حملہ کر دیا

Share on FacebookShare on Twitter

کویت اردو نیوز 15 اپریل: مقبوضہ بیت المقدس سے ملنے والی اطلاعات میں بتایا گیا ہے کہ جمعہ کو علی الصباح اسرائیلی فوج نے مسلمانوں کے قبل اول مسجد اقصیٰ کے کمپاؤنڈ پر دھاوا بول دیا جس کے بعد

قبلہ اول میں حفاظت کی غرض سے نفلی اعتکاف پر بیٹھے ہوئے نمازیوں کے ساتھ ان کی جھڑپیں ہوئی جن کے نتیجے میں کم سے کم 90 افراد زخمی ہوئے۔ مسجد اقصیٰ میں نفلی اعتکاف پر بیٹھے فلسطینیوں نے بتایا کہ یہودی تنظیموں نے جمعہ کے موقع پر مسلمانوں کے تیسرے متبرک مقام پر تلمودی عبادات ادا کرنے کا پلان تیار کر رکھا تھا۔ تفصیلات کے مطابق نماز فجر کے بعد ہی اسرائیلی فورسز کی بھاری نفری نے الاقصیٰ کمپاؤنڈ پر ہلہ بول دیا۔ اس موقع پر اسرائیلی فوج نے نمازیوں کے خلاف صوتی بموں، آنسو گیس کے شیلوں اور ربڑ کی گولیوں کا بے دریغ استعمال کیا۔ اسرائیلی پولیس نے مسجد میں

نفلی اعتکاف کی نیت سے موجود نمازیوں کا پیچھا کرنا شروع کر دیا۔ اس دوران ہاتھ لگنے والے عقیدت مندوں پر اسرائیلی اہلکاروں نے بہیمانہ تشدد کرتے ہوئے انہیں الاقصیٰ کمپاؤنڈ سے باہر نکال دیا اور اس جانب آنے والے صرف ایک دروازے کے علاوہ تمام دروازے بند کر دیے۔

https://kuwaitnewsurdu.com/wp-content/uploads/2022/04/q3MzajFQsaS959ne.mp4
یہ خبر بھی پڑھیں:  یو اے ای : چاند دیکھنے والی کمیٹی نے پبلک ایڈوائزری جاری کردی

فلسطینی خبر رساں ایجنسی کے مطابق آخری اطلاعات آنے تک متعدد فلسطینی پہاڑی کے گنبد اور مسجد اقصیٰ کے اندر محصور ہیں۔ فلسطینی اتھارٹی میں وزیر برائے القدس امور فادی الھدمی نے اسرائیلی فورسز کے ہاتھوں مسجد اقصیٰ پر دھاوے کی شدید الفاظ میں مذمت کی۔ انہوں نے اس کارروائی کے مضمرات کا مکمل ذمہ دار اسرائیل کو ٹہرایا۔ انہوں نے بین الاقوامی برادری سے اپیل کی وہ مسلمانوں کے مقدس مقامات کے خلاف اسرائیلی اقدامات رکوانے کے لیے فوری مداخلت کریں۔ اسرائیلی وزیر اعظم کے ترجمان اوویر جنڈلیمان نے بتایا کہ ’’فلسطینیوں نے مسجد کے اندر بلا جواز پرتشدد کارروائیوں کی پہلے سے تیاری کر رکھتی تھی۔

https://kuwaitnewsurdu.com/wp-content/uploads/2022/04/H8P_7AoA8Xc11JLo.mp4

انہوں نے فلسطینیوں پر بلا جواز فائر کریکر اور پتھراؤ کا الزام بھی لگایا۔ ان کارروائیوں کا مقصد، بہ قول اسرائیلی وزیر جذبات کو بھڑکانا اور صورت حال کو بگاڑ کی طرف لے جانا تھا۔

مزید خبریں

ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں

مسجد الحرام میں بارش کے دوران زائرین کیسے محفوظ رہیں؟ اہم ہدایات جاری

سعودی عرب میں اقامہ ہولڈرز کے لیے 60 دن کی نئی مہلت کا اعلان

قطر میں روزگار کے سنہری مواقع، ہزاروں افغان امیدواروں کی درخواستیں

رمضان المبارک کے دوران اور یہودی عید فصح اور فصح مسیحی سے پہلے تشدد کے واقعات میں تیزی دیکھنے میں آئی ہے جس کی وجہ سے اسرائیل نے غرب اردن کے علاقے میں دیوار فاصل کے ساتھ سکیورٹی بڑھا دی ہے۔ یہ اقدام گذشتہ تین ہفتوں کے دوران چار حملوں میں اب تک 14 اسرائیلی مارے جا چکے ہیں۔ مسجد اقصیٰ میں آج ہونے والی جھڑپوں سے پہلے جمعرات کے روز اسرائیلی فوج نے شمالی غرب اردن کے علاقے جنین میں تازہ کارروائی کے دوران تین فلسطینیوں کو شہید کر دیا تھا۔

یہ خبر بھی پڑھیں:  سعودی عرب نے ’وزیٹنگ انویسٹر‘ ای ویزا کا اجراء کر دیا

یاد رہے کہ الحرم القدسی مقبوضہ مشرقی بیت المقدس کی قدیم میونسپلٹی میں واقع ہے جس پر اسرائیل نے 1967 کی جنگ کے بعد قبضہ کیا۔ یہ علاقہ فلسطینی مظاہرین اور اسرائیلی پولیس کے درمیان مسلسل جھڑپوں کا میدان بنا ہوا ہے۔ گذشتہ برس رمضان المبارک کے دوران القدس میں رات کے وقت کیے جانے والے مظاہروں اور الاقصیٰ کمپاؤنڈ میں ہونے والے جھڑپیں فلسطینیوں اور اسرائیل کے درمیان 11 دن پر محیط طویل جنگ کی صورت اختیار کر گئی تھیں۔

Related posts:

عمانی ولایت سیب میں جھگڑے کی ویڈیو وائرل ہونے پر 13 غیر ملکی گرفتار

بحرین عرب دنیا میں تیسرا اور عالمی سطح پر 12 ویں نمبر پر محفوظ ملک قرار

کویت میں گھریلو ملازمہ کا قتل، فلپائنی حکومت نے سخت فیصلہ کر لیا

یو اے ای: اب پلاسٹک بوتلوں کو نئی وینڈنگ مشینوں سے ری سائیکل کرکے ڈسکاؤنٹ واؤچر حاصل کریں۔

سلطنت عمان نے 103 ممالک کو ویزا فری داخلے کی اجازت دے دی

امیر قطر نے ملک پہنچتے ہی کویت کا شکریہ ادا کیا

اونٹنی کی قیمت 30 ملین ریال لیکن مالک نے فروخت نہ کیا

قطر میں مقیم بھارتی خاتون نے محزوز ڈرا میں 1 ملین درہم کا انعام جیت لیا

مزید خبریں

ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں
قطر

ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں

مسجد الحرام میں بارش کے دوران زائرین کیسے محفوظ رہیں؟ اہم ہدایات جاری
سعودی عرب

مسجد الحرام میں بارش کے دوران زائرین کیسے محفوظ رہیں؟ اہم ہدایات جاری

سعودی عرب میں اقامہ ہولڈرز کے لیے 60 دن کی نئی مہلت کا اعلان
سعودی عرب

سعودی عرب میں اقامہ ہولڈرز کے لیے 60 دن کی نئی مہلت کا اعلان

قطر میں روزگار کے سنہری مواقع، ہزاروں افغان امیدواروں کی درخواستیں
قطر

قطر میں روزگار کے سنہری مواقع، ہزاروں افغان امیدواروں کی درخواستیں

کویت کے لیے سستا سفر: ایئر عربیہ نے نئی رعایتی پروازیں متعارف کروا دیں
متحدہ عرب امارات

کویت کے لیے سستا سفر: ایئر عربیہ نے نئی رعایتی پروازیں متعارف کروا دیں

عالمی معیار کی تعلیم، دبئی کی یونیورسٹیز میں نئے اسکالرشپس دستیاب
متحدہ عرب امارات

عالمی معیار کی تعلیم، دبئی کی یونیورسٹیز میں نئے اسکالرشپس دستیاب

متحدہ عرب امارات میں خریداری پر وی اے ٹی ریفنڈ کیسے حاصل کریں؟
متحدہ عرب امارات

متحدہ عرب امارات میں خریداری پر وی اے ٹی ریفنڈ کیسے حاصل کریں؟

سعودی عرب : سیاحوں کے لیے تمام معلومات اب ایک پورٹل پر
خلیجی ممالک

سعودی عرب : سیاحوں کے لیے تمام معلومات اب ایک پورٹل پر

سعودی عرب کے بارے میں ہسپانوی کھلاڑی کا انوکھا تبصرہ
خلیجی ممالک

سعودی عرب کے بارے میں ہسپانوی کھلاڑی کا انوکھا تبصرہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں

ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں

کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے

کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے

کویت کے بینک انعامی ڈراز پانچ ماہ سے معطل، صارفین بے چین

کویت کے بینک انعامی ڈراز پانچ ماہ سے معطل، صارفین بے چین

کویت میں ٹریفک قوانین کی بڑی اصلاحات، جرمانوں کی جگہ سماجی خدمت

کویت میں ٹریفک قوانین کی بڑی اصلاحات، جرمانوں کی جگہ سماجی خدمت

کویت میں 4 ستمبر کو عید میلاد النبی ﷺ کی عام تعطیل کا اعلان

کویت میں 4 ستمبر کو عید میلاد النبی ﷺ کی عام تعطیل کا اعلان

کویت میں بھکاریوں کے خلاف بڑی کارروائی، 14 خواتین گرفتار

کویت میں بھکاریوں کے خلاف بڑی کارروائی، 14 خواتین گرفتار

کویت وزیر داخلہ کی نگرانی میں آپریشن: بنگلہ دیشی، بھارتی اور نیپالی شہری گرفتار

کویت وزیر داخلہ کی نگرانی میں آپریشن: بنگلہ دیشی، بھارتی اور نیپالی شہری گرفتار

Please Wait :05 Seconds X

حالیہ پوسٹیں

  • بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں
  • کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان
  • ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں
  • کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے
  • کویت کے بینک انعامی ڈراز پانچ ماہ سے معطل، صارفین بے چین
  • کویت میں ٹریفک قوانین کی بڑی اصلاحات، جرمانوں کی جگہ سماجی خدمت
بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

  • صحفہ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • خلیجی ممالک
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • بزنس
  • انٹرٹینمنٹ
  • کالمز
  • رابطہ کریں
  • Privacy Policy

کاپی راٹ © 2021

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق

کاپی راٹ © 2021