ماہرین فلکیات کے مطابق رواں سال کا پہلا سورج گرہن کل بروز اتوار 21 جون کو ہو گا جو کہ کویت میں بھی دیکھا جا سکے گا۔
ماہرین فلکیات کا کہنا ہے کہ رنگ آف فائر کا نظارہ کویت میں بھی دیکھا جا سکے گا۔ جوکہ دو گھنٹے اور 37 منٹ رہے گا۔ سورج گرہن کویت کے سرکاری وقت کے مطابق صبح 07:19 منٹ پر شروع ہوگا۔ قلمی چاند گرہن کا عروج 08:32 منٹ پر ہو گا جبکہ یہ صبح 09:56 منٹ پر اختتام پذیر ہو گا۔
ماہرین فلکیات کے مطابق دنیا میں رواں برس کے دوران سورج گرہن دوسری مرتبہ 14 دسمبر کو ہوگا۔
ماہرین فلکیات کے مطابق قلمی گرہن چاند کے چہرے پر صرف ایک تاریک سایہ پیدا کرتا ہے جس کی وجہ سے سورج کی روشنی کا صرف ایک حصہ چاند تک پہنچنے سے رکا ہوا ہوتا ہے۔
اس سورج گرہن کو آنکھوں سے دیکھنے سے گریز کریں
Related posts:
کویت میں دو دن موسم خراب رہنے کی پیشنگوئی کر دی گئی
کویت میں بھی مہنگائی کی شرح میں نمایاں اضافہ ہوا ہے: رپورٹ
کویت میں ملازمین کی تنخواہوں میں سالانہ اضافے کی حد کو ختم کر دیا گیا
کویت: امیر کویت کی قبر پر عوام اور تارکین وطن کی بڑی تعداد کی فاتحہ خوانی
کویت: انشورنس کمپنیوں نے 60 سالہ غیرملکیوں کے بیمہ دستاویزات وصول کرنا شروع کر دئیے
نئے ویزوں پر کتنی بنگلہ دیشی نرسیں کویت پہنچیں گی تفصیلات جاری
کویت: عوام آسٹرازینیکا آکسفورڈ ویکسین کی دوسری خوراک کی منتظر
کویت میں رمضان المبارک کے بابرکت مہینے کے استقبال کی تیاریاں جاری