• صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
اتوار, فروری 15, 2026
  • لاگ ان کریں
Kuwait News Urdu
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
Kuwait News Urdu
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں

دبئی میں پاکستانی مینگو فیسٹیول کی تیاریاں شروع کردی گئیں

Share on FacebookShare on Twitter

کویت اردو نیوز 30 جون: متحدہ عرب امارات کی ریاست دبئی میں دو روزہ پاکستان مینگو فیسٹیول 2022 یکم جولائی اور 2 جولائی کو دبئی میں منعقد ہوگا جس میں مختلف ممالک کے تاجروں کی جانب سے آموں کی وسیع اقسام کی نمائش کی جائے گی۔

پہلا دن صرف ایک دعوتی تقریب ہو گی جہاں متحدہ عرب امارات اور پاکستان کے اعلیٰ سرکاری حکام، معززین، سفیر، بزنس کونسل کے اراکین اور تجارتی مشنز کو پاکستانی آموں کی ایک درجن سے زیادہ مقبول اقسام دکھائی جائیں گی جبکہ نمائش دوسرے دن عوام کے لیے کھلے گی۔ پاکستان قونصلیٹ پاکستان بزنس کونسل اور پاکستان ایسوسی ایشن دبئی کے اشتراک سے منعقد ہونے والے اس ایونٹ میں مہمانوں کو آم، کھیلوں، مقابلوں، کھانے پینے، خریداری، ثقافتی اسٹالز دیگر تفریحی پروگراموں سے لطف اندوز ہونے کا موقع ملے گا۔ یہ تقریب پاکستان ایسوسی ایشن دبئی میں منعقد ہوگی۔

پاکستان ایسوسی ایشن دبئی کے صدر ڈاکٹر فیصل اکرام نے کہا کہ عوام کے لیے داخلہ مفت ہو گا کیونکہ منتظمین متحدہ عرب امارات میں رہنے والی قومیتوں کے وسیع میدان میں زیادہ سے زیادہ لوگوں کو شامل کرنا چاہتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ "ہم آم کو فروغ دینا چاہتے ہیں کیونکہ یہ ہمارے ملک کا قومی پھل ہے۔ دوسرا یہ کہ ہم نے مختلف قومیتوں کے درآمد کنندگان اور خوردہ فروشوں کو میلے میں مدعو کیا تاکہ اس شعبے میں موجود مواقع کو ظاہر کیا جا سکے تیسرا یہ کہ ہم دوسرے دن مختلف سرگرمیوں کی مدد سے کمیونٹی کو اس تقریب میں شامل کرنا چاہتے ہیں”۔

یہ خبر بھی پڑھیں:  سعودی معیشت میں غیرملکیوں کی صلاحیت کوکم کرنےکےاقدامات

مزید خبریں

یمن کا یو اے ای کے ساتھ دفاعی معاہدہ ختم کرنے کا اعلان، فوجیوں کو ملک چھوڑنے کا حکم

ایران پر اسرائیل کے ممکنہ حملے کا خطرہ: عباس عراقچی کی وارننگ

مکہ مکرمہ میں منشیات اسمگلنگ پر 2 پاکستانی شہریوں کو سزائے موت

سعودی قیادت کا فیلڈ مارشل عاصم منیر کی عسکری خدمات کو خراجِ تحسین

انہوں نے کہ کہ ” ہم نے ‘دلوں کو جوڑنے منگولیشیئس وے’ کا تھیم دیا ہے، ہم میلے کو مختلف انداز میں پیش کریں گے اور پاکستانی آم کی پیداوار، فروخت اور برآمد کیسے کی جاتی ہے اس کے پورے سفر کی نمائش کریں گے جس کا مقصد ملک کی سافٹ امیج کی عکاسی کرنا ہے‘‘۔

اس کے علاوہ "مینگوز فار اے کاز” کے نام سے ایک تصور متعارف کرایا جائے گا جس کے تحت میلے میں خریدے جانے والے آموں کی تمام آمدنی غیر منافع بخش صحت کی دیکھ بھال کی سہولت پاکستان میڈیکل سینٹر کو جائے گی۔

ڈاکٹر اکرام کو توقع ہے کہ دوسرے دن تقریباً 2,000 زائرین میلے میں شرکت کریں گے۔

پاکستان بھارت، چین، تھائی لینڈ اور انڈونیشیا کے بعد آم پیدا کرنے والا دنیا کا پانچواں بڑا ملک ہے جہاں اوسطاً 1.8 ملین ٹن پیداوار ہوتی ہے۔ 2021 میں پاکستان نے 125,000 ٹن آم برآمد کیے تاہم توقع ہے کہ اس سال پیداوار میں 50 فیصد کمی آئے گی۔

یہ خبر بھی پڑھیں:  پہلی 'شریعہ موافق ' کرنسی اسلامی کوائن اگلے ماہ مئی میں متعارف کرائی جائے گی

دبئی میں پاکستان کے قونصل جنرل حسن افضل خان نے کہا کہ آم کا سیزن نہ صرف پاکستان بلکہ دنیا کے ان تمام حصوں میں منایا جاتا ہے جہاں پاکستانی مقیم ہیں۔

انہوں نے کہا کہ "پاکستان مینگو فیسٹیول 2022 پاکستانی آموں، ان کی اقسام اور اعلیٰ معیار کو یو اے ای میں آنے والے معززین، سفیروں، قونصل جنرلز اور تجارتی مشنز کے ممبران کے سامنے اجاگر کرنے اور متعارف کرانے کی ایک کوشش ہے۔ ہم سب کی حوصلہ افزائی کرتے ہیں اور پاکستان مینگو فیسٹیول میں آنے کی دعوت دیتے ہیں، پاکستانی آم کی مٹھاس کا مزہ چکھیں اور پاکستانی آموں اور تہواروں سے لطف اندوز ہوں”۔

الطاف حسین ٹریڈنگ کمپنی کے منیجنگ ڈائریکٹر مصطفی الطاف نے کہا کہ "پاکستان مینگو فیسٹیول کے دوران تقریباً 18 کمپنیاں آم کی متعدد مقبول اقسام کی نمائش کریں گی جو عالمی سطح پر برآمد کی جاتی ہیں جن میں سندھڑی، چونسہ، سنیرہ، انور رٹھول، فجری، دوسہری، گلاب خاص، لنگڑا، نیلم، لال بادشاہ اور دیگر شامل ہیں۔ لوگ مسابقتی نرخوں پر آم بھی خرید سکتے ہیں”۔

پاکستان بزنس کونسل کے سینئر رکن الطاف نے کہا کہ اس سال دبئی میں پاکستانی آم کی مضبوط مانگ دیکھی جا رہی ہے کیونکہ گرمی کی لہر اور موسمیاتی تبدیلیوں کے دوران پاکستان میں آم کی پیداوار میں کمی کے باوجود مضبوط مانگ کی وجہ سے برآمدات گزشتہ سالوں کے مقابلے میں زیادہ رہی ہیں۔

یہ خبر بھی پڑھیں:  سعودی عرب میں داخلے کے طریقہ میں تبدیلی کا اعلان

جون کے پہلے 15 دنوں میں دبئی میں پاکستانی آموں کی مقبولیت کی وجہ سے ان کی درآمدات بہت زیادہ رہی ہیں۔ پہلے ہفتے میں پاکستان سے دبئی میں 6,000 ٹن سے زیادہ آم درآمد کیے گئے جو کہ پچھلے سالوں میں تقریباً 4,500 سے 5,000 ٹن تھے۔”

Related posts:

یو اے ای میں پہلا روزہ گیارہ مارچ کو متوقع، روزے کا دورانیہ کتنا ہوگا؟

مسقط میں المیرانی قلعہ زائرین کے لیے کھول دیا گیا

صحرائے عفیف میں برفباری نے سوشل میڈیا صارفین کو حیرت میں ڈال دیا

قطر ریڈ کریسنٹ سوسائٹی چھ ممالک میں بیواؤں، بچوں اور غریب طلبہء کی مدد کے لیے کوشاں

شارجہ اور مسقط کے درمیان نئی بس سروس کا آغاز

کھانا ختم کیوں نہ کیا ؟میزبان نے مہمان کو کمرے میں بند کر دیا

یورپی خاتون کو نوعمر لڑکی کو بحرین اسمگلنگ کرکے لانے کے جرم میں سزا سنادی گئی۔

آسٹریا میں پھر سے لاک ڈاؤن نافذ کرنے کا اعلان کر دیا گیا

مزید خبریں

یمن کا یو اے ای کے ساتھ دفاعی معاہدہ ختم کرنے کا اعلان، فوجیوں کو ملک چھوڑنے کا حکم
متحدہ عرب امارات

یمن کا یو اے ای کے ساتھ دفاعی معاہدہ ختم کرنے کا اعلان، فوجیوں کو ملک چھوڑنے کا حکم

ایران پر اسرائیل کے ممکنہ حملے کا خطرہ: عباس عراقچی کی وارننگ
خلیجی ممالک

ایران پر اسرائیل کے ممکنہ حملے کا خطرہ: عباس عراقچی کی وارننگ

مکہ مکرمہ میں منشیات اسمگلنگ پر 2 پاکستانی شہریوں کو سزائے موت
پاکستان

مکہ مکرمہ میں منشیات اسمگلنگ پر 2 پاکستانی شہریوں کو سزائے موت

Asim Munir Saudia
پاکستان

سعودی قیادت کا فیلڈ مارشل عاصم منیر کی عسکری خدمات کو خراجِ تحسین

ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں
قطر

ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں

مسجد الحرام میں بارش کے دوران زائرین کیسے محفوظ رہیں؟ اہم ہدایات جاری
سعودی عرب

مسجد الحرام میں بارش کے دوران زائرین کیسے محفوظ رہیں؟ اہم ہدایات جاری

سعودی عرب میں اقامہ ہولڈرز کے لیے 60 دن کی نئی مہلت کا اعلان
سعودی عرب

سعودی عرب میں اقامہ ہولڈرز کے لیے 60 دن کی نئی مہلت کا اعلان

قطر میں روزگار کے سنہری مواقع، ہزاروں افغان امیدواروں کی درخواستیں
قطر

قطر میں روزگار کے سنہری مواقع، ہزاروں افغان امیدواروں کی درخواستیں

کویت کے لیے سستا سفر: ایئر عربیہ نے نئی رعایتی پروازیں متعارف کروا دیں
متحدہ عرب امارات

کویت کے لیے سستا سفر: ایئر عربیہ نے نئی رعایتی پروازیں متعارف کروا دیں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

یمن کا یو اے ای کے ساتھ دفاعی معاہدہ ختم کرنے کا اعلان، فوجیوں کو ملک چھوڑنے کا حکم

یمن کا یو اے ای کے ساتھ دفاعی معاہدہ ختم کرنے کا اعلان، فوجیوں کو ملک چھوڑنے کا حکم

ایران پر اسرائیل کے ممکنہ حملے کا خطرہ: عباس عراقچی کی وارننگ

ایران پر اسرائیل کے ممکنہ حملے کا خطرہ: عباس عراقچی کی وارننگ

مکہ مکرمہ میں منشیات اسمگلنگ پر 2 پاکستانی شہریوں کو سزائے موت

مکہ مکرمہ میں منشیات اسمگلنگ پر 2 پاکستانی شہریوں کو سزائے موت

سرفراز احمد کا کہنا: یہ کامیابی اللہ کا کرم اور ٹیم کی محنت ہے

سرفراز احمد کا کہنا: یہ کامیابی اللہ کا کرم اور ٹیم کی محنت ہے

Asim Munir Saudia

سعودی قیادت کا فیلڈ مارشل عاصم منیر کی عسکری خدمات کو خراجِ تحسین

بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں

ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں

کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے

کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے

حالیہ پوسٹیں

  • یمن کا یو اے ای کے ساتھ دفاعی معاہدہ ختم کرنے کا اعلان، فوجیوں کو ملک چھوڑنے کا حکم
  • ایران پر اسرائیل کے ممکنہ حملے کا خطرہ: عباس عراقچی کی وارننگ
  • مکہ مکرمہ میں منشیات اسمگلنگ پر 2 پاکستانی شہریوں کو سزائے موت
  • سرفراز احمد کا کہنا: یہ کامیابی اللہ کا کرم اور ٹیم کی محنت ہے
  • سعودی قیادت کا فیلڈ مارشل عاصم منیر کی عسکری خدمات کو خراجِ تحسین
  • بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں
یمن کا یو اے ای کے ساتھ دفاعی معاہدہ ختم کرنے کا اعلان، فوجیوں کو ملک چھوڑنے کا حکم

یمن کا یو اے ای کے ساتھ دفاعی معاہدہ ختم کرنے کا اعلان، فوجیوں کو ملک چھوڑنے کا حکم

ایران پر اسرائیل کے ممکنہ حملے کا خطرہ: عباس عراقچی کی وارننگ

ایران پر اسرائیل کے ممکنہ حملے کا خطرہ: عباس عراقچی کی وارننگ

  • صحفہ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • خلیجی ممالک
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • بزنس
  • انٹرٹینمنٹ
  • کالمز
  • رابطہ کریں
  • Privacy Policy

کاپی راٹ © 2021

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق

کاپی راٹ © 2021