کویت سٹی 27 جون: 03 جولائی 2020 ء سے ہر جمعہ اور پیر کے لئے کویت سے سیالکوٹ پروازیں چلانے کا اعلان۔
بمعہ سامان خصوصی ون وے کرایہ۔ ٹکٹ بک کروانے کے لیے پی آئی اے سیلز آفس کے مندرجہ ذیل نمبروں 22428784/796/798 یا اپنے ٹریولر ایجنٹ یا پھر پی آئی اے کی ویب سائٹ http://www.piac.com.pk پر بکنگ کریں۔
Related posts:
کویت: ملک میں متعدد سرگرمیوں کو بحال کرنے کے لیے وزراء کونسل کا اہم اجلاس
PACI ویب سائٹ پر بطاقہ مدنیہ کی گھر پرڈیلیوری کی درخواست کا مکمل طریقہ
کویت: خیطان میں سر عام منشیات فروخت کرنے والا غیرملکی گرفتار
کویت: کھیروں کی قیمت میں 200 فیصد اضافہ
کویت: عیدالفطر سے پہلے نئے نوٹ جاری کرنے کے احکامات جاری
کویت: سرکاری اداروں میں لچکدار اوقات کار کی منظوری دے دی گئی
کویت: نشے کے عادی شخص نے بینک میں گاڑی دے ماری
کویت: رمضان المبارک میں ریستوران و کیفوں کے کام کرنے کے اوقات کار جاری
بہت ہی اچھی خبر ھے سیالکوٹ والوں کے لئے