کویت سٹی 30 جون: کویت وزارت صحت نے کورونا کیسوں کی اپڈیٹ لسٹ جاری کر دی۔ وزارت صحت نے گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کوویڈ 19 کے 671 نئے واقعات کی تصدیق کر دی جس سے کرونا وائرس سے متاثرہ کیسوں کی مجموعی تعداد 46,195 ہو گئی ہے۔
اموات کے 4 نئے واقعات (کل 354)
متاثرہ مریضوں کے ساتھ رابطے میں رہنے والوں کی تعداد:
- 435 کویتی شہری
- 236 دوسری قومیت
یہ خبر بھی پڑھیں: گزشتہ روز مورخہ 29 جون کی کویت میں کرونا کیسوں کی اپڈیٹ لسٹ
گورنریٹس کے لحاظ سے کیسوں کی تعداد:
- 122 فروانیہ گورنریٹس
- 225 احمدی گورنریٹس
- 138 جہرہ گورنریٹس
- 84 حولی گورنریٹس
- 102 دارالحکومت کویت
وہ رہائشی علاقے جہاں سب سے زیادہ کیس درج ہوئے ان میں:
- 37 منقف
- 31 سعد العبدللہ
- 24 العدان
- 23 الفحاحیل
- 19 صباح السالم
- 18 الصباحیة
Related posts:
کویت سے باہر رقم منتقل کرنے پر 5 فیصد ٹیکس عائد کرنے کے امکانات روشن
کویت میں آدھی سے زائد آبادی کس بیماری کا شکار ہے، حیران کن انکشافات
کویت: ورک ویزا کے اجراء کے لیے 20 اقسام کے شعبوں کے ٹیسٹ لئے جائیں گے
کویت نے دو ہفتوں کے لیے غیرملکیوں کا داخلہ بند کردیا
کویت وزارت داخلہ کا ملک میں غیرملکیوں کے داخلے سے متعلق اہم بیان
کویت کی پہلی نجی کمپنی نے ہفتے میں 4 دن کام کرنے کا اعلان کر دیا
غیر ملکیوں سے شادی شدہ کویتی خواتین کے لیے نئی سروس متعارف
کویت کی تیارکردہ ایپلیکیشن "شلونک" پہلے نمبر پر آ گئی
ok