کویت سٹی 01 جولائی: کویت وزارت صحت نے کورونا کیسوں کی اپڈیٹ لسٹ جاری کر دی۔ وزارت صحت نے گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کوویڈ 19 کے 745 نئے واقعات کی تصدیق کر دی جس سے کرونا وائرس سے متاثرہ کیسوں کی مجموعی تعداد 46,940 ہو گئی ہے۔
اموات کے 04 نئے واقعات (کل 358)
متاثرہ مریضوں کے ساتھ رابطے میں رہنے والوں کی تعداد:
- 434 کویتی شہری
- 311 دوسری قومیت
یہ خبر بھی پڑھیں: گزشتہ روز مورخہ 30 جون کی کویت میں کرونا کیسوں کی اپڈیٹ لسٹ
گورنریٹس کے لحاظ سے کیسوں کی تعداد:
- 182 فروانیہ گورنریٹس
- 169 احمدی گورنریٹس
- 176 جہرہ گورنریٹس
- 98 حولی گورنریٹس
- 120 دارالحکومت کویت
وہ رہائشی علاقے جہاں سب سے زیادہ کیس درج ہوئے ان میں:
- 41 تیماء
- 36 فروانیہ
- 30 صباح السالم
- 27 جلیب الشویخ
- 27 الصلیبیحة انڈسٹریل
- 21 جابر العلی
Related posts:
کویت: عید کے بعد بھی تجارتی سرگرمیوں پر جزوی پابندی جاری رہے گا
کویت ائیرپورٹ حکام کا تارکین وطن کی واپسی اور پابندی میں نرمی پر مطالعہ جاری
کویت میں ملازمین کو انشورنس معاوضہ ادا نہ کرنے والی کمپنیوں کی شامت آ گئی
کویت کی سائنسی تجربے کو بین الاقوامی خلائی اسٹیشن بھیجنے پر بڑی کامیابی
ایک کویتی شہری اور غیرملکی کی تنخواہ میں کتنا فرق ہے تفصیلات جاری
758 نئے کیس 02 اموات 469 شفایاب
کویت: حقہ کیفے بدستور بند رکھنے کا فیصلہ
امیر کویت اور ولی عہد کا صدر پاکستان سے اظہار تعزیت