• صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
بدھ, جولائی 16, 2025
  • لاگ ان کریں
Kuwait News Urdu
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
Kuwait News Urdu
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں

بھارت میں کبڈی کے کھلاڑیوں کے ساتھ نارواں سلوک، باتھ روم میں کھانا کھلانے کی ویڈیو وائرل ہو گئی

بھارت میں کبڈی کے کھلاڑیوں کو بیت الخلا میں کھانا پیش کرنے کی ویڈیو سامنے آگئی جس پر بھارتی حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے

Share on FacebookShare on Twitter

کویت اردو نیوز 20 ستمبر: بھارت کی ریاست اترپردیش میں کبڈی کے کھلاڑیوں کو بیت الخلا میں کھانا پیش کرنے کی ویڈیو سامنے آگئی جس پر مودی سرکار کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔

مزید خبریں

ویڈیو : کوچ نے مداحوں کے سامنے کھلاڑیوں کو تھپڑ دے مارے

ملتان سلطان کی باؤلنگ کوچ ایلکس ہارٹلی روزے رکھنے لگیں

رونالڈو نے ان شاءاللہ کہہ کر مداحوں کو حیرت میں ڈال دیا

فضا میں کھیل کا میدان، ایڈونچر کہیں تباہی کا نسخہ تو نہیں؟

رپورٹس کے مطابق ویڈیو 16 ستمبر کو لڑکیوں کے انڈر 17 ریاستی سطح کے کبڈی ٹورنامنٹ کے دوران بنائی گئی جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کھلاڑی گندے اور بدبودار بیت الخلا میں چاول اور سبزی کا سالن برتنوں میں لے کر وہی کھا رہے ہیں۔ویڈیو سامنے آنے کے بعد اترپردیش حکومت نے سہارنپور کے اسپورٹس آفیسر کو معطل کر دیا۔ آفیسر کا کہنا تھا کہ جگہ کی کمی کے باعث کھلاڑیوں کو ٹوائلٹ میں کھانا دیا گیا۔ سہارنپور کے مجسٹریٹ کا کہنا ہے کہ ٹوائلٹ میں کھانا پیش کرنے کی شکایت بھی ملی تھی، مذکورہ واقعے پر انکوائری کا حکم دے دیا، رپورٹ آنے کے بعد آفیسر کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔

यूपी की कबड्डी खेलने वाली बेटियों को टॉयलेट में खाना परोसा गया।

झूठे प्रचार पर करोड़ों खर्च करने वाली BJP सरकार के पास हमारे खिलाड़ियों के लिए अच्छी व्यवस्था करने के पैसे नहीं हैं।

धिक्कार है! pic.twitter.com/UazJvCrWPB

— Congress (@INCIndia) September 20, 2022

ادھر اپوزیشن جماعت کانگریس نے اپنے ردعمل میں کہا کہ بی جے پی حکومت مختلف مہمات پر کروڑوں روپے خرچ کر سکتی ہے مگر اس کے پاس کھلاڑیوں کے لیے مناسب انتظامات اٹھانے کے لیے پیسہ نہیں۔

یہ خبر بھی پڑھیں:  مڈل ایسٹ چیمپئن شپ میں بحرینی گھڑ سواری فیڈریشن کی ہارس بیوٹی ٹیم نے نمایاں مقام حاصل کرلیا

Related posts:

کوہلی غلط شرٹ پہن کر میدان میں آگئے

عمران خان نے دبئی میں کھیلوں کا سب سے بڑا ایوارڈ جیت لیا

پاکستانی پلئیر آصف علی اور افغانی بولر فرید احمد آپس میں الجھ پڑے

اولمپکس 2020: خاتون کھلاڑی کو تھپڑ مارنے پر انٹرنیشنل جوڈو فیڈریشن کی کوچ کو سخت وارننگ جاری

معروف کھلاڑی میسی کی شرٹ کی قیمت ورلڈ کپ کی تاریخ کا سب سے بڑا سرپرائز بن گئی

بھارتی کپتان روہت شرما پر ٹاس فکسنگ کا الزام

کرسٹیانو رونالڈو اور ان کی گرل فرینڈ، سعودی حکام پریشانی کا شکار ہو گئے

شدید ذہنی دباؤ، پاکستانی پریزینٹر نے بھارت چھوڑ دیا

مزید خبریں

ویڈیو : کوچ نے مداحوں کے سامنے کھلاڑیوں کو تھپڑ دے مارے
کھیل

ویڈیو : کوچ نے مداحوں کے سامنے کھلاڑیوں کو تھپڑ دے مارے

ملتان سلطان کی باؤلنگ کوچ ایلکس ہارٹلی روزے رکھنے لگیں
کھیل

ملتان سلطان کی باؤلنگ کوچ ایلکس ہارٹلی روزے رکھنے لگیں

رونالڈو نے ان شاءاللہ کہہ کر مداحوں کو حیرت میں ڈال دیا
کھیل

رونالڈو نے ان شاءاللہ کہہ کر مداحوں کو حیرت میں ڈال دیا

فضا میں کھیل کا میدان، ایڈونچر کہیں تباہی کا نسخہ تو نہیں؟
کھیل

فضا میں کھیل کا میدان، ایڈونچر کہیں تباہی کا نسخہ تو نہیں؟

عثمان خواجہ نے اپنے بلے پر لگا فاختہ کا اسٹیکر کیوں ہٹا دیا؟ وجہ جانئے
کھیل

عثمان خواجہ نے اپنے بلے پر لگا فاختہ کا اسٹیکر کیوں ہٹا دیا؟ وجہ جانئے

رونالڈو پر پابندی عائد کر دی گئی
کھیل

رونالڈو پر پابندی عائد کر دی گئی

وہ معجزہ جس نے محمد یوسف کو راتوں رات سٹار بنا دیا
کھیل

وہ معجزہ جس نے محمد یوسف کو راتوں رات سٹار بنا دیا

کوہلی کون ہے؟ معروف فٹبالر رونالڈو نے پہچاننے سے انکار کر دیا
کھیل

کوہلی کون ہے؟ معروف فٹبالر رونالڈو نے پہچاننے سے انکار کر دیا

"پوما” نے اسرائیل کی قومی فٹ بال ٹیم کی سپانسر شپ ختم کر دی
کھیل

"پوما” نے اسرائیل کی قومی فٹ بال ٹیم کی سپانسر شپ ختم کر دی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

سعودی عرب : سیاحوں کے لیے تمام معلومات اب ایک پورٹل پر

سعودی عرب : سیاحوں کے لیے تمام معلومات اب ایک پورٹل پر

تربوز کے بیج کھانے کے فوائد یا نقصانات

تربوز کے بیج کھانے کے فوائد یا نقصانات

تصاویر کو شاعری میں تبدیل کرنے والا منفرد کیمرہ

تصاویر کو شاعری میں تبدیل کرنے والا منفرد کیمرہ

کراچی ائیرپورٹ سے روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ شروع کرنے کا حکم

کراچی ائیرپورٹ سے روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ شروع کرنے کا حکم

سعودی عرب کے بارے میں ہسپانوی کھلاڑی کا انوکھا تبصرہ

سعودی عرب کے بارے میں ہسپانوی کھلاڑی کا انوکھا تبصرہ

دنیا کی سب سے بڑی لفٹ کہاں واقع ہے؟

دنیا کی سب سے بڑی لفٹ کہاں واقع ہے؟

ترکیہ کی ملٹیپل اور سنگل انٹری فیس کتنی ہے ؟

ترکیہ کی ملٹیپل اور سنگل انٹری فیس کتنی ہے ؟

درخت سے محبت کا انوکھا انداز سب کی توجہ کا مرکز بن گیا

درخت سے محبت کا انوکھا انداز سب کی توجہ کا مرکز بن گیا

بھکاری کے قبضہ سے بھاری رقم اور لگژری گاڑیاں برآمد

بھکاری کے قبضہ سے بھاری رقم اور لگژری گاڑیاں برآمد

حالیہ پوسٹیں

  • سعودی عرب : سیاحوں کے لیے تمام معلومات اب ایک پورٹل پر
  • تربوز کے بیج کھانے کے فوائد یا نقصانات
  • تصاویر کو شاعری میں تبدیل کرنے والا منفرد کیمرہ
  • کراچی ائیرپورٹ سے روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ شروع کرنے کا حکم
  • سعودی عرب کے بارے میں ہسپانوی کھلاڑی کا انوکھا تبصرہ
  • دنیا کی سب سے بڑی لفٹ کہاں واقع ہے؟
سعودی عرب : سیاحوں کے لیے تمام معلومات اب ایک پورٹل پر

سعودی عرب : سیاحوں کے لیے تمام معلومات اب ایک پورٹل پر

تربوز کے بیج کھانے کے فوائد یا نقصانات

تربوز کے بیج کھانے کے فوائد یا نقصانات

  • صحفہ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • خلیجی ممالک
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • بزنس
  • انٹرٹینمنٹ
  • کالمز
  • رابطہ کریں
  • Privacy Policy

کاپی راٹ © 2021

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق

کاپی راٹ © 2021