• صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
بدھ, دسمبر 10, 2025
  • لاگ ان کریں
Kuwait News Urdu
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
Kuwait News Urdu
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں

اتحاد ریل کے نام سے امارات اور عمان کے مابین بڑا معاہدہ طے پا گیا

303 کلومیٹر ریلوے بنیادی طور پر ابوظہبی کو سلطنت عمان کی صحار بندرگاہ سے جوڑے گی۔

Share on FacebookShare on Twitter

کویت اردو نیوز 28 ستمبر: متحدہ عرب امارات اور سلطنت عمان کے درمیان طے پانے والے ایک اہم معاہدے میں ایک ریلوے نیٹ ورک کا قیام دیکھا جائے گا جو دونوں ممالک کو آپس میں جوڑے گا جو کہ دونوں ممالک کے درمیان سفر کے وقت کو 47 منٹ تک کم کر دے گا۔

یو اے ای نیشنل ریل نیٹ ورک کے ڈویلپر اور آپریٹر نے سلطنت عمان ریل کے ساتھ مشترکہ طور پر مساوی ملکیت والی کمپنی قائم کرنے کے لیے ایک معاہدہ کیا ہے، جسے "عمان اتحاد ریل” کمپنی کہا جائے گا۔

مزید خبریں

ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں

مسجد الحرام میں بارش کے دوران زائرین کیسے محفوظ رہیں؟ اہم ہدایات جاری

سعودی عرب میں اقامہ ہولڈرز کے لیے 60 دن کی نئی مہلت کا اعلان

قطر میں روزگار کے سنہری مواقع، ہزاروں افغان امیدواروں کی درخواستیں

3 بلین ڈالر کی مجموعی سرمایہ کاری کے ساتھ، یہ آنے والا انفراسٹرکچر عمان کی صحار بندرگاہ کو ابوظہبی سے جوڑ دے گا۔ 303 کلومیٹر پر محیط اس ریلوے میں جدید ترین مسافر ٹرینیں چلائی جائیں گی جو صحار سے ابوظہبی کے سفر کے وقت کو ایک گھنٹہ 40 منٹ تک کم کر سکتی ہیں جبکہ زیادہ سے زیادہ 200 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے صحار سے العین تک کا سفر صرف 47 منٹ کا رہ جائے۔ اس دوران مال بردار ٹرینیں 120 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چلیں گی۔

یہ خبر بھی پڑھیں:  عمان: شہری دفاع نے رہائشیوں کو محفوظ تیراکی اور کرنٹ سے بچنے کے طریقہ سے آگاہ کردیا

معاہدے پر اتحاد ریل کے سی ای او شادی مالک اور اسیاد  گروپ کے سی ای او عبدالرحمن سالم الحاتمی نے دستخط کیے۔

ابوظہبی گورنمنٹ میڈیا آفس نے ایک ٹویٹ میں یہ اعلان کیا کہ "اس معاہدے کے تحت، نئی کمپنی اس اتحاد ریل منصوبے کے لیے بنیاد اور ورک پلان، بشمول اس کے مالیاتی طریقہ کار اور شیڈول بنائے گی۔ کمپنی دونوں ممالک کے معیارات کے مطابق ریل نیٹ ورک کے ڈیزائن، ترقی اور آپریشن کو بھی سنبھالے گی جو صحار اور ابوظہبی کو جوڑتا ہے۔

دونوں ممالک کے درمیان تاریخی اور تزویراتی تعلقات پر بنایا گیا یہ بڑا مشترکہ منصوبہ عمان ریل اور اتحاد ریل کے درمیان دیرینہ تعاون کی توسیع ہے۔ ریلوے ٹریک کے ذریعے دونوں ممالک کو ایک دوسرے سے ساتھ جوڑ کر انفراسٹرکچر، ٹرانسپورٹ اور لاجسٹکس کی صنعتوں میں نئے امکانات پیدا ہوں گے۔

دونوں جماعتوں کا مقصد تجارتی تبادلے اور سماجی ہم آہنگی کو مضبوط بنانے، کلیدی شہری مراکز کو جوڑنے، کمیونٹیز کے درمیان سفر کی سہولت اور سلطنت عمان اور متحدہ عرب امارات میں اقتصادی اور صنعتی زونز کے درمیان بغیر کسی رکاوٹ کے نقل و حمل کے حل فراہم کرنے کے ذریعے نئے مواقع کو کھولنا ہے۔

Related posts:

VPN پروگرام استعمال کرنے والے شخص کو کتنا سزا و جرمانہ ہوگا

عمانی نوجوانوں کا ایشیائی رہائشی پر تشدد

بحرین میں دوپہر کے وقت کام پر پابندی تقریباً کامل تعمیل کے ساتھ ختم ہوگئی

عراقی بچی "مونا لیزا" آج کل کہاں اور کس حال میں ہے

زلزلے سے تباہ شدہ عمارت کے ملبے سے شیر خوار بچہ معجزاتی طور پر زندہ نکال لیا گیا

متحدہ عرب امارات:راس الخیمہ پولیس نےدو تارکین وطن ڈاکوؤں کو گرفتار کر لیا

سعودی عرب: بیٹی کی شادی کی رات باپ کی موت!

شعبان کا مہینہ 15 مارچ سے شروع ہو گا، رمضان المبارک 13 اپریل کو متوقع: سعودی مقامی میڈیا

مزید خبریں

ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں
قطر

ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں

مسجد الحرام میں بارش کے دوران زائرین کیسے محفوظ رہیں؟ اہم ہدایات جاری
سعودی عرب

مسجد الحرام میں بارش کے دوران زائرین کیسے محفوظ رہیں؟ اہم ہدایات جاری

سعودی عرب میں اقامہ ہولڈرز کے لیے 60 دن کی نئی مہلت کا اعلان
سعودی عرب

سعودی عرب میں اقامہ ہولڈرز کے لیے 60 دن کی نئی مہلت کا اعلان

قطر میں روزگار کے سنہری مواقع، ہزاروں افغان امیدواروں کی درخواستیں
قطر

قطر میں روزگار کے سنہری مواقع، ہزاروں افغان امیدواروں کی درخواستیں

کویت کے لیے سستا سفر: ایئر عربیہ نے نئی رعایتی پروازیں متعارف کروا دیں
متحدہ عرب امارات

کویت کے لیے سستا سفر: ایئر عربیہ نے نئی رعایتی پروازیں متعارف کروا دیں

عالمی معیار کی تعلیم، دبئی کی یونیورسٹیز میں نئے اسکالرشپس دستیاب
متحدہ عرب امارات

عالمی معیار کی تعلیم، دبئی کی یونیورسٹیز میں نئے اسکالرشپس دستیاب

متحدہ عرب امارات میں خریداری پر وی اے ٹی ریفنڈ کیسے حاصل کریں؟
متحدہ عرب امارات

متحدہ عرب امارات میں خریداری پر وی اے ٹی ریفنڈ کیسے حاصل کریں؟

سعودی عرب : سیاحوں کے لیے تمام معلومات اب ایک پورٹل پر
خلیجی ممالک

سعودی عرب : سیاحوں کے لیے تمام معلومات اب ایک پورٹل پر

سعودی عرب کے بارے میں ہسپانوی کھلاڑی کا انوکھا تبصرہ
خلیجی ممالک

سعودی عرب کے بارے میں ہسپانوی کھلاڑی کا انوکھا تبصرہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں

ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں

کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے

کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے

کویت کے بینک انعامی ڈراز پانچ ماہ سے معطل، صارفین بے چین

کویت کے بینک انعامی ڈراز پانچ ماہ سے معطل، صارفین بے چین

کویت میں ٹریفک قوانین کی بڑی اصلاحات، جرمانوں کی جگہ سماجی خدمت

کویت میں ٹریفک قوانین کی بڑی اصلاحات، جرمانوں کی جگہ سماجی خدمت

کویت میں 4 ستمبر کو عید میلاد النبی ﷺ کی عام تعطیل کا اعلان

کویت میں 4 ستمبر کو عید میلاد النبی ﷺ کی عام تعطیل کا اعلان

کویت میں بھکاریوں کے خلاف بڑی کارروائی، 14 خواتین گرفتار

کویت میں بھکاریوں کے خلاف بڑی کارروائی، 14 خواتین گرفتار

کویت وزیر داخلہ کی نگرانی میں آپریشن: بنگلہ دیشی، بھارتی اور نیپالی شہری گرفتار

کویت وزیر داخلہ کی نگرانی میں آپریشن: بنگلہ دیشی، بھارتی اور نیپالی شہری گرفتار

Please Wait :05 Seconds X

حالیہ پوسٹیں

  • بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں
  • کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان
  • ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں
  • کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے
  • کویت کے بینک انعامی ڈراز پانچ ماہ سے معطل، صارفین بے چین
  • کویت میں ٹریفک قوانین کی بڑی اصلاحات، جرمانوں کی جگہ سماجی خدمت
بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

  • صحفہ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • خلیجی ممالک
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • بزنس
  • انٹرٹینمنٹ
  • کالمز
  • رابطہ کریں
  • Privacy Policy

کاپی راٹ © 2021

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق

کاپی راٹ © 2021