• صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
پیر, جون 23, 2025
  • لاگ ان کریں
Kuwait News Urdu
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
Kuwait News Urdu
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں

متحدہ عرب امارات کے 5 شہر دنیا کے 10محفوظ ترین شہروں میں شامل

Share on FacebookShare on Twitter

کویت اردو نیوز 09 اکتوبر: اقتصادی، سماجی اور سلامتی کے شعبوں میں بہترین کارکردگی کی بنیاد پر درجہ بندی کرنے والی بین الاقوامی اسپیشل ویب سائٹ نومبیو نے کہا ہے کہ متحدہ عرب امارات کے 5 شہر دنیا کے 10 محفوظ ترین شہروں میں شامل ہیں۔

مزید خبریں

سعودی عرب : سیاحوں کے لیے تمام معلومات اب ایک پورٹل پر

سعودی عرب کے بارے میں ہسپانوی کھلاڑی کا انوکھا تبصرہ

سعودی عرب : لافانی محبت کی داستانوں کے عینی شاہد مقامات

ناسا نے سیلاب میں ڈوبے دبئی کی تصاویر جاری کر دیں

اس رپورٹ کے مطابق الفجیرہ ریاست دنیا کے محفوظ ترین شہروں میں سرفہرست ہے۔ ابوظبی دوسرے، عجمان ساتویں، شارجہ آٹھویں اور دبئی نویں نمبر پر ہے۔ راقم الحروف (نور حسین افضل) دبئی، ابو ظہبی، فجیرہ، شارجہ اور عجمان ان پانچوں ریاستوں کا مکمل رزلٹ کرچکا ہے۔

جرمن انٹرنیشنل فاؤنڈیشن نے پسندیدہ ترین ممالک کے حوالے سے 2022 کے دوران رائے عامہ کا ایک جائزہ تیار کیا، جس میں شامل 94 فیصد تارکین وطن نے کہا کہ امارات ان کی نظر میں محفوظ ترین ملک ہے۔ اس کی اہمیت کا اندازہ  اس بات سے لگایا جاسکتا ہے کہ محفوظ ترین ملک کے حوالے سے اب تک رائے عامہ کی جتنی بھی رپورٹس ریکارڈ پر آئے ہیں، ان میں زیادہ سے زیادہ 81 فیصد تارکین وطن نے کسی ایک ملک کو محفوظ ترین قرار دیا تھا۔

یہ خبر بھی پڑھیں:  بحرین انٹرنیشنل ایئرپورٹ نے سمر سیزن اور حج مسافروں کیلئے عملے میں اضافہ کردیا

انٹرنیشنل سروے اور رپورٹس کے حوالے سے بھی متحدہ عرب امارات سماجی امن و استحکام سے متعلق متعدد مرتبہ سرفہرست  رہا ہے۔ انٹرنیشنل انسٹی ٹیوٹ فار مینجمنٹ ڈیولپمنٹ 2021 میں، بین الاقوامی سالانہ جائزے میں امارات کی انفارمیشن سیکیورٹی گراف میں پہلی پوزیشن رہی۔

ورلڈ ایئرپورٹس کونسل نے سالانہ رپورٹ میں کہا ہے کہ 2021 کے دوران بھی دبئی انٹرنیشنل ایئرپورٹ نے دنیا بھر کے مصروف ترین ایئر پورٹس کا اعزاز برقرار رکھا۔ سب سے زیادہ مسافروں نے دبئی ائیر پورٹ سے ٹریول کیا ہے۔

الامارات "الیوم” کے مطابق محکمہ سول ایوی ایشن ایئرپورٹس کی اہمیت جانچنے کے لیے بین الاقوامی مسافروں کیلئے معیار مقرر کیے ہوئے ہیں۔ بین الاقوامی تجارت اور سیاحت پر سب سے زیادہ  مسافر ہی اثرانداز ہوتے ہیں۔

رپورٹ میں بتایا گیا کہ دبئی انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر 2021 کے دوران 29.1 ملین جبکہ 2020 میں 25.9 ملین مسافروں نے سفر کیا۔ اسی طرح 2021 کے دوران 30 لاکھ سے زیادہ مسافروں نے دبئی انٹرنیشنل ایئر پورٹ کا انتخاب کیا۔ اور شرح نمو 12.7 فیصد رہی۔

دوسرے نمبر پر دنیا کے مصروف ترین ایئر پورٹس میں استنبول انٹرنیشنل ایئرپورٹ رہا جس سے 2021  کے دوران 26.4 ملین مسافروں نے سفر کیا ہے۔ ایمسٹرڈیم ایئرپورٹ 25.4 ملین مسافروں کے حوالے سے تیسرے نمبر پر، فرینکفرٹ اور پیرس کے ایئرپورٹ 22.7 اور 22.6 ملین مسافروں کے حوالے سے چوتھے اور پانچویں نمبر پر رہے۔

یہ خبر بھی پڑھیں:  اپارٹمنٹ کرایہ پر لینے کے حوالے سے متحدہ عرب امارات کا قانون کیاکہتا ہے ؟

متحدہ عرب امارات کے سرکاری خبررساں ادارے "وام” کے مطابق  متحدہ عرب امارات، اقتصادی، سماجی اور سلامتی کے مختلف شعبوں میں بہترین کارکردگی کی بنیاد پر درجہ بندی (Classification) کرنے والی بین الاقوامی رپورٹس، سروے اور گراف میں مختلف شعبہ ہائے زندگی میں مسلسل پوزیشنز حاصل کر رہا ہے۔ جو کہ ملک ترقی و استحکام کے لیے نیک شگون ہے۔ متحدہ عرب امارات نے تھوڑے عرصے میں جو ترقی کی ہے بلاشبہ اس نے دنیا پر انمٹ نقوش اثرات مرتب کیے ہیں۔

نور حسین افضل
اسلامک اسکالر، مصنف، کالم نویس
صدر: پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹ (مشرق وسطی)

Related posts:

بارشوں کی وجہ سے عمان کی یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی اینڈ اپلائیڈ سائنسز میں فاصلاتی تعلیم کے نفاذ کا اعل...

کویت پروازوں کی معطلی کے بعد پانچ ہزار ہوٹلز کی بکنگ منسوخ

قطر: پاکستان انٹرنیشنل سکول نے وفاقی بورڈ کے میٹرک امتحانات میں 100% نتائج حاصل کرلئے۔

اتحاد ائیر ویز کی کیبن کریو نے ہوا میں 13,000 فٹ کی بلندی پر نیا کارنامہ کر دکھایا

مکہ اور حج کےمقامات پرسائیکل اور ای سکوٹر استعمال کرنےکی اجازت

عمان کی وزارت نے دکانوں میں ای-پیمنٹ سروسز کے معائنے کو تیز کر دیا۔

مصر میں ایک 5 سالہ بچے کی ماں نے بیٹے کو قتل کرکے، اس کے سر کے حصے پکاکر کھا لیے: رپورٹ

شام کی عرب لیگ میں واپسی کی باتیں محض قیاس آرائیاں ہیں ۔قطری وزیراعظم شیخ محمد بن عبدالرحمان

مزید خبریں

سعودی عرب : سیاحوں کے لیے تمام معلومات اب ایک پورٹل پر
خلیجی ممالک

سعودی عرب : سیاحوں کے لیے تمام معلومات اب ایک پورٹل پر

سعودی عرب کے بارے میں ہسپانوی کھلاڑی کا انوکھا تبصرہ
خلیجی ممالک

سعودی عرب کے بارے میں ہسپانوی کھلاڑی کا انوکھا تبصرہ

سعودی عرب :  لافانی محبت کی داستانوں کے عینی شاہد مقامات
خلیجی ممالک

سعودی عرب : لافانی محبت کی داستانوں کے عینی شاہد مقامات

ناسا نے سیلاب میں ڈوبے دبئی کی تصاویر جاری کر دیں
خلیجی ممالک

ناسا نے سیلاب میں ڈوبے دبئی کی تصاویر جاری کر دیں

حرمین ٹرین کے مسافروں کے لیے خدمات کا دائرہ بڑھا دیا گیا
خلیجی ممالک

حرمین ٹرین کے مسافروں کے لیے خدمات کا دائرہ بڑھا دیا گیا

ٹریفک چالان سے متعلق محکمہ ٹریفک کا وضاحتی بیان
خلیجی ممالک

ٹریفک چالان سے متعلق محکمہ ٹریفک کا وضاحتی بیان

پاکستان کا 10 لاکھ ہنرمند خلیجی ممالک بھیجنے کا منصوبہ
خلیجی ممالک

پاکستان کا 10 لاکھ ہنرمند خلیجی ممالک بھیجنے کا منصوبہ

سعودی شہری نے انسانی ہمدردی کی انوکھی مثال قائم کر دی
خلیجی ممالک

سعودی شہری نے انسانی ہمدردی کی انوکھی مثال قائم کر دی

بہترین کارکردگی میں جدہ ائیرپورٹ نے سب کو پیچھے چھوڑ دیا
خلیجی ممالک

بہترین کارکردگی میں جدہ ائیرپورٹ نے سب کو پیچھے چھوڑ دیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

سعودی عرب : سیاحوں کے لیے تمام معلومات اب ایک پورٹل پر

سعودی عرب : سیاحوں کے لیے تمام معلومات اب ایک پورٹل پر

تربوز کے بیج کھانے کے فوائد یا نقصانات

تربوز کے بیج کھانے کے فوائد یا نقصانات

تصاویر کو شاعری میں تبدیل کرنے والا منفرد کیمرہ

تصاویر کو شاعری میں تبدیل کرنے والا منفرد کیمرہ

کراچی ائیرپورٹ سے روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ شروع کرنے کا حکم

کراچی ائیرپورٹ سے روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ شروع کرنے کا حکم

سعودی عرب کے بارے میں ہسپانوی کھلاڑی کا انوکھا تبصرہ

سعودی عرب کے بارے میں ہسپانوی کھلاڑی کا انوکھا تبصرہ

دنیا کی سب سے بڑی لفٹ کہاں واقع ہے؟

دنیا کی سب سے بڑی لفٹ کہاں واقع ہے؟

ترکیہ کی ملٹیپل اور سنگل انٹری فیس کتنی ہے ؟

ترکیہ کی ملٹیپل اور سنگل انٹری فیس کتنی ہے ؟

درخت سے محبت کا انوکھا انداز سب کی توجہ کا مرکز بن گیا

درخت سے محبت کا انوکھا انداز سب کی توجہ کا مرکز بن گیا

بھکاری کے قبضہ سے بھاری رقم اور لگژری گاڑیاں برآمد

بھکاری کے قبضہ سے بھاری رقم اور لگژری گاڑیاں برآمد

حالیہ پوسٹیں

  • سعودی عرب : سیاحوں کے لیے تمام معلومات اب ایک پورٹل پر
  • تربوز کے بیج کھانے کے فوائد یا نقصانات
  • تصاویر کو شاعری میں تبدیل کرنے والا منفرد کیمرہ
  • کراچی ائیرپورٹ سے روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ شروع کرنے کا حکم
  • سعودی عرب کے بارے میں ہسپانوی کھلاڑی کا انوکھا تبصرہ
  • دنیا کی سب سے بڑی لفٹ کہاں واقع ہے؟
سعودی عرب : سیاحوں کے لیے تمام معلومات اب ایک پورٹل پر

سعودی عرب : سیاحوں کے لیے تمام معلومات اب ایک پورٹل پر

تربوز کے بیج کھانے کے فوائد یا نقصانات

تربوز کے بیج کھانے کے فوائد یا نقصانات

  • صحفہ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • خلیجی ممالک
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • بزنس
  • انٹرٹینمنٹ
  • کالمز
  • رابطہ کریں
  • Privacy Policy

کاپی راٹ © 2021

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق

کاپی راٹ © 2021