کویت سٹی 05 جولائی: کویت وزارت صحت نے کورونا کیسوں کی اپڈیٹ لسٹ جاری کر دی۔ وزارت صحت نے گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کوویڈ 19 کے 638 نئے واقعات کی تصدیق کر دی جس سے کرونا وائرس سے متاثرہ کیسوں کی مجموعی تعداد 49,941 ہو گئی ہے۔
اموات کے 03 نئے واقعات (کل 368)
متاثرہ مریضوں کے ساتھ رابطے میں رہنے والوں کی تعداد:
- 463 کویتی شہری
- 175 دوسری قومیت
یہ خبر بھی پڑھیں: گزشتہ روز مورخہ 04 جولائی کی کویت میں کرونا کیسوں کی اپڈیٹ لسٹ
گورنریٹس کے لحاظ سے کیسوں کی تعداد:
- 99 فروانیہ گورنریٹس
- 195 احمدی گورنریٹس
- 141 جہرہ گورنریٹس
- 76 حولی گورنریٹس
- 127 دارالحکومت کویت
وہ رہائشی علاقے جہاں سب سے زیادہ کیس درج ہوئے ان میں:
- 39 سعد العبدللہ
- 32 صباح السالم
- 31 الصباحیة
- 25 الرقة
- 25 جابر العلی
- 23 جابر الأحمد
Related posts:
کویت: 60 سالہ افراد کے اقامہ تجدید کی فیس میں کمی کی تجویز
کویت وزارت صحت نے یومیہ کیسوں کی اشاعت کا خاتمہ کر دیا
کویت: سالمیہ کے معروف شاپنگ سینٹر میں موجود دکان سے حیران کن اشیاء برآمد
کویت: تاجروں برادری اور صالون مالکان کا حکومتی فیصلے کے خلاف دھرنا
کویت میں رمضان المبارک کے دوران 50 فیصد خوراک ضائع ہو جاتی ہے: رپورٹ
کویت میں غیرملکیوں کے لئے نئے میڈیکل ٹیسٹ سنٹر کا افتتاح کردیا گیا
کویت میں پاک ڈونرز کے زیر انتظام 18ویں بلڈ ڈونیشن کیمپ کا انعقاد
کویت میں نئے سال کی عام تعطیل کا اعلان کر دیا گیا