کویت سٹی 06 جولائی: کویت وزارت صحت نے کورونا کیسوں کی اپڈیٹ لسٹ جاری کر دی۔ وزارت صحت نے گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کوویڈ 19 کے 703 نئے واقعات کی تصدیق کر دی جس سے کرونا وائرس سے متاثرہ کیسوں کی مجموعی تعداد 50,644 ہو گئی ہے۔
اموات کے 05 نئے واقعات (کل 373)
متاثرہ مریضوں کے ساتھ رابطے میں رہنے والوں کی تعداد:
- 463 کویتی شہری
- 240 دوسری قومیت
یہ خبر بھی پڑھیں: گزشتہ روز مورخہ 05 جولائی کی کویت میں کرونا کیسوں کی اپڈیٹ لسٹ
گورنریٹس کے لحاظ سے کیسوں کی تعداد:
- 131 فروانیہ گورنریٹس
- 209 احمدی گورنریٹس
- 180 جہرہ گورنریٹس
- 115 حولی گورنریٹس
- 68 دارالحکومت کویت
وہ رہائشی علاقے جہاں سب سے زیادہ کیس درج ہوئے ان میں:
- 40 سعد العبدللہ
- 32 جابر العلی
- 24 جلیب الشویخ
- 24 صباح السالم
- 24 الواحة
- 23 السالمیہ
Related posts:
تمباکو نوشی کے معاملے میں کویت خلیجی ممالک میں پہلے نمبر پر آ گیا
کویت موٹر سائیکل کلب کی پرفارمنس میں بحرینی اسکوٹر ٹیم کی خصوصی شرکت
کویت: ماں کا بچوں کو کفالت میں لینے کا قانون ختم
کویت کو پاکستان سے مزید ڈاکٹر و طبی عملہ درکار
کویت: لنک کی بجائے موبائل نمبر پر رقم کیسے منتقل ہو گی؟
کویت میں اس وقت پھیلا ہوا نزلہ زکام دوسری قسم کا موسمی انفلوئنزا ہے: مقامی ماہرین
کویت: ہوائی ٹکٹوں کی قیمتوں میں 30 سے 40 فیصد کمی کا دعوی
کویت ماہر موسمیات نے ملک میں شدید نمی کی پیشنگوئی کردی