کویت سٹی 06 جولائی: روزنامہ الأنباء کی رپورٹ کے مطابق وزراء کونسل نے مساجد میں نماز جمعہ کی ادائیگی کا حکم جاری کر دیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق 17 جولائی 2020ء بروز جمعہ سے صحت حکام کے ذریعہ طے شدہ صحت کی ضروریات کو عملی جامہ پہنانے کے لئے تمام گارنٹیاں فراہم کرنے کے بعد وزرا کی کونسل نے وزارت اوقاف و اسلامی امور کو مساجد میں نماز جمعہ کی اجازت دینے کے لئے ضروری اقدامات کرنے کا حکم دے دیا۔
یہ خبر بھی پڑھیں: غیر ملکیوں کی تعداد میں کٹوتی کا مسودہ تیار کر لیا گیا
یاد رہے کہ ملک میں پھیلی وبائی بیماری کورونا وائرس کے بچاؤ سے حفاظتی اقدامات کے پیش نظر پچھلے چار ماہ سے ملک بھر کی مساجد کے دروازے عوام کے لئے بند ہیں جنہیں اب صرف نماز جمعہ کی ادائیگی کے لئے کھولا جا رہا ہے۔
Related posts:
کویت میں تیز ہوائیں چلنے کی وارننگ جاری
ملازمین 01 سال بعد اپنا اقامہ ٹرانسفر کر سکتے ہیں: وزارت صنعت و تجارت کویت
پاکستان اور کویت کا مختلف شعبوں میں باہمی تعاون بڑھانے کے عزم کا اظہار
کویت: نئے تعلیمی سال کی تیاری کے لیے غیرملکی اساتذہ کی خدمات حاصل کرنے کا فیصلہ
السدو ثقافتی اسٹریٹ کے نام سے کویت نے پوری گلی ہی سجا ڈالی
کویت: مالز اور مارکیٹوں میں فیس ماسک نہ پہننے والوں کے خلاف سخت مہم جاری
کویت: بوسٹر خوراک لگوانے کے لئے ایڈوانس بکنگ لازم قرار دے دی گئی
کویت: ملک میں مقیم غیرقانونی افراد کو مزید مہلت نہ دینے کا فیصلہ