• صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
پیر, فروری 9, 2026
  • لاگ ان کریں
Kuwait News Urdu
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
Kuwait News Urdu
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں

امارات میں بےروزگار الاؤنس شہریوں اور غیرملکیوں سب کے لئے ہے: ماہرین قانون

Share on FacebookShare on Twitter

کویت اردو نیوز 18 اکتوبر: متحدہ عرب امارات میں بے روزگار افراد کے لیے انشورنس سکیم کا باضابطہ آغاز پچھلے ہفتے سے ہو گیا ہے۔ یہ انشورنس کا نظام ان مقامی شہریوں اور غیر ملکی کارکنوں کے لیے بروئے کار ہے ، جو کسی وجہ سے اپنے روز گار سے محروم ہو جاتے ہیں۔

اس انشورنس پالیسی کے نظام کا اعلان ماہ مئی میں کیا گیا تھا۔ تاکہ امارات میں روزگار کے ذریعے زیادہ سے زیادہ ٹیلنٹ اور سرمایہ کاری کو لایا جا سکے۔ اس بارے میں ‘ العربیہ’ نے ماہرین قانون سے بات کی۔ ماہرین قانون سے پہلا سوال یہ تھا کہ اس انشورنس سے فائدہ اٹھانے میں کون شامل ہو گا اور کون فائدہ لے سکے گا؟

اس کے جواب میں ماہرین نے کہا کہ ‘ اس کے لیے ہر وہ فرد حق رکھے گا جو کسی وجہ سے ملازمت سے محروم ہو گیا ہے۔ وزارت انسانی وسائل کی طرف سے رواں ماہ کے آغاز میں کیے گئے اعلان کے مطابق ہر متاثرہ فرد طے شدہ رقم تین ماہ کے عرصے کے لیے وصول کر سکے گا۔متحدہ امارات میں موجود پرو پارٹنر گروپ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر نذر موسیٰ نے ‘ العربیہ ‘ سے بات کرتے ہوئے کہا ‘ اس کا اصل فائدہ ان سب لوگوں کو ہوگا جو امارارت میں ملازمت کرتے ہیں۔ ‘

یہ خبر بھی پڑھیں:  قطر میں امیر کپ فائنل کے ٹکٹوں کی آن لائن فروخت شروع ہوگئی

ان کا مزید کہنا تھا ‘یہ سکیم بے روز گار ہونے والے کارکنوں کو ایک طرح سے زر تلافی دیا جائے گا، یہ زر تلافی نقدی کی صورت میں ہو گا۔ جو تین ماہ کے لیے دیا جائے گا۔ ‘ تین ماہ کی اس مدت کا آغاز ان کی ملازمت چھوٹنے کے دن سے ہو گا۔’

سائمن ایسغار انشورنس کمپنی کے سربراہ اور شراکت دار ہیں انہوں نے ایک سوال پر کہا ‘ ایک فرد جو بے روزگار ہوا ہو گا وہ اپنی ملازمت کے دوران ملنے والی تنخواہ کا 60 فیصد اس انشورنس سکیم سے وصول کرنے کا دعویٰ کر سکے گا۔’ تاہم اس کے لیے ضروری ہو گا کہ وہ کم از کم ایک سال سے اس انشورنس سکیم کے ساتھ انشورڈ ہو۔ یہ ایک سال اس کے انشورنس پالیسی خریدنے والے دن سے شروع ہو گا۔ ‘

مزید خبریں

یمن کا یو اے ای کے ساتھ دفاعی معاہدہ ختم کرنے کا اعلان، فوجیوں کو ملک چھوڑنے کا حکم

ایران پر اسرائیل کے ممکنہ حملے کا خطرہ: عباس عراقچی کی وارننگ

مکہ مکرمہ میں منشیات اسمگلنگ پر 2 پاکستانی شہریوں کو سزائے موت

سعودی قیادت کا فیلڈ مارشل عاصم منیر کی عسکری خدمات کو خراجِ تحسین

اسی دوران نذر موسیٰ نے ایک سوال کے جواب میں کہا ‘ اس سکیم سے سرمایہ کار یا کام کرنے کی فیکٹری اور دفتر وغیرہ کی جگہ کا مالک فائدہ نہیں اٹھا سکے گا۔ نیز وہ لوگ بھی اس کے دائرہ سے باہر ہیں گے جن کی عمر اٹھارہ سال سے کم ہو گی یا ریٹارمنٹ کے بعد پیشن وصول کر رہے ہیں گے۔ اسی ظرح وہ ملازمین جو کسی انضباطی کارروائی کے تحت ملازمت سے فارغ کیے گئے ہوں گے۔’

یہ خبر بھی پڑھیں:  عمان کے سلطان نے اس سال کی پہلی کھیپ میں 300 غیر ملکیوں کو شہریت دے دی

سائمن ایسغار نے اس حوالے سے کہا ‘ سکیم متعارف کرانے کا مقصد بے روزگار ہونے والے کارکنوں کو نئی ملازمت کی تلاش کے دوران عبوری مالی ریلیف دینا ہے۔ تاکہ وہ اس عبوری مالی مدد کے عرصے میں نئی ملازمت کے لیے وقت نکال سکیں اور بہتر ماحول میں بات کرنے کی پوزیشن میں آ سکیں۔ ‘

Related posts:

عمان: جنوبی الشرقیہ گورنری میں دو نئے سیاحتی اسٹیشن کھل گئے۔

لیبر لا کی خلاف ورزیوں، جرمانے اور سزاؤں میں ترامیم

قطر ٹائے فیسٹیول میں ڈزنی پرنسس، بلوئی، اور دیگر برانڈز مرکز نگاہ بن گئے

مراکشی بچہ ریان بازیابی سے چند گھنٹے قبل انتقال کر گیا

عمرہ سے فائدہ اٹھانے والے 4 ہزار غیرملکی بھکاری گرفتار

سعودی عرب میں غیرملکی خواتین سے پیدا ہونے والے بچوں کی آخر کار سنی گئی

دنیا کی سب سے کم عمر مصنفہ ، 3 سالہ بچی نے تاریخ رقم کرڈالی

شارجہ کو دنیا کے بہترین مقامات کی فہرست میں شامل کر لیا گیا

مزید خبریں

یمن کا یو اے ای کے ساتھ دفاعی معاہدہ ختم کرنے کا اعلان، فوجیوں کو ملک چھوڑنے کا حکم
متحدہ عرب امارات

یمن کا یو اے ای کے ساتھ دفاعی معاہدہ ختم کرنے کا اعلان، فوجیوں کو ملک چھوڑنے کا حکم

ایران پر اسرائیل کے ممکنہ حملے کا خطرہ: عباس عراقچی کی وارننگ
خلیجی ممالک

ایران پر اسرائیل کے ممکنہ حملے کا خطرہ: عباس عراقچی کی وارننگ

مکہ مکرمہ میں منشیات اسمگلنگ پر 2 پاکستانی شہریوں کو سزائے موت
پاکستان

مکہ مکرمہ میں منشیات اسمگلنگ پر 2 پاکستانی شہریوں کو سزائے موت

Asim Munir Saudia
پاکستان

سعودی قیادت کا فیلڈ مارشل عاصم منیر کی عسکری خدمات کو خراجِ تحسین

ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں
قطر

ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں

مسجد الحرام میں بارش کے دوران زائرین کیسے محفوظ رہیں؟ اہم ہدایات جاری
سعودی عرب

مسجد الحرام میں بارش کے دوران زائرین کیسے محفوظ رہیں؟ اہم ہدایات جاری

سعودی عرب میں اقامہ ہولڈرز کے لیے 60 دن کی نئی مہلت کا اعلان
سعودی عرب

سعودی عرب میں اقامہ ہولڈرز کے لیے 60 دن کی نئی مہلت کا اعلان

قطر میں روزگار کے سنہری مواقع، ہزاروں افغان امیدواروں کی درخواستیں
قطر

قطر میں روزگار کے سنہری مواقع، ہزاروں افغان امیدواروں کی درخواستیں

کویت کے لیے سستا سفر: ایئر عربیہ نے نئی رعایتی پروازیں متعارف کروا دیں
متحدہ عرب امارات

کویت کے لیے سستا سفر: ایئر عربیہ نے نئی رعایتی پروازیں متعارف کروا دیں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

یمن کا یو اے ای کے ساتھ دفاعی معاہدہ ختم کرنے کا اعلان، فوجیوں کو ملک چھوڑنے کا حکم

یمن کا یو اے ای کے ساتھ دفاعی معاہدہ ختم کرنے کا اعلان، فوجیوں کو ملک چھوڑنے کا حکم

ایران پر اسرائیل کے ممکنہ حملے کا خطرہ: عباس عراقچی کی وارننگ

ایران پر اسرائیل کے ممکنہ حملے کا خطرہ: عباس عراقچی کی وارننگ

مکہ مکرمہ میں منشیات اسمگلنگ پر 2 پاکستانی شہریوں کو سزائے موت

مکہ مکرمہ میں منشیات اسمگلنگ پر 2 پاکستانی شہریوں کو سزائے موت

سرفراز احمد کا کہنا: یہ کامیابی اللہ کا کرم اور ٹیم کی محنت ہے

سرفراز احمد کا کہنا: یہ کامیابی اللہ کا کرم اور ٹیم کی محنت ہے

Asim Munir Saudia

سعودی قیادت کا فیلڈ مارشل عاصم منیر کی عسکری خدمات کو خراجِ تحسین

بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں

ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں

کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے

کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے

حالیہ پوسٹیں

  • یمن کا یو اے ای کے ساتھ دفاعی معاہدہ ختم کرنے کا اعلان، فوجیوں کو ملک چھوڑنے کا حکم
  • ایران پر اسرائیل کے ممکنہ حملے کا خطرہ: عباس عراقچی کی وارننگ
  • مکہ مکرمہ میں منشیات اسمگلنگ پر 2 پاکستانی شہریوں کو سزائے موت
  • سرفراز احمد کا کہنا: یہ کامیابی اللہ کا کرم اور ٹیم کی محنت ہے
  • سعودی قیادت کا فیلڈ مارشل عاصم منیر کی عسکری خدمات کو خراجِ تحسین
  • بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں
یمن کا یو اے ای کے ساتھ دفاعی معاہدہ ختم کرنے کا اعلان، فوجیوں کو ملک چھوڑنے کا حکم

یمن کا یو اے ای کے ساتھ دفاعی معاہدہ ختم کرنے کا اعلان، فوجیوں کو ملک چھوڑنے کا حکم

ایران پر اسرائیل کے ممکنہ حملے کا خطرہ: عباس عراقچی کی وارننگ

ایران پر اسرائیل کے ممکنہ حملے کا خطرہ: عباس عراقچی کی وارننگ

  • صحفہ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • خلیجی ممالک
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • بزنس
  • انٹرٹینمنٹ
  • کالمز
  • رابطہ کریں
  • Privacy Policy

کاپی راٹ © 2021

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق

کاپی راٹ © 2021