• صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
اتوار, نومبر 9, 2025
  • لاگ ان کریں
Kuwait News Urdu
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
Kuwait News Urdu
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں

آپ کے ہاتھ آپ کی صحت کے بارے میں کیا بتاتے ہیں،جانئے

قدرت نے کچھ ایسے طریقے بھی رکھے ہیں جن سے ہم اپنے جسم میں ہونے والی خرابیوں کے بارے میں بروقت جان سکتے ہیں

Share on FacebookShare on Twitter

کویت اردو نیوز 18اکتوبر: جب بھی ہمارے جسم کے اندر کوئی خرابی پیدا ہوجاتی ہے تو ہم اس وقت تک دھیان نہیں دیتے جب تک صحت پر اس کا اچھا خاصہ اثر نہیں پڑجاتا۔ ڈاکٹر مہنگے ٹیسٹ تجویز کرتے ہیں جن کے بعد ہی ہمیں مرض کا ادراک ہو پاتا ہے۔

البتہ قدرت نے کچھ ایسے طریقے بھی رکھے ہیں جن سے ہم اپنے جسم میں ہونے والی خرابیوں کے بارے میں بروقت جان سکتے ہیں۔ نیچے ہم آپ کو صرف ہاتھوں کے ذریعے اپنی بیماری کے بارے میں جاننے کا طریقہ بتا رہے ہیں۔

بیچ کی انگلی بہت زیادہ لمبی ہو تو۔

ہاتھوں کی تیسری انگلی ویسے تو لمبی ہی ہوتی ہے لیکن اگر کسی خاتون کے ہاتھوں کی شہادت کی انگلی، بیچ کی انگلی سے بہت زیادہ چھوٹی ہو تو یہ اس بات کا اشارہ ہے کہ آگے جا کے وہ جوڑوں کے درد میں مبتلا ہوسکتی ہیں۔ بین الاقوامی تحقیقی رسالے آرتھریٹز اینڈ رہیوماٹزم کے مطابق اس کی وجہ ایسٹروجن کی کمی ہوسکتی ہے۔

ہتھیلی سے پسینہ آنا

صرف غدود زیادہ متحرک ہونے سے لے کر تھائی رائیڈ کا مرض بھی ہوسکتا ہے جس سے خواتین کو ماہواری بہت زیادہ یا بہت کم آنے جیسے مسائل کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔ اس کے علاوہ اس سے چہرے اور جسم پر بہت زیادہ بال آںے لگتے ہیں اور ماں بننے میں بھی مشکلات کا سامنا ہوسکتا ہے۔ تھائی رائیڈ کا مرض دل کی دھڑکن کو بھی متاثر کرسکتا ہے اور اس سے خون کے لوتھڑے بننے لگتے ہیں۔

یہ خبر بھی پڑھیں:  کہیں 'خاموش قاتل' آپ کاپیچھاتو نہیں کررہا؟

ناخنوں کی پیلی رنگت

 اگر آپ کو اپنے ناخنوں کی رنگت زرد محسوس ہو تو فوری طور پر ڈاکٹر سے رجوع کریں۔ناخنوں کی پیلی رنگت کمزور ناخن اگر ناخن اچانک کمزور ہوجائیں یا پہلے کی نسبت اپنی چمک کھو دیں تو بہت ممکن ہے کہ پھیپھڑوں کا مرض لاحق ہوچکا ہو۔

 ہاتھ کے جوڑ سوجنا

اگر جسم میں کولیسٹرول کی زیادتی ہوجائے تو انگلیوں کے جوڑ سوجنے لگتے ہیں اور درد کرنے لگتے ہیں۔ اس لئے اپنے ہاتھوں کا باقاعدگی سے معائنہ کرتے رہیں اور غیر معمولی نشانی نظر آنے پر ڈاکٹر سے رجوع کریں۔

مزید خبریں

تربوز کے بیج کھانے کے فوائد یا نقصانات

وٹامن K سے بھرپور یہ غذائیں کھائیں اور صحت مند رہیں

ذہنی طور پر کٹھن ترین نوکری دماغی بیماری سے بچا سکتی ہے، تحقیق

ہائی بلڈ پریشر جیسی خطرناک بیماری سے بچنے کے لیے بہترین غذا

Related posts:

قوت مدافعت کو مضبوط بنانے کے لیے کیا کریں ؟

خوشگوار ازدواجی زندگی کیلیے کن باتوں کا خیال رکھنا چاہیے؟

دماغی صحت کے لیے ہماری ملازمت کتنی اہم ہوتی ہے؟

متحدہ عرب امارات: کیا کفیلوں کو گھریلو ملازمین کو ہیلتھ انشورنس فراہم کرنا چاہیے؟

ناخن کھانے کی عادت اور اس کے صحت پرخطرات

پاپ کارن کھانے کے انتہائی حیرت انگیز فوائد

چند پودوں کے ایسے پتے جو شوگر کے مریضوں کیلئے انسولین کا کام کرتے ہیں

دانتوں کی حساسیت کو دور کرنے کے لیے مفید ٹپس

یہ خبر بھی پڑھیں:  ورزش کے دوران کی جانے والی عام غلطیاں

مزید خبریں

تربوز کے بیج کھانے کے فوائد یا نقصانات
صحت

تربوز کے بیج کھانے کے فوائد یا نقصانات

وٹامن K سے بھرپور یہ غذائیں کھائیں اور صحت مند رہیں
صحت

وٹامن K سے بھرپور یہ غذائیں کھائیں اور صحت مند رہیں

ذہنی طور پر کٹھن ترین نوکری دماغی بیماری سے بچا سکتی ہے، تحقیق
صحت

ذہنی طور پر کٹھن ترین نوکری دماغی بیماری سے بچا سکتی ہے، تحقیق

ہائی بلڈ پریشر جیسی خطرناک بیماری سے بچنے کے لیے بہترین غذا
صحت

ہائی بلڈ پریشر جیسی خطرناک بیماری سے بچنے کے لیے بہترین غذا

سبزیاں اور پھل کیڑے مار ادویات سے آلودہ ہو رہے ہیں، رپورٹ
صحت

سبزیاں اور پھل کیڑے مار ادویات سے آلودہ ہو رہے ہیں، رپورٹ

کیمیکل سے تیار آم کی شناخت اور نقصانات
صحت

کیمیکل سے تیار آم کی شناخت اور نقصانات

کھیرے کا پانی پینے کے فائدے یقیناً آپ کو حیران کر دیں گے
صحت

کھیرے کا پانی پینے کے فائدے یقیناً آپ کو حیران کر دیں گے

روزانہ 30 منٹ پیدل چلنے کے صحت کے لیے کیا فوائد ہیں؟
صحت

روزانہ 30 منٹ پیدل چلنے کے صحت کے لیے کیا فوائد ہیں؟

اردن میں انوکھی سرجری، مریض کو بے ہوشی کیے بغیر دماغ کا آپریشن
صحت

اردن میں انوکھی سرجری، مریض کو بے ہوشی کیے بغیر دماغ کا آپریشن

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں

ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں

کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے

کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے

کویت کے بینک انعامی ڈراز پانچ ماہ سے معطل، صارفین بے چین

کویت کے بینک انعامی ڈراز پانچ ماہ سے معطل، صارفین بے چین

کویت میں ٹریفک قوانین کی بڑی اصلاحات، جرمانوں کی جگہ سماجی خدمت

کویت میں ٹریفک قوانین کی بڑی اصلاحات، جرمانوں کی جگہ سماجی خدمت

کویت میں 4 ستمبر کو عید میلاد النبی ﷺ کی عام تعطیل کا اعلان

کویت میں 4 ستمبر کو عید میلاد النبی ﷺ کی عام تعطیل کا اعلان

کویت میں بھکاریوں کے خلاف بڑی کارروائی، 14 خواتین گرفتار

کویت میں بھکاریوں کے خلاف بڑی کارروائی، 14 خواتین گرفتار

کویت وزیر داخلہ کی نگرانی میں آپریشن: بنگلہ دیشی، بھارتی اور نیپالی شہری گرفتار

کویت وزیر داخلہ کی نگرانی میں آپریشن: بنگلہ دیشی، بھارتی اور نیپالی شہری گرفتار

Please Wait :05 Seconds X

حالیہ پوسٹیں

  • بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں
  • کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان
  • ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں
  • کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے
  • کویت کے بینک انعامی ڈراز پانچ ماہ سے معطل، صارفین بے چین
  • کویت میں ٹریفک قوانین کی بڑی اصلاحات، جرمانوں کی جگہ سماجی خدمت
بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

  • صحفہ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • خلیجی ممالک
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • بزنس
  • انٹرٹینمنٹ
  • کالمز
  • رابطہ کریں
  • Privacy Policy

کاپی راٹ © 2021

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق

کاپی راٹ © 2021