• صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
ہفتہ, نومبر 15, 2025
  • لاگ ان کریں
Kuwait News Urdu
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
Kuwait News Urdu
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں

متحدہ عرب امارات کے لئے پانچ سالہ ملٹی پل اور ورچوئل ویزا کے حصول کا طریقہ

Share on FacebookShare on Twitter

کویت اردو نیوز 26 اکتوبر: متحدہ عرب امارات نے تمام ممالک کے شہریوں کے لیے پانچ سالہ ملٹی پل سیاحتی ویزا اور ورچوئل اقامہ (ایک سالہ) کا اجراء مزید آسان بنانے کا اعلان کیا ہے۔

ورچوئل اقامہ غیر ملکیوں کے لیے ایک برس کے لیے کارآمد ہوگا۔ اس دوران وہ امارات میں رہتے ہوئے کسی بھی ملک سے آن لائن خدمات انجام دے سکیں گے۔ سیاحتی ویزا پانچ سال کیلئے ہوگا۔ یہ ویزا کسی اسپانسر یا اندرون ملک میزبان کی شرط کے بغیر جاری کیا جا ئے گا۔

غیرملکیوں کے قیام اور آمد کے نئے لائحہ عمل میں نئے پانچ سالہ سیاحتی ویزے کے لیے چار شرائط مقرر کی گئی ہیں۔ اس پر عمل درآمد 3 اکتوبر سے شروع ہو چکا ہے۔ شرائط میں کہا گیا ہے کہ "پانچ سالہ سیاحتی ویزے کے لیے امیدوار کو درخواست دیتے وقت چار ہزار ڈالر بیلنس کا بینک اسٹیٹمنٹ پیش کرنا ہوگا۔ بینک اسٹیٹمنٹ درخواست دینے کی تاریخ سے چھ ماہ پہلے تک کا ہونا چاہیے۔ ویزا فیس اور مالیاتی گارنٹی بھی دینا ہو گی جبکہ ہیلتھ انشورنس سکیم بھی ضروری ہے”

مزید خبریں

ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں

مسجد الحرام میں بارش کے دوران زائرین کیسے محفوظ رہیں؟ اہم ہدایات جاری

سعودی عرب میں اقامہ ہولڈرز کے لیے 60 دن کی نئی مہلت کا اعلان

قطر میں روزگار کے سنہری مواقع، ہزاروں افغان امیدواروں کی درخواستیں

پانچ سالہ سیاحتی ویزا ہولڈر کو متعدد سہولتیں اور رعایتیں ملیں گی۔ ویزا ہولڈر 90 دن تک مسلسل امارات میں قیام کر سکے گا اور اس میں مزید 90 دن کی توسیع ہوسکتی ہے تاہم امارات میں قیام کی کل مدت ایک سال میں 180 دن سے زیادہ نہ ہو۔

یہ خبر بھی پڑھیں:  قطر ٹائے فیسٹیول میں ڈزنی پرنسس، بلوئی، اور دیگر برانڈز مرکز نگاہ بن گئے

ویزا ہولڈر کو امارات آمد کا مقصد بتانا ہوگا۔ کسی بھی صورت ایک سال سے زیادہ قیام کی اجازت نہیں ہوگی۔ اماراتی حکام نے کہا ہے کہ "سیاحتی ویزے کی درخواست سے قبل امیدوار اس بات کا اطمینان حاصل کرلے کہ آیا، اس کا تعلق ایسے ممالک سے تو نہیں جس کے شہریوں کو امارات آنے کے لیے ویزا نہیں لینا پڑتا”

امارات کا ورچوئل ورک ویزا غیر ملکی کیسے حاصل کرسکتے ہیں؟

متحدہ عرب امارات نے پہلی مرتبہ غیرملکیوں کے لیے ورچوئل ورک ویزے کی سہولت فراہم کی ہے۔ اس نوعیت کا اقامہ ایسے غیرملکیوں کو جاری کیا جائے گا جو امارات میں رہتے ہوئے بیرون ملک سے بھی آن لائن کام کرسکیں گے۔

"ورچوئل ورک پرمٹ یا اقامہ” جاری کرنے کا مقصد غیرمعمولی صلاحیت کے حامل افراد کی پیشہ ورانہ خدمات سے استفادہ حاصل کرنا ہے جس سے نہ صرف قومی معیشت پر بہتراثرات مرتب ہوں گے بلکہ آن لائن سروسز کے میدان میں بھی افرادی قوت میں اضافہ ہوگا۔”

حکومت کا ورچوئل اقامہ منصوبہ دنیا بھر سے ماہرین اور بہترین صلاحتیوں کے حامل افراد کو یہ موقع فراہم کرنا ہے، کہ جو کسی بھی پیشے میں مہارت رکھتے ہوں اور وہ دبئی میں رہتے ہوئے اپنے سابقہ پیشہ پر بھی کام جاری رکھ سکیں گے۔ ایسے افراد کو یہ فائدہ بھی ہوگا کہ وہ بیک وقت اپنے ملک اور امارات میں رہتے ہوئے کام کرسکیں گے۔ ورچوئل اقامہ ایک برس کے لیے جاری ہوگا جس میں توسیع کرنا ممکن ہوگا۔

یہ خبر بھی پڑھیں:  اسرائیلی وزیر سیاحت کی سعودی عرب آمد

درخواست گزار کے لیے یہ لازمی ہے کہ وہ کارآمد پاسپورٹ رکھتے ہوں جس کی ایکسپائری 6 ماہ سے کم نہ ہو۔ علاوہ ازیں درخواست کے وقت وہ دبئی میں قیام کی مدت کے مساوی میڈیکل انشورنس کے بھی حامل ہوں۔ اگر درخواست گزار کسی کمپنی یا ادارہ میں ملازم ہیں تو اسے اس بات کا ثبوت فراہم کرنا ہوگا۔ کام کی نوعیت، ایک برس کا ملازمت کا معاہدہ، پے سلپ، تنخواہ جو وہ حاصل کررہا ہو، اس کی حد 5 ہزار ڈالر سے کسی صورت کم نہ ہو اور 3 ماہ کی بینک اسٹیمنٹ بھی جمع کرانا ہو گا۔

ورچوئل اقامہ حاصل کرنے کے خواہشمند اگر کمپنی کے مالک ہوں تو انہیں کمپنی کی ملکیت کے بارے میں ثبوت پیش کرنا ہوگا جس میں یہ بھی واضح ہو کہ ان کی ماہانہ آمدنی 5 ہزار ڈالر سے کسی صورت کم نہ ہو۔

پروگرام کے تحت آنے والے دبئی میں تمام مروجہ سہولتیں حاصل کر سکتے ہیں جن میں بینک اکاؤنٹ کھولنا، ٹیلی کمیونیکیشن خدمات کا حصول اور تعلیم وغیرہ شامل ہیں۔ ورچوئل اقامہ کے لیے درخواست ڈیجیٹل حکومت کے پورٹل پر اپ لوڈ کی جا سکتی ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ یو اے ای کی حکومت کا ویزہ پالیسیوں میں آسانیاں پیدا کرنا ایک خوش آئند اقدام ہے۔

یہ خبر بھی پڑھیں:  متحدہ عرب امارات میں نیا ویزا سسٹم پیر 3 اکتوبر کو نافذ کرنے کا اعلان کردیا گیا

نور حسین افضل 
اسلامک اسکالر، مصنف، کالم نویس 
صدر: پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹ (مشرق وسطی)

Related posts:

سعودی عرب : غیر قانونی سواری پر 5000 ریال جرمانہ

وہ چیزیں جنہوں نے سعودی عرب کو نئی پہچان دی

ایتھوپیا ایئر لائنز نے دوحہ میں نئے دفتر کا افتتاح کردیا۔

بحرین نے 06 ممالک کا داخلہ بند کر دیا

بھارتی وفد کا کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد جی 7 اجلاس میں خوف کی لہر دوڑ گئی

سعودی عرب کے"یوم تاسیس" اور " یوم وطنی"میں کیافرق ہے؟

جدہ: سائیکل پر سعودی عرب جانیوالے پاکستانیوں کا پاکستانی قونصلیٹ میں استقبال

بحرین میں آم کے تاجروں کے لیے سنہرا وقت آگیا

مزید خبریں

ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں
قطر

ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں

مسجد الحرام میں بارش کے دوران زائرین کیسے محفوظ رہیں؟ اہم ہدایات جاری
سعودی عرب

مسجد الحرام میں بارش کے دوران زائرین کیسے محفوظ رہیں؟ اہم ہدایات جاری

سعودی عرب میں اقامہ ہولڈرز کے لیے 60 دن کی نئی مہلت کا اعلان
سعودی عرب

سعودی عرب میں اقامہ ہولڈرز کے لیے 60 دن کی نئی مہلت کا اعلان

قطر میں روزگار کے سنہری مواقع، ہزاروں افغان امیدواروں کی درخواستیں
قطر

قطر میں روزگار کے سنہری مواقع، ہزاروں افغان امیدواروں کی درخواستیں

کویت کے لیے سستا سفر: ایئر عربیہ نے نئی رعایتی پروازیں متعارف کروا دیں
متحدہ عرب امارات

کویت کے لیے سستا سفر: ایئر عربیہ نے نئی رعایتی پروازیں متعارف کروا دیں

عالمی معیار کی تعلیم، دبئی کی یونیورسٹیز میں نئے اسکالرشپس دستیاب
متحدہ عرب امارات

عالمی معیار کی تعلیم، دبئی کی یونیورسٹیز میں نئے اسکالرشپس دستیاب

متحدہ عرب امارات میں خریداری پر وی اے ٹی ریفنڈ کیسے حاصل کریں؟
متحدہ عرب امارات

متحدہ عرب امارات میں خریداری پر وی اے ٹی ریفنڈ کیسے حاصل کریں؟

سعودی عرب : سیاحوں کے لیے تمام معلومات اب ایک پورٹل پر
خلیجی ممالک

سعودی عرب : سیاحوں کے لیے تمام معلومات اب ایک پورٹل پر

سعودی عرب کے بارے میں ہسپانوی کھلاڑی کا انوکھا تبصرہ
خلیجی ممالک

سعودی عرب کے بارے میں ہسپانوی کھلاڑی کا انوکھا تبصرہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں

ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں

کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے

کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے

کویت کے بینک انعامی ڈراز پانچ ماہ سے معطل، صارفین بے چین

کویت کے بینک انعامی ڈراز پانچ ماہ سے معطل، صارفین بے چین

کویت میں ٹریفک قوانین کی بڑی اصلاحات، جرمانوں کی جگہ سماجی خدمت

کویت میں ٹریفک قوانین کی بڑی اصلاحات، جرمانوں کی جگہ سماجی خدمت

کویت میں 4 ستمبر کو عید میلاد النبی ﷺ کی عام تعطیل کا اعلان

کویت میں 4 ستمبر کو عید میلاد النبی ﷺ کی عام تعطیل کا اعلان

کویت میں بھکاریوں کے خلاف بڑی کارروائی، 14 خواتین گرفتار

کویت میں بھکاریوں کے خلاف بڑی کارروائی، 14 خواتین گرفتار

کویت وزیر داخلہ کی نگرانی میں آپریشن: بنگلہ دیشی، بھارتی اور نیپالی شہری گرفتار

کویت وزیر داخلہ کی نگرانی میں آپریشن: بنگلہ دیشی، بھارتی اور نیپالی شہری گرفتار

Please Wait :05 Seconds X

حالیہ پوسٹیں

  • بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں
  • کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان
  • ٹرمپ کا بڑا انکشاف: قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا، میرا نہیں
  • کویت میں بھارتی ملازم سے غیر قانونی مطالبہ: کفیل نے 800 دینار مانگ لیے
  • کویت کے بینک انعامی ڈراز پانچ ماہ سے معطل، صارفین بے چین
  • کویت میں ٹریفک قوانین کی بڑی اصلاحات، جرمانوں کی جگہ سماجی خدمت
بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

بالیندرا شاہ کون ہیں؟ نیپال کے نئے ممکنہ وزیر اعظم کے بارے میں جانیں

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

کویت کی قطر پر صیہونی حملے کی شدید مذمت، مکمل حمایت کا اعلان

  • صحفہ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • خلیجی ممالک
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • بزنس
  • انٹرٹینمنٹ
  • کالمز
  • رابطہ کریں
  • Privacy Policy

کاپی راٹ © 2021

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق

کاپی راٹ © 2021