• صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
بدھ, مئی 14, 2025
  • لاگ ان کریں
Kuwait News Urdu
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
Kuwait News Urdu
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں

پاکستان تحریک انصاف کے لانگ مارچ میں جاں بحق ہونے والا بدقسمت شخص کویت کا رہائشی نکلا

Share on FacebookShare on Twitter

کویت اردو نیوز 04 نومبر: سب لوگ بھاگ رہے تھے اور ہم پاپا کو اٹھا رہے تھے لیکن وہ اٹھ نہیں پا رہے تھے، پاپا نے لانگ مارچ میں عمران خان کو گولی مارنے والے کو پکڑنے کی کوشش کی تھی لیکن اس نے پاپا کو بھی گولی مار دی۔‘

مزید خبریں

کراچی ائیرپورٹ سے روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ شروع کرنے کا حکم

فلائی جناح کی اسلام آباد سے مسقط کی پرواز کب سے شروع ؟

پاکستان : حج فلائٹ آپریشن 9 مئی سے شروع ہوگا

دائیں جانب دل رکھنے کا دعویٰ کرنے والا دنیا کا سب سے بڑا خاندان

یہ کہنا ہے پاکستان تحریک انصاف کے لانگ مارچ کے دوران فائرنگ سے ہلاک ہونے والے معظم گوندل کے دس برس کے بیٹے کا جو اس واقعے کا چشم دید گواہ بھی ہے۔ جب بی بی سی نے اُن سے بات کی اس وقت وہ اپنے دادا کے ہمراہ موجود تھے اور ان کے ساتھ ان کا چھ برس کا چھوٹا بھائی بھی تھا۔ چھوٹا بھائی یعنی معظم کا چھوٹا بیٹا بھی اس وقت جائے وقوعہ پر موجود تھا جب ان کے والد نے دم توڑا۔ معظم کا بڑا بیٹا کلاس چہارم جبکہ چھوٹا بیٹا پہلی کلاس کا طالبعلم ہے۔

لانگ مارچ کے دوران فائرنگ سے ہلاک ہونے والے معظم گوندل، جائے وقوعہ یعنی اللہ والا چوک سے لگ بھگ تین کلومیٹر دور واقع علاقے مصطفیٰ آباد کا رہائشی تھا۔

معظم کی ہلاکت کے بعد اُن کے گھر تعزیت کرنے کے لیے آنے والوں کا سلسلہ جاری ہے اور ان کے پورے محلے میں سوگ کی سی کیفیت ہے۔

یہ خبر بھی پڑھیں:  پاکستان نے افغانیوں کو وارننگ دے دی

معظم نے سوگوران میں دو کمسن بیٹے اور ایک نوعمر بیٹی چھوڑی ہے۔ بڑے بیٹے کی عمر دس برس ہے اور وہ تعزیت کرنے کے لیے آنے والوں سے ملنے کے دوران اپنے آنسووں پر قابو نہیں رکھ پا رہا۔ چھوٹا بیٹا اتنا کم عمر ہے کہ وہ صرف سب لوگوں کو حیرانگی سے دیکھتا ہے اور یوں معلوم ہوتا ہے کہ بچپن کے باعث اسے اس واقعے کی سنگینی کا ابھی اندازہ ہی نہیں ہے۔

معظم گوندل بسلسلہ روزگار کویت میں مقیم تھا اور ایک ہفتہ پہلے ہی چھٹی پر گھر آیا تھا۔ ایک ماہ اپنے بچوں کے ساتھ گزارنے کے بعد اس نے واپس کام پر کویت چلے جانا تھا۔

مقتول کے معمر والد محمد بشیر نے بی بی سی کو بتایا کہ ان کا بیٹا اپنے دو کمسن بیٹوں کے ساتھ لانگ مارچ میں شرکت کے لیے گیا تھا۔ ’مجھے پتا ہوتا کہ وہاں فائرنگ ہونی ہے تو اپنے بیٹے کو روک لیتا اور اسے نہ جانے دیتا، میں نہیں جانتا کہ مجھے کیسے صبر آئے گا، وہاں ہزاروں لوگ موجود تھے میرا بیٹا ہی کیوں مارا گیا۔‘

معظم گوندل کے بڑے بیٹے نے آنکھوں دیکھا حال سنایا اور کہا کہ ’میں اپنے پاپا کے ساتھ لانگ مارچ میں گیا تھا، وہاں ایک بندہ عمران خان کو گولی مار رہا تھا۔‘

’میں نے دیکھا کہ پاپا جا کر اس سے گن چھین رہے تھے، جس سے گولی ان کو لگ گئی، پہلے میں نے پاپا کو اٹھایا پھر دوسرے لوگوں نے لیکن وہ حرکت بالکل نہیں کر رہے تھے۔‘

یہ خبر بھی پڑھیں:  عمران خان کی گرفتاری پر پی ٹی آئی کارکنان کا پرتشدد احتجاج، پورا پاکستان جنگ زدہ ملک کا منظر پیش کرنے لگا

’پاپا مجھے اور میرے چھوٹے بھائی کو موٹر سائیکل پر ساتھ لے کر گئے تھے، آپی (بہن) نے کہا کہ میں نے بھی ساتھ جانا ہے لیکن پاپا نے انھیں روک دیا اور کہا کہ تم گھر پر ہی رہو، وہاں رش ہو گا۔‘

معظم گوندل کے چھوٹے بھائی کامران گوندل، جو ہنگامی طور پر کویت سے جمعے کی صبح ہی پہنچے ہیں، نے مطالبہ کیا ہے کہ قصور وار جس بھی پارٹی سے تعلق رکھتا ہو اسے سخت سے سخت سزا ملنی چاہیے۔ ’قاتل نے ہمارا گھر اجاڑ دیا، میرا ہیرے جیسا بھائی بے دردی سے مار ڈالا۔‘

ایک محلہ دار محمد آصف نے بتایا کہ معظم گوندل بہت شریف انسان تھے۔ اُن کے مطابق معظم سکریپ کا کام بھی کرتے رہے تھے مگر پھر وہ کویت چلے گئے اور اب کئی برسوں سے وہاں کام کر رہے تھے، وہ پاکستان کے حالات سے پریشان تھے اور اکثر کہا کرتے تھے کہ یہاں ہمارے بچوں کا کوئی مستقبل نہیں ہے۔

اُن کے ایک دوست غلام رسول نے بتایا کہ ان کی معظم گوندل سے آخری بار بات چیت گذشتہ روز ہی ہوئی تھی۔

اُن کے مطابق ’معظم نے مجھے کہا تھا کہ عمران خان ہمارے شہر آ رہے ہیں، ان کی تقریر سننے چلتے ہیں، میں نے کہا کہ رہنے دو یار، کیا فائدہ ہے سب سیاستدان ایک جیسے ہی ہوتے ہیں، میری اس بات پر معظم نے مجھے کوئی جواب تو نہ دیا لیکن مجھے لگا کہ جیسے انھوں نے میری بات کا بُرا منایا ہو۔‘

یہ خبر بھی پڑھیں:  لاہورسےدوحہ جانیوالی خاتون مسافرسےمنشیات برآمد

غلام رسول کے مطابق ’اگر مجھے پتہ ہوتا کہ اس نے یوں فائرنگ کا نشانہ بن جانا ہے تو میں اسے کبھی نہ جانے دیتا، وہ میرا دوست تھا، میں اسے جانتا ہوں کہ وہ اسلحہ چلانا تو نہیں جانتا لیکن بڑے نقصان سے سب کو بچانے کے لیے وہ اپنے بچوں کو چھوڑ کر حملہ اور کو پکڑنے کو دوڑا۔‘

Related posts:

پاکستان ایک بار پھر زلزلے سے لرز اُٹھا، پشاور اور اسلام آباد میں زلزلے کے شدید جھٹکے

اعتکاف میں بیٹھا ہوا چور گرفتار ، مال مسروقہ بھی برآمد

Amazon ایمازون نے پاکستان کو اپنے فروخت کنندگان کی فہرست میں شامل کر لیا

کراچی، لاہور، اسلام آباد کے ہوائی اڈوں پر ای گیٹس لگائےجائیں گے

پاکستانی خاتون نائلہ کیانی نے ماؤنٹ لوٹسے کو فتح کر کے ایک اور ریکارڈ قائم کردیا

پاکستان میں کرونا کی چوتھی لہر، حکومت کی ملک میں دوبارہ لاک ڈاؤن کی وارننگ جاری

پاسپورٹ سے متعلق شکایات و آگاہی کیلئے فون نمبر اور واٹس ایپ جاری

پاکستان تحریک انصاف نے ملک بھر میں احتجاج کے لیے تیار رہنے کی ہدایت جاری کردی

مزید خبریں

کراچی ائیرپورٹ سے روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ شروع کرنے کا حکم
پاکستان

کراچی ائیرپورٹ سے روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ شروع کرنے کا حکم

فلائی جناح کی اسلام آباد سے مسقط کی پرواز کب سے شروع ؟
پاکستان

فلائی جناح کی اسلام آباد سے مسقط کی پرواز کب سے شروع ؟

پاکستان : حج فلائٹ آپریشن 9 مئی سے شروع ہوگا
پاکستان

پاکستان : حج فلائٹ آپریشن 9 مئی سے شروع ہوگا

دائیں جانب دل رکھنے کا دعویٰ کرنے والا دنیا کا سب سے بڑا خاندان
پاکستان

دائیں جانب دل رکھنے کا دعویٰ کرنے والا دنیا کا سب سے بڑا خاندان

پاکستان میں شدید بارشوں کا امکان، محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کردیا
پاکستان

پاکستان میں شدید بارشوں کا امکان، محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کردیا

پب جی گیم کھیلنے کا جنون ایک اور زندگی نگل گیا
پاکستان

پب جی گیم کھیلنے کا جنون ایک اور زندگی نگل گیا

پی آئی اے نے 50 مسافروں کو جدہ ایئرپورٹ پر چھوڑ دیا
پاکستان

پی آئی اے نے 50 مسافروں کو جدہ ایئرپورٹ پر چھوڑ دیا

منگنی کی تقریب فلسطین کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے وقف
پاکستان

منگنی کی تقریب فلسطین کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے وقف

اسلام آباد میں سیرت النبی میوزیم کا سنگ بنیاد رکھ دیا گیا
پاکستان

اسلام آباد میں سیرت النبی میوزیم کا سنگ بنیاد رکھ دیا گیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

سعودی عرب : سیاحوں کے لیے تمام معلومات اب ایک پورٹل پر

سعودی عرب : سیاحوں کے لیے تمام معلومات اب ایک پورٹل پر

تربوز کے بیج کھانے کے فوائد یا نقصانات

تربوز کے بیج کھانے کے فوائد یا نقصانات

تصاویر کو شاعری میں تبدیل کرنے والا منفرد کیمرہ

تصاویر کو شاعری میں تبدیل کرنے والا منفرد کیمرہ

کراچی ائیرپورٹ سے روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ شروع کرنے کا حکم

کراچی ائیرپورٹ سے روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ شروع کرنے کا حکم

سعودی عرب کے بارے میں ہسپانوی کھلاڑی کا انوکھا تبصرہ

سعودی عرب کے بارے میں ہسپانوی کھلاڑی کا انوکھا تبصرہ

دنیا کی سب سے بڑی لفٹ کہاں واقع ہے؟

دنیا کی سب سے بڑی لفٹ کہاں واقع ہے؟

ترکیہ کی ملٹیپل اور سنگل انٹری فیس کتنی ہے ؟

ترکیہ کی ملٹیپل اور سنگل انٹری فیس کتنی ہے ؟

درخت سے محبت کا انوکھا انداز سب کی توجہ کا مرکز بن گیا

درخت سے محبت کا انوکھا انداز سب کی توجہ کا مرکز بن گیا

بھکاری کے قبضہ سے بھاری رقم اور لگژری گاڑیاں برآمد

بھکاری کے قبضہ سے بھاری رقم اور لگژری گاڑیاں برآمد

حالیہ پوسٹیں

  • سعودی عرب : سیاحوں کے لیے تمام معلومات اب ایک پورٹل پر
  • تربوز کے بیج کھانے کے فوائد یا نقصانات
  • تصاویر کو شاعری میں تبدیل کرنے والا منفرد کیمرہ
  • کراچی ائیرپورٹ سے روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ شروع کرنے کا حکم
  • سعودی عرب کے بارے میں ہسپانوی کھلاڑی کا انوکھا تبصرہ
  • دنیا کی سب سے بڑی لفٹ کہاں واقع ہے؟
سعودی عرب : سیاحوں کے لیے تمام معلومات اب ایک پورٹل پر

سعودی عرب : سیاحوں کے لیے تمام معلومات اب ایک پورٹل پر

تربوز کے بیج کھانے کے فوائد یا نقصانات

تربوز کے بیج کھانے کے فوائد یا نقصانات

  • صحفہ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • خلیجی ممالک
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • بزنس
  • انٹرٹینمنٹ
  • کالمز
  • رابطہ کریں
  • Privacy Policy

کاپی راٹ © 2021

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق

کاپی راٹ © 2021