• صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
پیر, جون 23, 2025
  • لاگ ان کریں
Kuwait News Urdu
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
Kuwait News Urdu
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں

گھڑیوں کے مہنگے ترین برانڈ رولیکس کو یہ عروج کیسے ملا؟

Share on FacebookShare on Twitter

دنیا کے مشہور ترین گھڑیوں کے برانڈ “رولیکس” کا مالک ایک یتیم بچہ تھا اور اس کے خاندان نے اسے بچپن میں ہی بورڈنگ سکول (ہاسٹل) میں ایڈمیشن کروایا لیکن پھر اس نے جب یہ کمپنی بنائی تو اس سے کمایا جانے والا

مزید خبریں

دنیا کی سب سے بڑی لفٹ کہاں واقع ہے؟

درخت سے محبت کا انوکھا انداز سب کی توجہ کا مرکز بن گیا

بھکاری کے قبضہ سے بھاری رقم اور لگژری گاڑیاں برآمد

پائلٹس کےآخری الفاظ ، جنہوں نے سب کے رونگٹے کھڑے کردیے

منافع وہ کسے دیتا ہے، یہ جان کر آپ بھی چونک جائیں گے۔ رولیکس ایک مہنگا برینڈ ہونے کے باوجود غیر منافع بخش کیسے بنا؟

جدید دور میں ہر کوئی برینڈ اور کوالٹی کو اہمیت دیتا ہے۔ اپر کلاس طبقہ اپنے روز مرہ استعمال کی اشیاء بھی مخصوص برینڈز سے لیتے ہیں۔ اسی طرح چشمے، کپڑوں، جوتے، پرفیومز کے بعد گھڑیوں کا بھی ایک خاص برینڈ رولیکس ہے۔ جس کی دنیا بھر میں چار دانگ عالم شہرت ہے۔

رولیکس گھڑی کو ہر کوئی پسند کر تا ہے کیونکہ یہ انتہائی معیاری اور بہت قیمتی ہوتی ہے لیکن اس کے بنانے والے یا کمپنی کے مالک کے متعلق بہت کم لوگ جانتے ہیں۔

یہ خبر بھی پڑھیں:  تعلیم کے لیے دنیا کا مہنگا ترین سفر

رولیکس گھڑیوں کے مالک کا نام "ہنس ولزڈورف” ہے۔ ان کا تعلق جرمنی سے ہے۔ یہ1981ء میں جرمنی میں پیدا ہوئے۔ ان کا تعلق ایک متوسط طبقے کے گھرانے سے تھا۔ 12 سال کی عمر میں ان کے سر سے والد کا سایہ اُٹھ گیا تو ان کی تربیت کی ذمہ داری رشتے داروں نے لے لی جنہوں نے ان کو تعلیم کی غرض سے بورڈنگ سکول میں داخل کروا دیا۔ ہنس ولزڈورف کو بورڈنگ جانے کا فیصلہ پسند تو نہیں آیا لیکن انہوں نے پھر بھی لگن سے تعلیم حاصل کی۔

اپنے تعلیمی دور میں ہی ان کو انگریزی زبان کی اہمیت کا اندازہ ہو گیا تھا، اس لئے انہوں نےا س پر عبور حاصل کیا، اور انگریزی زبان میں خط کتابت بھی شروع کی۔ پھر انھوں نے بورڈنگ اسکول کو خیر آباد کہہ کر عملی زندگی میں قدم جمانا شروع کر دئیے۔

اس کے لئے انہوں نے ایک گھڑیاں بنانے والی کمپنی میں ملازمت کی۔ یہاں ان کی انگریزی زبان نے ان کو فائدہ پہنچایا۔ کچھ ہی عرصہ میں کمپنی کے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے افراد کی لسٹ میں ان کا نام سر فہرست تھا۔ یہاں ان کی ملاقات ڈیوس نامی شخص سے ہوئی جو بعدازاں دوستی میں تبدیل ہو گئی۔

یہ خبر بھی پڑھیں:  ڈاکٹرز کی لکھی ہوئی تحریر پڑھنا مشکل کیوں ہوتی ہے؟

ڈیوس ایک بزنس مین تھا۔ ہنس ولز ڈورف نے ڈیوس کے ساتھ ملک کر رولیکس نام سے گھڑیاں بنانی شروع کیں جو گزرتے وقت کے ساتھ ساتھ انتہائی مقبول ہوگئیں۔ رولیکس آہستہ آہستہ مہنگا ترین برینڈ بن گیا لیکن اس کے باوجود مالکان نے اس ادارے کی آمدن سے ملازمین کی تنخواہیں نکالنے کے بعد موجود تمام رقم یتیم خانوں کے لئے مختص کر دی اور بتایا کہ رولیکس ایک غیر منافع بخش ادارہ ہے جس کی گھڑیاں مہنگی ہونے کے باوجود منافع مالکان خود نہیں رکھتے بلکہ یتیم خانوں میں خیرات کر دیتے ہیں۔ اس کی صرف ایک وجہ ہے کہ ہنس ولزڈورف خود بھی ایک یتیم تھے اس لئے انہوں نے گھڑی کی مالیت کو یتیموں کے لئے مختص کر دیا۔

تاریخ ایسے ہزاروں واقعات سے بڑی پڑی ہے کہ آپ لوگوں کی مدد کریں تو آپ کی مدد اللہ تعالی کریں گے اور جب اللہ تعالی مدد پر آجائے تو دنیا کے لوگ اسے انگشت بدنداں نظروں سے دیکھتے ہیں اور زبان خلق پکار اٹھتی ہے، کہ ایسا عروج، ایسی ترقی، ایسا منافع تو ہم نے کبھی نہیں دیکھا۔ اللہ تعالی ہمیں بھی اپنے مال کو خلق خدا پر خرچ کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین

یہ خبر بھی پڑھیں:  شادی کے ایک دن بعد نوبیاہتا دلہن شارک کے حملے میں ہلاک ہو گئی

نور حسین افضل
اسلامک اسکالر، مصنف، کالم نویس
صدر: پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹ (مشرق وسطی)

Related posts:

دولت کی فراوانی اور سخت آزمائش، ترک تاجر کی سبق آموز سچی کہانی

بھارت میں شوہر نے بیوی کا گردہ چوری کر کے بلیک مارکیٹ میں فروخت کردیا

114 سالہ بزرگ خاتون کی طویل زندگی کا راز جانیے

وہ مقام جہاں نومبر میں غروب ہونے والا سورج جنوری میں طلوع ہوگا

سائنسدانوں نے اڑنےوالا سکہ بنالیا

فروری میں ہر4سال بعدایک دن کیوں شامل ہوتاہے؟

دنیا کی خطرناک ترین 'دکان' کیا آپ یہاں شاپنگ کرنا پسند کریں گے؟

دنیا کی تیز ترین مرچیں کھانے کا ورلڈ ریکارڈ بنانے والا آدمی

مزید خبریں

دنیا کی سب سے بڑی لفٹ کہاں واقع ہے؟
دلچسپ و عجیب

دنیا کی سب سے بڑی لفٹ کہاں واقع ہے؟

درخت سے محبت کا انوکھا انداز سب کی توجہ کا مرکز بن گیا
دلچسپ و عجیب

درخت سے محبت کا انوکھا انداز سب کی توجہ کا مرکز بن گیا

بھکاری کے قبضہ سے بھاری رقم اور لگژری گاڑیاں برآمد
دلچسپ و عجیب

بھکاری کے قبضہ سے بھاری رقم اور لگژری گاڑیاں برآمد

پائلٹس کےآخری الفاظ ، جنہوں نے سب کے رونگٹے کھڑے کردیے
دلچسپ و عجیب

پائلٹس کےآخری الفاظ ، جنہوں نے سب کے رونگٹے کھڑے کردیے

مصری جوڑا جو 40 سال سے کشتی میں رہ رہا ہے
دلچسپ و عجیب

مصری جوڑا جو 40 سال سے کشتی میں رہ رہا ہے

باورچی خانے کی کھدائی کے دوران خزانہ دریافت
دلچسپ و عجیب

باورچی خانے کی کھدائی کے دوران خزانہ دریافت

دھوکے کا بدلہ : لڑکی نے بوائے فرینڈ کے والد سے شادی کر لی
دلچسپ و عجیب

دھوکے کا بدلہ : لڑکی نے بوائے فرینڈ کے والد سے شادی کر لی

سائنس کے ذریعے مرنے والے کے ساتھ بات چیت کرنا ممکن
دلچسپ و عجیب

سائنس کے ذریعے مرنے والے کے ساتھ بات چیت کرنا ممکن

سائنس دانوں کا شادی شدہ افراد پر ایک عجیب اثر کا انکشاف
دلچسپ و عجیب

سائنس دانوں کا شادی شدہ افراد پر ایک عجیب اثر کا انکشاف

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

سعودی عرب : سیاحوں کے لیے تمام معلومات اب ایک پورٹل پر

سعودی عرب : سیاحوں کے لیے تمام معلومات اب ایک پورٹل پر

تربوز کے بیج کھانے کے فوائد یا نقصانات

تربوز کے بیج کھانے کے فوائد یا نقصانات

تصاویر کو شاعری میں تبدیل کرنے والا منفرد کیمرہ

تصاویر کو شاعری میں تبدیل کرنے والا منفرد کیمرہ

کراچی ائیرپورٹ سے روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ شروع کرنے کا حکم

کراچی ائیرپورٹ سے روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ شروع کرنے کا حکم

سعودی عرب کے بارے میں ہسپانوی کھلاڑی کا انوکھا تبصرہ

سعودی عرب کے بارے میں ہسپانوی کھلاڑی کا انوکھا تبصرہ

دنیا کی سب سے بڑی لفٹ کہاں واقع ہے؟

دنیا کی سب سے بڑی لفٹ کہاں واقع ہے؟

ترکیہ کی ملٹیپل اور سنگل انٹری فیس کتنی ہے ؟

ترکیہ کی ملٹیپل اور سنگل انٹری فیس کتنی ہے ؟

درخت سے محبت کا انوکھا انداز سب کی توجہ کا مرکز بن گیا

درخت سے محبت کا انوکھا انداز سب کی توجہ کا مرکز بن گیا

بھکاری کے قبضہ سے بھاری رقم اور لگژری گاڑیاں برآمد

بھکاری کے قبضہ سے بھاری رقم اور لگژری گاڑیاں برآمد

حالیہ پوسٹیں

  • سعودی عرب : سیاحوں کے لیے تمام معلومات اب ایک پورٹل پر
  • تربوز کے بیج کھانے کے فوائد یا نقصانات
  • تصاویر کو شاعری میں تبدیل کرنے والا منفرد کیمرہ
  • کراچی ائیرپورٹ سے روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ شروع کرنے کا حکم
  • سعودی عرب کے بارے میں ہسپانوی کھلاڑی کا انوکھا تبصرہ
  • دنیا کی سب سے بڑی لفٹ کہاں واقع ہے؟
سعودی عرب : سیاحوں کے لیے تمام معلومات اب ایک پورٹل پر

سعودی عرب : سیاحوں کے لیے تمام معلومات اب ایک پورٹل پر

تربوز کے بیج کھانے کے فوائد یا نقصانات

تربوز کے بیج کھانے کے فوائد یا نقصانات

  • صحفہ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • خلیجی ممالک
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • بزنس
  • انٹرٹینمنٹ
  • کالمز
  • رابطہ کریں
  • Privacy Policy

کاپی راٹ © 2021

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
کو ئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صحفہ اول
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • خلیجی ممالک
    • سعودی عرب
    • متحدہ عرب امارات
    • قطر
    • بحرین
    • سلطنت عمان
  • دنیا
    • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • بزنس
  • کھیل
    • کالمز
    • متفرق

کاپی راٹ © 2021