کویت اردو نیوز 21نومبر: ٹائی ٹینک جہاز کے ڈوبنے کے 110 سال بعد اس میں سفر کرنے والے ایک کلرک کی پاکٹ گھڑی 98 ہزار پاؤنڈ (261 لاکھ 34 ہزار روپے) میں فروخت ہوئی۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق 14 اپریل 1912 کو جب ٹائی ٹینک بحر اوقیانوس میں ڈوبا تو کلرک آسکر سکاٹ ووڈی کی گھڑی پانی میں جم گئی تھی۔ سمندر سے گھڑی برآمد ہونے کے کچھ دیر بعد اسے آسکر کی اہلیہ کو دے دیا گیا۔
ٹائی ٹینک جہاز سے برآمد ہونے والی گھڑی برطانوی نیلام گھر کے ذریعے 98 ہزار پاؤنڈ (261 لاکھ 34 ہزار روپے) میں حاصل کی گئی۔ ٹائی ٹینک کا فرسٹ کلاس مینو ایشیا میں 50 ہزار پاؤنڈز (1 کروڑ 33 لاکھ 33 ہزار 674 روپے) میں فروخت ہوا اور
جہاز پر سفر کرنے والے امیر مسافروں کی فہرست 41 ہزار پاؤنڈز (1 کروڑ 9 لاکھ 32 ہزار روپے) میں فروخت ہوئی۔
Related posts:
گوگل میپ نے اپنی سروس میں اونٹ کو بھی شامل کر لیا
جاپان کا سائنسدانوں کو انسانی جانوروں کا ہائبرڈ بنانے کی اجازت دینے پر غور
2025ء تک کس ملک میں زیر زمین پانی ختم ہونے کا امکان ہے؟
بیٹی کو مرنے سے بچانے کے لیے مصری ماں کا انوکھا اقدام
سرکس کاشیرسڑک پر تماشہ کرنےکےلیےنکل پڑا
کورونا کے ڈر سے 3سال تک گھر میں قید رہنے والے ماں بیٹے خستہ حال میں بازیاب
پرندے پر بیٹھے بچے کی تصویر نے پوری دنیا میں دھوم مچا دی
ٹرک سے نکلنےوالےکچرے میں 30،000 ڈالرز کی لاٹری نکل آئی