جمعہ, فروری 3, 2023
  • Login
No Result
View All Result
No Result
View All Result
Kuwait News Urdu
No Result
View All Result
Home دنیا

متحدہ عرب امارات میں سال 2023 کی عام تعطیلات کا اعلان کردیا گیا

Hamayun by Hamayun
in دنیا
Reading Time: 1 min read
A A
0
متحدہ عرب امارات میں سال 2023 کی عام تعطیلات کا اعلان کردیا گیا
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کویت اردو نیوز 27 نومبر: متحدہ عرب امارات میں پبلک اور پرائیویٹ سیکٹرز کے لیے ایک متفقہ فہرست اس بات کو یقینی بناتی ہے کہ ملازمین کو یکساں دن کی تعطیلات ملیں۔

یو اے ای کے رہائشی 1 سے 4 دسمبر تک قومی دن منانے کے لیے چار دن کے وقفے سے لطف اندوز ہوں گے جو 2022 کی آخری سرکاری چھٹی ہوگی۔

متحدہ عرب امارات کی کابینہ نے سرکاری اور نجی شعبوں کے لیے 2023 کی سرکاری تعطیلات کی بھی منظوری دے دی ہے۔ متحدہ عرب امارات کے رہائشی اگلے سال کئی طویل چھٹیوں سے لطف اندوز ہوں گے جس میں چھ دن کا وقفہ بھی شامل ہے۔ متحدہ عرب امارات میں، سرکاری اور نجی شعبوں کے لیے ایک متفقہ فہرست ملازمین کو یکساں دنوں کی چھٹیوں کو یقینی بناتی ہے۔ حکومت کی جانب سے شیئر کی گئی ایک پوسٹ کے مطابق، اگلے سال کی چھٹیوں کی مکمل فہرست درج ذیل ہے۔

مزیدخبریں

شوہر اور 6 بچوں کا انتقال، زندہ بچ جانے والی سعودی خاتون تاحال واقعہ سے لاعلم

سعودی عرب نے یوم تاسیس کے موقع پر عام تعطیل کا اعلان کر دیا

سعودی عرب میں نئے آنے والے غیر ملکیوں کیلئے اقامہ میڈیکل ٹیسٹ اورمطلوبہ دستاویزات کے بارے مکمل رہنمائی

  • نیا سال: یکم جنوری
  • عید الفطر: 29 رمضان سے 3 شوال (20 سے 23 اپریل)
  • یوم عرفہ: ذوالحجہ 9
  • عید الاضحٰی: ذوالحجہ 10-12 (27 سے 30 جون)
  • ہجری نیا سال: 21 جولائی
  • نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا یوم ولادت: 29 ستمبر
  • متحدہ عرب امارات کا قومی دن: 2 اور 3 دسمبر

جیسا کہ ظاہر ہے، فہرست میں مذکور کچھ تعطیلات ہجری اسلامی کیلنڈر پر مبنی ہیں۔ ان کی متعلقہ انگریزی تاریخوں کا انحصار چاند نظر آنے پر ہوگا۔ عید الفطر ہجری کیلنڈر کے مطابق یہ تاریخیں 29 رمضان سے 3 شوال تک ہیں۔ فلکیاتی حساب کے مطابق یہ 20 اپریل بروز جمعرات سے 23 اپریل بروز اتوار تک ہوگی تاہم اصل تاریخیں چاند دیکھنے سے مشروط ہیں۔

یوم عرفہ اور عید الاضحٰی کے موقع پر ممکنہ طور پر چھ دن کی عام تعطیلات ہوں گی جو کہ اگلے سال 2023 میں سب سے طویل چھٹیاں ہوں گی۔ یہ وقفہ منگل، 27 جون، سے جمعہ 30 جون تک ہونے کا امکان ہے۔ اگر واقعی ایسا ہوا تو ہفتہ اور اتوار کی چھٹی کرنے والے افراد کو چھ دن کا ویک اینڈ ملے گا۔

ہجری و نیا اسلامی سال 21 جولائی جو کہ جمعہ کا دن ہے۔ یہ ہفتہ اور اتوار کی چھٹی کرنے والے لوگوں کے لیے تین دن کے ویک اینڈ پر مشتمل ہوگا۔ پیغمبر اسلام (ص) کا یوم ولادت 29 ستمبر بھی جمعہ کا دن ہے لہٰذا یہ بھی رہائشیوں کے لیے ایک اور تین دن کا ویک اینڈ ثابت ہوگا۔

خیال رہے کہ خلیجی ممالک میں عید و دیگر اسلامی تہوار زیادہ تر ایک ہی دن منائے جاتے ہیں لہٰذا قومی دنوں کے علاوہ ممکنہ طور پر کویت میں بھی عید و دیگر اسلامی دنوں کی تاریخیں یکساں رہیں گی تاہم سرکاری و نجی شعبوں میں عام تعطیلات کا انحصار کویت کی کابینہ کے متفقہ فیصلے پر منحصر ہو گا۔

Tags: 2023 holidays
ShareTweetSend
Hamayun

Hamayun

Related Posts

شوہر اور 6 بچوں کا انتقال، زندہ بچ جانے والی سعودی خاتون تاحال واقعہ سے لاعلم

شوہر اور 6 بچوں کا انتقال، زندہ بچ جانے والی سعودی خاتون تاحال واقعہ سے لاعلم

1 دن ago

کویت اردو نیوز 02 فروری: شمالی سعودی عرب میں ہیٹر میں آتش گیر مادے کے استعمال سے لگنے والی آگ...

سعودی عرب نے یوم تاسیس کے موقع پر عام تعطیل کا اعلان کر دیا

سعودی عرب نے یوم تاسیس کے موقع پر عام تعطیل کا اعلان کر دیا

1 دن ago

کویت اردو نیوز 2فروری: سعودی عرب نے یوم تاسیس کے موقع پر سب کے لئے عام تعطیل جبکہ پبلک سیکٹر...

سعودی عرب میں نئے آنے والے غیر ملکیوں کیلئے اقامہ میڈیکل ٹیسٹ اورمطلوبہ دستاویزات کے بارے مکمل رہنمائی

سعودی عرب میں نئے آنے والے غیر ملکیوں کیلئے اقامہ میڈیکل ٹیسٹ اورمطلوبہ دستاویزات کے بارے مکمل رہنمائی

2 دن ago

کویت اردو نیوز 1فروری: تمام نئے آنے والے تارکین وطن کے لیے، جو کام کے لیے یا سعودی عرب میں...

کویت میں گھریلو ملازمہ کا قتل، فلپائنی حکومت نے سخت فیصلہ کر لیا

کویت میں گھریلو ملازمہ کا قتل، فلپائنی حکومت نے سخت فیصلہ کر لیا

2 دن ago

کویت اردو نیوز 01 فروری: فلپائنی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق فلپائنی حکومت نے کویت میں فلپائنی گھریلو...

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

گزشتہ 24 گھنٹوں

No Content Available

کویت نے کوویڈ19 کی نئی ڈوز لگانے کی مہم کا آغاز کردیا

فروری 3, 2023
کویت نے کوویڈ19 کی نئی ڈوز لگانے کی مہم کا آغاز کردیا
صحت

کویت اردو نیوز 03 فروری: کویت کی وزارت صحت نے کوویڈ19 کے خلاف دو طرفہ ویکسی نیشن مہم کا آغاز...

Read more

کمرہ امتحان میں 500 لڑکیاں دیکھ کر 17 سالہ شرمیلا نوجوان بے ہوش ہو گیا

فروری 3, 2023
کمرہ امتحان میں 500 لڑکیاں دیکھ کر 17 سالہ شرمیلا نوجوان بے ہوش ہو گیا
دلچسپ و عجیب

کویت اردو نیوز 03 فروری: مشکلات ایک سے 500 ہو گئیں جب ایک 17 سالہ بھارتی شرمیلا شنکر نامی نوجوان...

Read more

ہزاروں ڈالر کمانے کے دعویدار امریکی جوڑے نے مرغیاں کرائے پر دینے کا انوکھا کاروبار شروع کردیا

فروری 3, 2023
ہزاروں ڈالر کمانے کے دعویدار امریکی جوڑے نے مرغیاں کرائے پر دینے کا انوکھا کاروبار شروع کردیا
دلچسپ و عجیب

کویت اردو نیوز 03 فروری: امریکہ بھر میں سپلائی میں کمی کی وجہ سے انڈوں کی قیمت میں ہوشربا اضافے...

Read more

کویت: ریگستان سے ریت چوری کرنے کے جرم میں 3 ٹرک ڈرائیور گرفتار

فروری 3, 2023
کویت: ریگستان سے ریت چوری کرنے کے جرم میں 3 ٹرک ڈرائیور گرفتار
کرائم

کویت اردو نیوز 03 فروری: کویت کے پہلے نائب وزیراعظم، وزیر داخلہ اور قائم مقام وزیر دفاع شیخ طلال الخالد...

Read more
Kuwait News Urdu

کویت اور دنیا بھر کے اردو صارفین کے لئے آن لائن غیر سیاسی اردو نیوز پورٹل

کویت نے کوویڈ19 کی نئی ڈوز لگانے کی مہم کا آغاز کردیا

کویت نے کوویڈ19 کی نئی ڈوز لگانے کی مہم کا آغاز کردیا

فروری 3, 2023
کمرہ امتحان میں 500 لڑکیاں دیکھ کر 17 سالہ شرمیلا نوجوان بے ہوش ہو گیا

کمرہ امتحان میں 500 لڑکیاں دیکھ کر 17 سالہ شرمیلا نوجوان بے ہوش ہو گیا

فروری 3, 2023
دبئی ایئرپورٹ نے مسافروں کے لیے 24 گھنٹے کا نیا گیمنگ لاؤنج کھول دیا

دبئی ایئرپورٹ نے مسافروں کے لیے 24 گھنٹے کا نیا گیمنگ لاؤنج کھول دیا

دسمبر 28, 2022

کویت اردو نیوز 28دسمبر: گیم اسپیس میں خوش آمدید، دبئی ایئرپورٹ پر اوبر-کول گیمنگ لاؤنج جو گزشتہ ماہ کھلا ہے،یہ...

دبئی کا یہ بازار موسم سرما میں نہایت موزوں ڈیلز آفر کر رہا ہے

دبئی کا یہ بازار موسم سرما میں نہایت موزوں ڈیلز آفر کر رہا ہے

دسمبر 17, 2022

کویت اردو نیوز 17دسمبر: شہر بھر کے درجہ حرارت میں موسم سرما کی ترتیب کے ساتھ مسلسل گرتا جا رہا...

  • About Us
  • Contact Us
  • Cookie Policy
  • Copyrights
  • Corrections Policy
  • Ethics Policy
  • Fact-Checking Policy
  • Our Team
  • Ownership, Funding, and Advertising Policy
  • ہوم پیج

کاپی راٹ © 2021

No Result
View All Result
  • کویت
    • کویت سٹی
    • کرائم
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
  • پاکستان
  • دنیا
  • صحت
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • متفرق

کاپی راٹ © 2021

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist