کویت سٹی 13 جولائی: کویت وزارت صحت نے کورونا کیسوں کی اپڈیٹ لسٹ جاری کر دی۔ وزارت صحت نے گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کوویڈ 19 کے 614 نئے واقعات کی تصدیق کر دی جس سے کرونا وائرس سے متاثرہ کیسوں کی مجموعی تعداد 55,508 ہو گئی ہے۔
اموات کے 03 نئے واقعات (کل 393)
متاثرہ مریضوں کے ساتھ رابطے میں رہنے والوں کی تعداد:
- 378 کویتی شہری
- 236 دوسری قومیت
یہ خبر بھی پڑھیں: گزشتہ روز مورخہ 12 جولائی کی کویت میں کرونا کیسوں کی اپڈیٹ لسٹ
گورنریٹس کے لحاظ سے کیسوں کی تعداد:
- 134 فروانیہ گورنریٹس
- 171 احمدی گورنریٹس
- 145 جہرہ گورنریٹس
- 95 حولی گورنریٹس
- 69 دارالحکومت کویت
وہ رہائشی علاقے جہاں سب سے زیادہ کیس درج ہوئے ان میں:
- 26 جابر العلی
- 26 العیون
- 26 الظہر
- 25 جلیب الشویخ
- 22 فروانیہ
- 22 الواحة
Related posts:
کویت: غیرملکیوں کے لئے ہیلتھ انشورنس کی قیمت میں اضافے کا منصوبہ جلد شروع کرنے کے امکانات
ہزاروں مصری شہریوں نے مستقل طور پر کویت چھوڑنے کا ارادہ کر لیا
کویت: ہیلتھ انشورنس میں اضافہ متوقع
آبادیاتی نظام کی ترمیم پر بھارت نے کویت سے رابطہ کر لیا
کویت میں موسم سے متعلق وارننگ جاری
ملازمین 01 سال بعد اپنا اقامہ ٹرانسفر کر سکتے ہیں: وزارت صنعت و تجارت کویت
اقاموں کی تجدید کا حکم جاری!
اضافی 200 فلس وصول کرنے والے پٹرول پمپوں کے خلاف کاروائی کی جائے گی: کویت نیشنل پیٹرولیم کمپنی